بالکل ایسا ہی ہے آپیسلامت رہیے آپ سب !!!ہم سب جب ملتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ایک ہی خاندان کے لوگ ہیں اور پھر باتوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔۔۔
جی جی بالکل اجازت ہے۔ہم تو پرسوں سے پانچ دن پہلے سے بھی پانچ دن پہلے کا بتا سکتے ہیں۔ اجازت ہو تو بتائیں؟
بالکل تدوین کر لیں شہزادے ۔۔۔۔👀غالباً عنوان یہ ہونا چاہیے تھا کہ جانے سے قبل آخری ملاقات
امریکہ واپسی سے قبل آخری ملاقات۔ یہ صحیح رہتا نا۔ ہمارے جیسے سیدھے سادے لوگ سیدھی بات کو ہی سیدھا سمجھتے ہیں ورنہ دماغ الجھن میں پڑ جاتا ہے۔ خاص طور پر جب فرصت بے اندازہ ہو۔غالباً عنوان یہ ہونا چاہیے تھا کہ جانے سے قبل آخری ملاقات
شکریہ آپی۔فہیم خوب لکھا ہے آپ نے ! لکھتے رہا کیجیے ۔۔ ظفری سے بھی ہمارا بارہا یہ اصرار رہتا ہے ۔۔۔
آپ کا تو اسپیشلی ذکر خیر رہا تھا ملاقات میںہمیں اس خاندان سے کیوں نکال رکھا ہوا ہے۔۔۔ ایسا نہیں خیال آتا کہ ملاقات کا اہتمام ہی کر ڈالیں چاہے سماعتی ہی سہی۔
ایک منی سی اجازت کے لیے اتنی لمبی سوچ بچارجی جی بالکل اجازت ہے۔
شکریہ زیک۔خوب! کراچی والے ہمیشہ ناشتے یا برنچ پر ہی کیوں ملتے ہیں؟
بٹیا خوش ہوئی۔فہیم آئیندہ بٹیا کے بغیر نو ملاقات !!!!!!
سب خواتین اور حضرات کو کراچی بلا کر ایک اجتماعی ملاقات ہی رکھ لی جائےہمیں بھی یہی اعتراض ہے فہیم ۔۔۔آخری کیوں ۔۔بار بار کیوں نہیں ۔۔اب عاطف بھیا آئیں تع پھر ان شاء اللہ سب ملیں گے ۔۔۔بلکہ کل بھی ہم صابرہ امین بٹیا
محمد خلیل الرحمٰن بھیا
زیک
مفتی صاحب ، سید عاطف علی بھیا
شمشاد بھیا
نین بھیا
سب کو یاد کرتے رہے ۔۔۔۔
کون سی دفعہ کے تحت ؟؟!🤔آپ کا تو اسپیشلی ذکر خیر رہا تھا ملاقات میں
جی آپیبالکل تدوین کر لیں شہزادے ۔۔۔۔👀
کیا زبردست خیال ہے نا۔سب خواتین اور حضرات کو کراچی بلا کر ایک اجتماعی ملاقات ہی رکھ لی جائے
وہ جس میں ایک دفعہ کوئی زندگی میں داخل ہوجائے تو خواتین کو غصہ اتارنے کا آسان بہانا ہاتھ آجاتا ہےکون سی دفعہ کے تحت ؟؟!🤔
پھر تو صحیح دفعہ لگائی گئی۔وہ جس میں ایک دفعہ کوئی زندگی میں داخل ہوجائے تو خواتین کو غصہ اتارنے کا آسان بہانا ہاتھ آجاتا ہے
"جب بھی" تھوڑا مشکوک لگ رہا۔ڈن ہے!
اب جب بھی ملاقات رکھی انہیں خاص پر پر مدعو کیا جائے گا
ظاہر ہے بلا نا ہی پڑے گا۔کیا زبردست خیال ہے نا۔
بلا کر۔۔ پر غور کیا تو خوشی ہوئی۔