م حمزہ
محفلین
محترم! کافی پر رنگ زندگی گزاری ہے آپ نے!اُڑتے آنچل کی طرح دلکش گلابی، اندھیری رات کی طرح کالا سیاہ،بغیر بادلوں کے آسمان کی طرح تنہا گہرا نیلا، برف کی طرح یخ سفید، بے جان جسم کی طرح پیلا زرد، خون کی طرح لال سرخ، مزاروں کے گنبد کی طرح پر سکون سبز۔
معذرت خواہ قبلہ آپ کی رنگینی میں میرے رنگ ختم ہوگئے اور بے رنگ ہو گیا!
ما شاء اللہ