محمداحمد
لائبریرین
عورتوں سے کیا یہ تو مردوں سے بھی سخت پردہ کرتے ہیں!!!
ہو سکتا ہے صرف مردوں سے ہی کرتے ہوں۔
عورتوں سے کیا یہ تو مردوں سے بھی سخت پردہ کرتے ہیں!!!
اچھا نکتہ لائے ہیں!!!ہو سکتا ہے صرف مردوں سے ہی کرتے ہوں۔
ایک ضروری وضاحت: جناب ہماری فیملی کا تعلق شروع سے ہی پیپلز پارٹی سے رہا ہے ۔۔۔! تاہم، پھر اس پارٹی کو مسٹر زرداری چمڑ گئے ۔۔۔! نون لیگ سے ہمارا دور پار کا بھی کوئی تعلق نہ رہا ۔۔۔!
مُردوں سے پردہ ۔۔۔!ہو سکتا ہے صرف مردوں سے ہی کرتے ہوں۔
ایک ضروری وضاحت: جناب ہماری فیملی کا تعلق شروع سے ہی پیپلز پارٹی سے رہا ہے ۔۔۔! تاہم، پھر اس پارٹی کو مسٹر زرداری چمڑ گئے ۔۔۔! نون لیگ سے ہمارا دور پار کا بھی کوئی تعلق نہ رہا ۔۔۔! آپ ہمیں اینٹی اسٹیبلشمنٹ قوتوں کا آلہء کار کہہ سکتے ہیں ۔۔۔! مسٹر فرحت اللہ بابر ٹائپ لوگ جو ہیں نا، بس ہم بھی اسی قبیل کے ہیں بدقسمتی سے ۔۔۔! ہم نہیں سدھر سکتے ۔۔۔!
مُردوں سے پردہ ۔۔۔!
دو اشعار دو بھائیوں کے نام:
عمرا ن بھائی کے لئے:
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
فرقان بھائی کے لئے:
اے پردہ نشیں تم کو یہ پردہ مبارک ہو
ہم اپنے تصور میں تصویر بنا لیں گے
اس حساب سے میرا شکریہ بھی ادا کرنا بنتا ۔۔۔ میں نا صرف "فرقان بھائی" لکھتی ہوں بلکہ سمجھتی اور کہتی بھی ہوں ۔۔۔واہ ۔۔۔! کمال است ۔۔۔! فرقان کے ساتھ بھائی لکھنے کا تکلف کرنے کے لیے الگ سے شکریہ ۔۔۔!
2010 میں ایک ہی بار پھنسا تھا، مجبوری تھی ورنہ فوراً نکل بھاگتا۔بلوچستان سجی ہاوس کی رونق اور شور کے بارے میں پڑھ کر مجھے اسلام آباد کا سیور یاد آ گیا۔ وہاں کے رش اور سیٹوں پر قبضے کی کہانیاں بھی بہت مشہور ہیں۔ نیرنگ خیال یا اسلام آباد سے کوئی اور محفلین شاید روشنی ڈال سکیں۔
نئیں اگر احمد بھائی نے "بھائی" لکھا تھا۔۔۔
میں تو بالکل نہیں ۔۔۔اس جملے کی ٹرانسلیشن کون کرے گا؟
احمد بھیا کا حملہ خطرناک تھا۔ شعر کے ساتھ بھائی کو فٹ کرنا ہمیں مشکل معلوم ہوا ۔۔۔!اس حساب سے میرا شکریہ بھی ادا کرنا بنتا ۔۔۔ میں نا صرف "فرقان بھائی" لکھتی ہوں بلکہ سمجھتی اور کہتی بھی ہوں ۔۔۔
اگر احمد بھائی نے "بھائی" لکھا تھا ۔۔۔تسی اننا پُر تکلف کیوں ہورہے۔۔۔
احمد بھیا کا حملہ خطرناک تھا۔ شعر کے ساتھ بھائی کو فٹ کرنا ہمیں مشکل معلوم ہوا ۔۔۔!
غور سے آئینہ دیکھنے کا وقت آیا چاہتا ہے، معلوم نہیں بے چارہ تاب بھی لا سکے گا یا نہیں ۔۔۔! بول آئینے بول، تُو بولتا کیوں نہیں ۔۔۔! ارے یہ تڑاخ کی آواز کہاں سے آئی ۔۔۔۔!عجیب اتفاق ہے کہ کیفیت ناموں میں بھی کسی نے فرقان بھائی سے رُخ سے پردہ اُٹھانے کی درخواست کی ہے اور اُنہیں عید اور نوروز کہہ کر مخاطب کیا ہے۔
غور سے آئینہ دیکھنے کا وقت آیا چاہتا ہے، معلوم نہیں بے چارہ تاب بھی لا سکے گا یا نہیں ۔۔۔! بول آئینے بول، تُو بولتا کیوں نہیں ۔۔۔! ارے یہ تڑاخ کی آواز کہاں سے آئی ۔۔۔۔!
بہت اعلیٰ! زبردست ۔۔۔!
پتھر بھی چٹختے ہیں تو دے جاتے ہیں آواز
دل ٹوٹ رہے ہیں تو صدا کیوں نہیں دیتے
دیکھی پھر ہمارے شاہ صاحب کی کرامتویسے اس فوٹو میں سید عمران بھائی کی غیبی مدد ہوئی ہے۔
ورنہ شعیب بھائی کا کوئی ایسا ارادہ نہیں تھا کہ ان کی تصویر نہ آئے