لگتا ہے جہاں سے ہاٹ لنک کر رہے ہیں انہیں یہ بات پسند نہیں آئی
یہ کون سا پرندہ ہے؟
سرائیکی میں اسے ہم سے سی کہتے ہیں۔ آپ اسے کس نام سے پکارتے ہیں؟
چکور غالباسرائیکی میں اسے ہم سے سی کہتے ہیں۔ آپ اسے کس نام سے پکارتے ہیں؟
چکور ہی کہا جاتا ہےسرائیکی میں اسے ہم سے سی کہتے ہیں۔ آپ اسے کس نام سے پکارتے ہیں؟
جی، یہ سی سی یعنی سے سی ہے۔ چکور کو چکار کہتے ہیں انگریزی میں۔ اوپر میں نے تصویر شیئر کی ہےچکور ہی کہا جاتا ہے
See-see partridge
The see-see partridge is a gamebird in the pheasant family Phasianidae of the order Galliformes, gallinaceous birds. This partridge has its main native range from southeast Turkey through Syria and Iraq east to Iran and Pakistan. Wikipedia