م حمزہ
محفلین
محترم! خرابی اس میں نہیں، 'پی کے' کے ٹیپ ریکارڈر میں تھی جو ابھی تک ویسے ہی بج رہا ہے۔ثانی الذکر!
محترم! خرابی اس میں نہیں، 'پی کے' کے ٹیپ ریکارڈر میں تھی جو ابھی تک ویسے ہی بج رہا ہے۔ثانی الذکر!
اور نان کی طرح چمڑیلی یعنی چمڑے جیسی...اور جس کے محبت میں یہ رنگ ہوتے ہیں
وہ روئی کی طرح نرم ہوتی ہے
ایسا ہے بھی اور نہیں بھی۔ارے بھائی!
فقط "خرچ" کرنے کا ہے اک بہانہ!
قسم کھائیں مراسلہ نہیں اڑائیں گے!!!کم از کم دس رنگوں کے اردو، انگلش نام لکھیں، جو عدنان بھائی کو نہ معلوم ہوں۔
یہ کنڈیشنز لڑکوں کے لیے بھی ہے کیا؟ایسا ہے بھی اور نہیں بھی۔
کچھ لوگ واقعی بس بہانہ چاہتے ہیں خرچ کرنے کا لیکن کچھ ضرورتاََ استعمال کرتے ہیں۔ اگر علاقہ کا پانی ٹھیک نہ ہو تو کنڈیشنر کا استعمال بہت ضروری ہے۔
جی ہاں...یہ کنڈیشنز لڑکوں کے لیے بھی ہے کیا؟
یہ کنڈیشنز لڑکوں کے لیے بھی ہے کیا؟
جی۔یہ کنڈیشنز لڑکوں کے لیے بھی ہے کیا؟
ویسے جن کے بال زیادہ الجھتے ہوں ان کے لیے بھی کافی ضروری سا ہو جاتا ہے.ایسا ہے بھی اور نہیں بھی۔
کچھ لوگ واقعی بس بہانہ چاہتے ہیں خرچ کرنے کا لیکن کچھ ضرورتاََ استعمال کرتے ہیں۔ اگر علاقہ کا پانی ٹھیک نہ ہو تو کنڈیشنر کا استعمال بہت ضروری ہے۔
اب عدنان بھائی شیمپو لگا کر کہیں گے...جی جی بالکل. تبھی تو وہ لگا کے کہتے ہیں کہ جھاگ نہیں ہوئی.
بالکل۔ میں یہ بات بتانا بھول گئی تھی۔ شکریہ مریم۔ویسے جن کے بال زیادہ الجھتے ہوں ان کے لیے بھی کافی ضروری سا ہو جاتا ہے.
اس سے ایک بات یاد آگئی. مجھے کچھ الرجی ہوگئی تھی تو ڈاکٹر صاحب نے ایک بوتل دی کہ اس سے صبح شام نہانا ہے اس میں شیمپو کی طرح کچھ تھا، ہر روز صبح شام اسے بالوں میں لگاتا اور کچھ کریم جو جسم پر لگانی تھی اس کے بعد نہانا ہوتا تھا کچھ عرصے کے استعمال کے بعد ڈاکٹر صاحب کے پاس گیا اور اسے بتایا کہ زیادہ فرق نہیں پڑا لیکن سر سے خشکی دور ہوگئی، تو وہ کچھ حیران ہوا کہ بیٹا سر کی خشکی کا تو میں نے کچھ دیا ہی نہیں تو میں گویا ہوا کہ ڈاکٹر صاحب وہ شیمپو تھا نا خشکی کے لیے تو ڈاکٹر نے کہا کہ وہ کمبخت اسے جسم پر لگانا تھا بالوں پر نہیںجی ہاں...
مگرمعلوم بھی ہے کہ لگانا کہاں ہے؟؟؟
نام کیا ہے کنڈیشنر کا میں نے بھی خریدنا ہےویسے جن کے بال زیادہ الجھتے ہوں ان کے لیے بھی کافی ضروری سا ہو جاتا ہے.
گویا کہ سید عمران صاحب کا خدشہ ناحق نہ تھا !اس سے ایک بات یاد آگئی. مجھے کچھ الرجی ہوگئی تھی تو ڈاکٹر صاحب نے ایک بوتل دی کہ اس سے صبح شام نہانا ہے اس میں شیمپو کی طرح کچھ تھا، ہر روز صبح شام اسے بالوں میں لگاتا اور کچھ کریم جو جسم پر لگانی تھی اس کے بعد نہانا ہوتا تھا کچھ عرصے کے استعمال کے بعد ڈاکٹر صاحب کے پاس گیا اور اسے بتایا کہ زیادہ فرق نہیں پڑا لیکن سر سے خشکی دور ہوگئی، تو وہ کچھ حیران ہوا کہ بیٹا سر کی خشکی کا تو میں نے کچھ دیا ہی نہیں تو میں گویا ہوا کہ ڈاکٹر صاحب وہ شیمپو تھا نہ خشکی کے لیے تو ڈاکٹر نے کہا کہ وہ کمبخت اسے جسم پر لگانا تھا بالوں پر نہیں
حالانکہ میں نے ٹیپ ریکارڈر "لگانے" کی بات کی تھی نہ کہ بجانے کی۔ "پی کے" کے پوسٹر یا فلم کو پھر غور سے دیکھیے آپ کو پی کے میں ٹیپ ریکارڈر لگانے اور بجانے کا فرق معلوم ہو جائے گا۔محترم! خرابی اس میں نہیں، 'پی کے' کے ٹیپ ریکارڈر میں تھی جو ابھی تک ویسے ہی بج رہا ہے۔
عبداللہ بھائی! جس طرح شیمپو ہر کمپنی کے ہوتے ہیں اسی طرح کندیشنرز بھی. سن سِلک کا کنڈیشنر بھی ملتا تھا بلکہ شیمپو کے ساتھ کندیشنر فری والی آفر بھی چلی تھی ایک بار. میں قدرے سادہ بندی ہوں، کندیشنر استعمال نہیں کرتی عمومی طور پر. ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر جائیں تو آپ کو بہت سے مل جائیں گے! اگر نام سے خریدنا ہے تو Loreal ہی میرے ذہن میں آ رہا ہے یا سن سلک والا بھی!نام کیا ہے کنڈیشنر کا میں نے بھی خریدنا ہے
'عشق ک رنگ سفید' گانا یاد آ رہا ہے.محبت کا رنگ کیسا ہوتا ہے؟
بہت شکریہعبداللہ بھائی! جس طرح شیمپو ہر کمپنی کے ہوتے ہیں اسی طرح کندیشنرز بھی. سن سِلک کا کنڈیشنر بھی ملتا تھا بلکہ شیمپو کے ساتھ کندیشنر فری والی آفر بھی چلی تھی ایک بار. میں قدرے سادہ بندی ہوں، کندیشنر استعمال نہیں کرتی عمومی طور پر. ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر جائیں تو آپ کو بہت سے مل جائیں گے! اگر نام سے خریدنا ہے تو Loreal ہی میرے ذہن میں آ رہا ہے یا سن سلک والا بھی!
مجھے نشانی یہ معلوم ہوئی کہ لوریئل کا جو ڈبا سیدھا رکھا ہوتا ہے، وہ شیمپو ہے، اور جو الٹا رکھا ہوتا ہے وہ کنڈیشنر۔عبداللہ بھائی! جس طرح شیمپو ہر کمپنی کے ہوتے ہیں اسی طرح کندیشنرز بھی. سن سِلک کا کنڈیشنر بھی ملتا تھا بلکہ شیمپو کے ساتھ کندیشنر فری والی آفر بھی چلی تھی ایک بار. میں قدرے سادہ بندی ہوں، کندیشنر استعمال نہیں کرتی عمومی طور پر. ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر جائیں تو آپ کو بہت سے مل جائیں گے! اگر نام سے خریدنا ہے تو Loreal ہی میرے ذہن میں آ رہا ہے یا سن سلک والا بھی!