گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شکریہ چاچی!
چاچا ناراض ہوئے تو کون بچائے گاآپ کو
شکریہ چاچی!
بہت شکریہ یاسر بھائی!!عمران بھائی فکر انگیز اور سبق آموز افسانہ ہے۔جزاک اللہ خیر۔
آمین الہی آمینخوبصورت افسانے میں ایک فکر انگیز پیغام۔
یہ افسانہ عکاس ہے کہ صاحبِ افسانہ ایک حساس اور ہمدرد دل کے مالک ہیں۔
اللہ ہم سب کو انسانیت سے ہمدردی بھرا دل عطا فرمائے۔ اوپر والا ہاتھ رکھے۔ دینے والے بنیں۔ آمین!
بہت شکریہ محترمہ آپ کے سراہنے کا!!!خوبصورت افسانے میں ایک فکر انگیز پیغام۔
یہ افسانہ عکاس ہے کہ صاحبِ افسانہ ایک حساس اور ہمدرد دل کے مالک ہیں۔
اللہ ہم سب کو انسانیت سے ہمدردی بھرا دل عطا فرمائے۔ اوپر والا ہاتھ رکھے۔ دینے والے بنیں۔ آمین!