محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جب تمہاری زندگی میں اندھیرا بڑھنے لگے تو کسی پیاسے اور ضروت مند دئیے میں چُپ چاپ تیل بھردیا کرو دیکھنا تمہاری زندگی کی روشنی کبھی مانند نہیں پڑے گی ۔
بھئی میں تو جو خاتون سب سے آگے ہوتی ہیں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ بہن میرا بھی بل جمع کرادیجیے یا فارم لے دیجیے وغیرہاگر کسی جگہ مرد و خواتین دونوں کو کام ہے اور جگہ کم ہے ۔ مثال کے طور پر کسی کھڑکی کے آگے کوئی مرد کھڑا ہے تو خاتون آکر ذرا ہٹ کے کھڑی ہوگی۔ اتنے میں ایک دو مرد کھڑکی کے سامنے جم جائیں گے۔ کوئی قظار نہیں۔ اگر خاتون کھڑکی کے آگے ہے تو کوئی مرد آکے کھڑکی میں ٹنگ جائے گا اور مجبوراََ خاتون کو پرے ہٹنا پڑے گا۔
مجھے بڑا غصہ آتا ہے اِس طرح کی حرکات پہ۔ کبھی تو بولنا مجبوری بن جاتا ہے۔
شرافت کی انتہا ۔بھئی میں تو جو خاتون سب سے آگے ہوتی ہیں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ بہن میرا بھی بل جمع کرادیجیے یا فارم لے دیجیے وغیرہ
بلکہ اعلی مثال ۔شرافت کی انتہا ۔
کچھ برس پہلے تک،( تقریبا 20 سال) ایسے رویے بہت کم تھے مگر اب بے حسی اور بیہودگی بہت بڑھ چکی ہے۔ اللہ ہدایت ایسے لوگوں کواگر کسی جگہ مرد و خواتین دونوں کو کام ہے اور جگہ کم ہے ۔ مثال کے طور پر کسی کھڑکی کے آگے کوئی مرد کھڑا ہے تو خاتون آکر ذرا ہٹ کے کھڑی ہوگی۔ اتنے میں ایک دو مرد کھڑکی کے سامنے جم جائیں گے۔ کوئی قظار نہیں۔ اگر خاتون کھڑکی کے آگے ہے تو کوئی مرد آکے کھڑکی میں ٹنگ جائے گا اور مجبوراََ خاتون کو پرے ہٹنا پڑے گا۔
مجھے بڑا غصہ آتا ہے اِس طرح کی حرکات پہ۔ کبھی تو بولنا مجبوری بن جاتا ہے۔
آمین!کچھ برس پہلے تک،( تقریبا 20 سال) ایسے رویے بہت کم تھے مگر اب بے حسی اور بیہودگی بہت بڑھ چکی ہے۔ اللہ ہدایت ایسے لوگوں کو
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ ۔ ۔ ۔ بس جی تھوڑی مصروفیت ہو گئئ تھی مگر جھانکی ضرور مارا کرتے تھے۔۔۔پھر افسوس کی کیفیت میں چلے گئے۔۔۔14 جون اتنا عظیم دن اتنی خاموشی سے گذر گیا صرف ایک مبارکبادی سرگوشی برادر محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی طرف سے سنائی دی گئی انہیں شکریہ تک نہ کہہ سکے۔۔چلیں آپ کے توسط سے انہیں شکریہ کہے دیتے ہیں ۔ ہمیں اچھی طرح یاد ہے محمد وارث بھائی کے دور حکومت میں ہمیں سرورق پر جگمگاتی دی گئ تہنیت۔۔۔یہ تو ہے ۔۔۔حکومتیں بدلتی ہیں تو بہت کچھ بدل جاتا ہے ۔۔۔۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
سب خیریت ہے ناں!
کدھر غائب ہیں؟
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ ۔ ۔ ۔ بس جی تھوڑی مصروفیت ہو گئئ تھی مگر جھانکی ضرور مارا کرتے تھے۔۔۔پھر افسوس کی کیفیت میں چلے گئے۔۔۔14 جون اتنا عظیم دن اتنی خاموشی سے گذر گیا صرف ایک مبارکبادی سرگوشی برادر محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی طرف سے سنائی دی گئی انہیں شکریہ تک نہ کہہ سکے۔۔چلیں آپ کے توسط سے انہیں شکریہ کہے دیتے ہیں ۔ ہمیں اچھی طرح یاد ہے محمد وارث بھائی کے دور حکومت میں ہمیں سرورق پر جگمگاتی دی گئ تہنیت۔۔۔یہ تو ہے ۔۔۔حکومتیں بدلتی ہیں تو بہت کچھ بدل جاتا ہے ۔۔۔۔
خیر مندر جہ بالا شکوہ شکایت کے بعد آپ کی خیریت بلکے آپ سب کی خیریت نیک مطلوب ہے آپ سنائیں کیسی گذری عید۔۔
اور ہاں ایک شقشقیہ تو ۔۔ رہ گیا۔۔۔۔یہاں ایک انٹرویو کا تھریڈ شروع کیا گیا تھا ۔ ۔ ۔ اس میں ہمیں قابل اعتناء تک نہ جانا گیا۔۔۔۔
۔۔اور سنا ئیں۔۔۔۔
https://www.urduweb.org/mehfil/members/محمد-عدنان-اکبری-نقیبی.16141/
اللہ ہمیں لوگوں میں آسانیاں اور خوشیاں بانٹنے کی توفیق اور آسانی عطا فرمائے۔بلکہ ہم جانوروں کو بھی آسانی دینے والے بنیں۔آمین!دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی کی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں ۔جب ہمارے پاس خوشیاں اور آسانیاں میسر ہوتی ہیں تو زندگی بہتر محسوس ہوتی ہے لیکن اس وقت زندگی بہترین ہو جاتی ہے جب یہ خوشیاں اور آسانیاں ہم لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ خوشایاں اور آسانیاں تقسیم کرنا صدقہ جاریہ ہے ۔جب تک لوگ آپ کی جانب سے دی گئی آسانیوں اور خوشیوں سے فیضیاب ہوتے رہیں گے اس وقت تک آپ کے گھر کا آنگن خوشبو اور راحتوں سے مہکتا رہے گا ۔
شکریہ آپ یاد رکھتی ہیں۔۔۔شکر ہے کہ آپ کی خیریت معلوم ہوئی۔
اس فضول گوئی میں فورم پر ہزاروں غیر ضروری مراسلوں کو بھی شمار کرنا چاہئے؟اللہ کریم ہمیں فضول گوئی کے مہلک گناہ سے محفوظ فرمائے ۔آمین