سید عمران
محفلین
ہم نے تو آپ کو اپنا طرف دار نہیں بنایا تھا۔۔۔یہ تو دہرا شکریہ ادا ہو گیا۔۔۔
کل ہم نے بھی تو ادا کیا تھا آپ کی طرف سے۔
ایویں ہماری طرف سے شوشے چھوڑتی پھر رہی ہیں!!!
ہم نے تو آپ کو اپنا طرف دار نہیں بنایا تھا۔۔۔یہ تو دہرا شکریہ ادا ہو گیا۔۔۔
کل ہم نے بھی تو ادا کیا تھا آپ کی طرف سے۔
کیوں، اس بھتنی سے آمنے سامنے کا معرکہ جیت لیا؟؟؟
اسے ہی تو ہِٹ کرنا تھا!!!بس اخروٹ کا درخت تھوڑا ہٹ کر تھا۔
اس کا واحد علاج یہی ہے کہ۔۔۔
چرنے چلی جائیں!!!
تابعدار لوگ خود ہی ذمہ داری لے لیتے ہیں ۔ہم نے تو آپ کو اپنا طرف دار نہیں بنایا تھا۔۔۔
ایویں ہماری طرف سے شوشے چھوڑتی پھر رہی ہیں!!!
اس طرح تو عید سر پر آجائے گی!!!افطاری تک انتظار نہ کریں کیا؟ !!
پھر گھاس کاٹنے کی ذمہ داری بھی لے لیں!!!تابعدار لوگ خود ہی ذمہ داری لے لیتے ہیں ۔
تھوڑی شاباش ہی دے دیتے۔۔۔ اتنا خوفزدہ ہونے، رہنے کے بعد اتنا بڑا قدم اٹھایا۔۔۔اسے ہی تو ہِٹ کرنا تھا!!!
وہ تو آپ کے ذمہ لگ گیا نا۔۔۔ باقی سارے کام بخوبی نمٹا سکتے ہیں لیکن گھاس نہیں۔پھر گھاس کاٹنے کی ذمہ داری بھی لے لیں!!!
سمجھ لیتا سے کیا مطلب؟؟؟اس وقت اگر کوئی ہمیں ہی بھتنی سمجھ لیتا تو؟
عید میں تو ابھی بہت دن ہیں ۔ اور افطاری تو شام کو ہو جانی۔اس طرح تو عید سر پر آجائے گی!!!
کہیں آپ کا وہ مطلب تو نہیں جو ہم سمجھ رہے ہیںسمجھ لیتا سے کیا مطلب؟؟؟
مگر ہم آپ کو کیسے برداشت کریں گے؟؟؟
آپ کی گھاس آپ کی مرضی!!!اب افطاری میں پھیکی گھاس چریں تو کیسے
آپ کی مرضی پہ چھوڑا نا۔۔۔ بس نمک تھوڑا کم رکھئیے گا اور مرچیں جی بھر کے چھڑک لیجئیے گا گھاس پر۔ ہم شکوہ نہیں کریں گے۔آپ کی گھاس آپ کی مرضی!!!
مرچ مصالے کا خیال کرنا ہے روزے میں ____آپ کی مرضی پہ چھوڑا نا۔۔۔ بس نمک تھوڑا کم رکھئیے گا اور مرچیں جی بھر کے چھڑک لیجئیے گا گھاس پر۔ ہم شکوہ نہیں کریں گے۔
یہ تو آپ ہیں نا سیما جی جنھیں ہمارا اتنا خیال ہے۔مرچ مصالے کا خیال کرنا ہے روزے میں ____
ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ” کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟“
لڑکا بولا ” جی ہاں، دھوئی جاتی ہیں، لیکن استری نہیں کی جاتیں۔
بہت شکریہ آپ کاعمران بھائی فکر انگیز اور سبق آموز افسانہ ہے۔جزاک اللہ خیر۔
شکریہ چاچی!بہت شکریہ آپ کا
تعریفی کلمات بطور امانت محفوظ ہاتھوں میں پہنچ گئے ہیں، بے فکر ہو جائیے امانت پہنچ جائے گی