رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

قیصرانی

لائبریرین
چکور
800px-Alectoris-chukar-001.jpg

سی سی یا سے سی
SeeseePartridge-61343.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ جناب۔ بہت زیادہ مشابہت ہے
جی، پروں کو دیکھئے کہ ایک میں افقی اور دوسرے میں عمودی دھاریاں ہیں۔ چکور کے "منہ" سے دھاریاں شروع ہو کر گلے کے نیچے جا کر مل جاتی ہیں۔ جبکہ سے سی میں ایسا نہیں ہوتا۔ دوسرا سے سی کی جسامت بھورے تیتر سے کچھ بڑی ہوتی ہے اور جھنڈ کی شکل میں پائی جاتی ہے۔ چکور اس سے زیادہ بڑا ہوتا ہے اور جھنڈ اور الگ الگ یا جوڑوں کی شکل میں بھی ملتا ہے۔ جب شکار کیا جائے یا خطرہ بھانپا جائے تو کالے تیتر یا بھورے تیتر جھنڈ سے الگ ہو کر بھی اڑ جاتے ہیں جبکہ سے سی ہمیشہ اپنے جھنڈ کے ساتھ رہنے کو ترجیح دیتی ہے۔ اسی وجہ سے میں مذاقاً اسے پرندوں کی بھیڑ بھی کہتا ہوں :)
 
Top