آپ ہمارے بھائی کو بیچ میں کیوں لے آتے ہیں۔ وہ تو بمشکل اپنا گزارا کر رہے ہیں جبھی تو اتنے اتنے دن محفل سے غائب رہتے ہیں۔بھیا سے مانگ کر دیکھ لیں۔۔۔
ان کے پاس شاید آدھا پاؤ رکھا ہوگا!!!
خوبصورت تحریر ہے عمران بھائی!
ہماری طرف سے ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔
ہماری طرف سے ڈھیروں شکریہ قبول فرمائیں احمد بھائی!!!خوبصورت تحریر ہے عمران بھائی!
ہماری طرف سے ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔
آپ ہمارے بھائی کو بیچ میں کیوں لے آتے ہیں۔ وہ تو بمشکل اپنا گزارا کر رہے ہیں جبھی تو اتنے اتنے دن محفل سے غائب رہتے ہیں۔
انہیں اسی کام کے لیے رکھا گیا ہے۔۔۔آپ یہ بھیا کو بیچ میں کیوں لاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
آپ کس خوشی میں مڈل وومین کا کردار نبھانے کی کوشش کررہی ہیں؟؟؟دیجئیے۔۔۔ ہم سنبھال کر رکھ دیتے ہیں امانت۔
یہی تو ہم بھی پوچھ پوچھ کر تھک گئے کہ ہمارے عدنان بھائی کو کیوں بیچ میں لاتے ہیں۔آپ یہ بھیا کو بیچ میں کیوں لاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
بلا لیں انہیں بھی سوئیڈن۔۔۔پہلے ہوتے ہوں گے ان کے۔۔ لیکن اب ہمارے بھائی ہیں وہ۔
توبہ ہے۔۔۔ تو کیا آپ سارے آسان کام ہی کرتے ہیں؟انہیں اسی کام کے لیے رکھا گیا ہے۔۔۔
جہاں کوئی مشکل ہو انہیں بیچ میں لے آؤ!!!
یہی بات اگر وہ کہیں کہ بلا لو سید عمران کو۔۔۔ کم از کم ہماری جان تو چھوٹے گی۔بلا لیں انہیں بھی سوئیڈن۔۔۔
کم از کم ہماری جان تو چھوٹے گی!!!
ان کی اتنی مجال!!!یہی بات اگر وہ کہیں کہ بلا لو سید عمران کو۔۔۔ کم از کم ہماری جان تو چھوٹے گی۔
جی تو کب آ رہے باقیوں کی جان چھوڑ کر۔۔۔ ہم برداشت کر لیں گے
مڈل سے فرنٹ ہونے کی کوشش میں۔۔۔ جو معرکہ ہونا ہے آمنے سامنے ہی ہو نا۔آپ کس خوشی میں مڈل وومین کا کردار نبھانے کی کوشش کررہی ہیں؟؟؟
ہمارے بھائی ہیں۔۔ ہمارا بھلا نہیں سوچیں گے تو کیا آپ کا سوچیں گے۔ان کی اتنی مجال!!!
کیوں، اس بھتنی سے آمنے سامنے کا معرکہ جیت لیا؟؟؟مڈل سے فرنٹ ہونے کی کوشش میں۔۔۔ جو معرکہ ہونا ہے آمنے سامنے ہی ہو نا۔
ہماری طرف سے ڈھیروں شکریہ قبول فرمائیں احمد بھائی!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔ سمجھا لیجئیے آ کر اپنے بھائی کو گھاس بڑی ہوتی جا رہی بہت۔