قیصرانی
لائبریرین
پہلے میں حیران ہوتا تھا کہ اس چھوٹی سی باڑ سے گھوڑے کیسے ایک ہی میدان میں رک سکتے ہیں۔ بعد میں پتہ چلا کہ اس باڑ پر جو سفید چیز لگی ہے، اس میں بہت معمولی سا کرنٹ دوڑتا ہے۔ اس لئے جب گھوڑے اسے چھوتے ہیں تو کرنٹ لگنے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں