نکتہ ور
محفلین
وہ جو کہتے ہیں کہ "خالی جگہ پر کریں" کے طور پر آپ کے تخیل پر چھوڑا تھارک کیوں گئے صاحب، آگے لکھتے ناں، ۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر اپنی بات منوا لیں
ع۔ اے بسا آرزو کہ خاک شدہ
وہ جو کہتے ہیں کہ "خالی جگہ پر کریں" کے طور پر آپ کے تخیل پر چھوڑا تھارک کیوں گئے صاحب، آگے لکھتے ناں، ۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر اپنی بات منوا لیں
ع۔ اے بسا آرزو کہ خاک شدہ
ہر سو سے دو سو قدم پر محفل میں ایک مراسلہ!اڑھائی سال گھڑی پہننے سے یہ اندازہ ہوا ہے کہ روزانہ اوسط قدم 9300 کے قریب ہیں۔
بہت اچھے!گوگل فٹ کے مطابق میرے پچھلے دس دن
- پیر (آج): 6.85 کلومیٹر 10109 قدم
- اتوار: 8.68 کلو میٹر 12469 قدم
- سنیچر: 9.02 کلومیٹر 16023 قدم
- جمعہ: 13.92 کلومیٹر 19869 قدم
- جمعرات: 9.61 کلومیٹر 14354 قدم
- بدھ: 6.62 کلومیٹر 11018 قدم
- منگل: 12.88 کلومیٹر 19654 قدم
- پیر: 12.71 کلومیٹر 18231 قدم
- اتوار: 7.45 کلومیٹر 11229 قدم
- سنیچر: 13.8 کلومیٹر 19151 قدم
ڈسپلیسمنٹ زیرو ہی رہتا ہے ہر روزبہت اچھے!
پاکستان کس دن پہنچ رہے ہیں ؟
جواب اردو میں دیں۔ڈسپلیسمنٹ زیرو ہی رہتا ہے ہر روز
نقل مکانی/ منتقلی/ برطرفی/ معزولی یہ سب معنی مل رہے ہیں ڈسپلیسمنٹ کےجواب اردو میں دیں۔
میٹرک کی فزکس کی اردو میڈیم کتاب میں اس کا ترجمہ "ہٹاؤ" کیا گیا تھا۔نقل مکانی/ منتقلی/ برطرفی/ معزولی یہ سب معنی مل رہے ہیں ڈسپلیسمنٹ کے
اس طرح تو بہت مراسلے ہو جائیں گےہر سو سے دو سو قدم پر محفل میں ایک مراسلہ!
میری گھڑی کے مطابق پونے تین سال میں کل میرے 6000 میل بنتے ہیں۔ پاکستان یہاں سے سیدھا 7500 میل ہےبہت اچھے!
پاکستان کس دن پہنچ رہے ہیں ؟
یورپ سے گزر ہو تو مجھے ساتھ ہی لے لیجئے گا!میری گھڑی کے مطابق پونے تین سال میں کل میرے 6000 میل بنتے ہیں۔ پاکستان یہاں سے سیدھا 7500 میل ہے
زیک یہ گھڑیاں کتنی معتبر ہوتی ہیں؟ میری گھڑی کے مطابق میرے پچھلے ایک مہینے میں 304 کلومیٹر بنتے ہیں جو کہ کچھ زیادہ لگ رہا ہے۔میری گھڑی کے مطابق پونے تین سال میں کل میرے 6000 میل بنتے ہیں۔ پاکستان یہاں سے سیدھا 7500 میل ہے
قدموں کی تعداد اکثر ٹھیک ہوتی ہے یعنی اصل سے قریب۔ کچھ اوپر نیچے تو ہو ہی جاتا ہےزیک یہ گھڑیاں کتنی معتبر ہوتی ہیں؟ میری گھڑی کے مطابق میرے پچھلے ایک مہینے میں 304 کلومیٹر بنتے ہیں جو کہ کچھ زیادہ لگ رہا ہے۔
یورپ سے گزر ہو تو مجھے ساتھ ہی لے لیجئے گا!
صبح سو کر اٹھنے پر گھڑی میں 300 سے 400 قدم پہلے سےجڑے رہتے ہیں اسی سے لگتا ہے کہ ہو سکتا ہے کچھ اسٹیپس اپنے آپ بھی جڑ جاتے ہوں، باقی میرے مشاہدے کے مطابق چلتے وقت تو اسٹیپس بالکل صحیح کاؤنٹ ہوتے ہیں۔قدموں کی تعداد اکثر ٹھیک ہوتی ہے یعنی اصل سے قریب۔ کچھ اوپر نیچے تو ہو ہی جاتا ہے
قدموں کی تعداد سے فاصلہ آپ کے قدم کی لمبائی سے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔ اگر گھڑی قدم کی لمبائی صحیح ماپے تو پھر یہ بھی تقریباً درست ہی ہونا چاہیئے۔ آپ کی گھڑی قدم کی لمبائی کا اندازہ کیسے لگا رہی ہے؟
دانت برش کرتے اور شیو کرتے بھی چیک کریں۔ قدموں کی اس تعداد کو ایک رف گیس سمجھیں۔ ایک دن میں ہزار تک اوپر نیچے ہونا زیادہ معنی نہیں رکھتا۔صبح سو کر اٹھنے پر گھڑی میں 300 سے 400 قدم پہلے سےجڑے رہتے ہیں اسی سے لگتا ہے کہ ہو سکتا ہے کچھ اسٹیپس اپنے آپ بھی جڑ جاتے ہوں