عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
بیگم جی کی بھی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔
بہت خوبصورت۔ لگتا ہے آپ نے گھر پر اچھے دن گزارنے کا فارمولا تلاش کرلیا ہے۔
بیگم جی کی بھی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔
میری دسویں کلاس کے دوستوں نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا ہے، اور یہ میرا پہلا واٹس ایپ گروپ بھی ہے۔ دوست دنیا میں بکھرے ہوئے ہیں اور اکثر ایک دوسرے سے 1988ء کے بعد پہلی بار مل رہے ہیں۔ سب کی عمریں اس وقت پچاس کے قریب ہیں اور جوش و جذبہ اس وقت کئی گنا بڑھ جاتا ہے جب کوئی کہتا ہے، یار "مُنڈے" کدھر گئے یا "مُنڈیا" نوں بلاؤ۔ (منڈا بمعنی لڑکا بالا)۔
کیا کریں بھائی ابھی پتا نہیں اور کتنے دن گھر میں رہنا پڑے۔اس لیے طبیعت میں عاجزی ضروری ہے۔بہت خوبصورت۔ لگتا ہے آپ نے گھر پر اچھے دن گزارنے کا فارمولا تلاش کرلیا ہے۔
درست حکمت عملی پیر و مرشد، وگرنہ، اس کے لیے تیار رہیں!کیا کریں بھائی ابھی پتا نہیں اور کتنے دن گھر میں رہنا پڑے۔اس لیے طبیعت میں عاجزی ضروری ہے۔
درست حکمت عملی پیر و مرشد، وگرنہ، اس کے لیے تیار رہیں!
کوئی ایموجی رہ تو نہیں گئی؟درست حکمت عملی پیر و مرشد، وگرنہ، اس کے لیے تیار رہیں!
مزاحیہ کا ٹیگ نہیں بنتا بلکہ انتہائی خوبصورت اور اہم بات کی ہے آپ نے۔ پوسٹ کووڈ- 19 دنیا پر اس واقعے کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے جیسے اثرات عالمی جنگوں، کولڈ وار اور افغانستان کی خانی جنگی نے دنیا پر ڈالے ہیں۔ آج ساری دنیا میں شدت پسندی کی لہر اسی خانی جنگی کے نتیجے میں دوڑ رہی ہے۔ پہلے مسلمانوں میں شدت پسندی کو پروان چڑھایا گیا، اب ساری دنیا کے مذاہب کے ماننے والوں میں اس کا راج ہے۔سوچ رہا ہوں کہ "پوسٹ کووڈ-19" زندگی کیسی ہوگی:
معاشی سطح پر دنیا میں ٹریلینز آف ڈالرز کا نقصان ہو گیا ہے، وبا کے بعد کیا لوگ یہ سوچیں گے کہ چار دنوں کی زندگی ہے نہ جانے کب کس طرح موت ہو جائے سو "کھا لے پی لے، موج اڑا" والا چکر ہوگا یا کچھ اور؟
معاشرتی اور سماجی سطح پر "سوشل ڈسٹنسگ" اور "پرسنل سپیس" والی عادات پختہ ہو جائیں گی یا پھر وہی مصافحہ و معانقہ لوٹ آئیں گے؟
اللہ ہی جانے، زندہ بچ گئے تو دیکھیں گے!
اس موضوع پر اکثر گھر میں بات ہوتی رہتی ہے اور ہمیشہ مجھے سورۃ العنکبوت کی یہ آیت یاد آجاتی ہے۔ انسانوں کی نفسیات کے بارے میں یہ انتہائی جامع تبصرہ ہے۔سوچ رہا ہوں کہ "پوسٹ کووڈ-19" زندگی کیسی ہوگی:
معاشی سطح پر دنیا میں ٹریلینز آف ڈالرز کا نقصان ہو گیا ہے، وبا کے بعد کیا لوگ یہ سوچیں گے کہ چار دنوں کی زندگی ہے نہ جانے کب کس طرح موت ہو جائے سو "کھا لے پی لے، موج اڑا" والا چکر ہوگا یا کچھ اور؟
معاشرتی اور سماجی سطح پر "سوشل ڈسٹنسگ" اور "پرسنل سپیس" والی عادات پختہ ہو جائیں گی یا پھر وہی مصافحہ و معانقہ لوٹ آئیں گے؟
اللہ ہی جانے، زندہ بچ گئے تو دیکھیں گے!
بٹیا اللہ نمازیں، روزے حج وغیرہ میں ماری گئی ڈنڈیوں کو تو امید ہے محض اپنے فضل و کرم سے معاف فرما دے گا لیکن دوسروں کے ساتھ کی گئی بے ایمانی، فراڈ، دو نمبری، جھوٹ، دھوکہ بازی ذخیرہ اندوزی وغیرہ کو معاف کرے گا؟ابھی ہم نے اللہ سے تو کیا معافی مانگنی ہے۔ ہم اک دوجے سے اپنے معاملات بہتر کرنے پہ تیار نہیں۔
بٹیا اللہ نمازیں، روزے حج وغیرہ میں ماری گئی ڈنڈیوں کو تو امید ہے محض اپنے فضل و کرم سے معاف فرما دے گا لیکن دوسروں کے ساتھ کی گئی بے ایمانی، فراڈ، دو نمبری، جھوٹ، دھوکہ بازی ذخیرہ اندوزی وغیرہ کو معاف کرے گا؟
سوچ رہا ہوں کہ "پوسٹ کووڈ-19" زندگی کیسی ہوگی:
معاشی سطح پر دنیا میں ٹریلینز آف ڈالرز کا نقصان ہو گیا ہے، وبا کے بعد کیا لوگ یہ سوچیں گے کہ چار دنوں کی زندگی ہے نہ جانے کب کس طرح موت ہو جائے سو "کھا لے پی لے، موج اڑا" والا چکر ہوگا یا کچھ اور؟
معاشرتی اور سماجی سطح پر "سوشل ڈسٹنسگ" اور "پرسنل سپیس" والی عادات پختہ ہو جائیں گی یا پھر وہی مصافحہ و معانقہ لوٹ آئیں گے؟
اللہ ہی جانے، زندہ بچ گئے تو دیکھیں گے!
پوسٹ کورونا دنیا کیسی ہو گی؟مزاحیہ کا ٹیگ نہیں بنتا بلکہ انتہائی خوبصورت اور اہم بات کی ہے آپ نے۔ پوسٹ کووڈ- 19 دنیا پر اس واقعے کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے جیسے اثرات عالمی جنگوں، کولڈ وار اور افغانستان کی خانی جنگی نے دنیا پر ڈالے ہیں۔ آج ساری دنیا میں شدت پسندی کی لہر اسی خانی جنگی کے نتیجے میں دوڑ رہی ہے۔ پہلے مسلمانوں میں شدت پسندی کو پروان چڑھایا گیا، اب ساری دنیا کے مذاہب کے ماننے والوں میں اس کا راج ہے۔
دیکھیے کورونا کیا اثرات چھوڑتا ہے۔
یہ حقیقت ہے۔
یا اللہ ہمیں توفیق، آسانی اور شوق دے کہ تجھے راضی کرنے والے کام کریں۔ اور ہمیشہ کرتے رہیں۔ آمین!
ثم آمین![/QUOTE
آمین۔
ہماری طرح آپ خود ہی ٹنڈ کر لیں۔کیوں لمبے بال ہیں ”بابا“ کے؟
کیوں ”انھوں نے ٹنڈ“ کرائی نہیں؟
یقین کیجیے آپ نے اپنی "ٹنڈ منڈ" کا ذکر کرکے ہمارے تخیل کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے کیونکہ ہم نے اپنے تخیل میں آپ کو خوبصورت بالوں والا دھان پان تصور کر رکھا تھا۔ہماری طرح آپ خود ہی ٹنڈ کر لیں۔
تسلی رکھیں! آپ کے تخیل کو کوئی ٹھیس نہیں پہنچی کیونکہ خوبصورتی کو ذرا آنچ نہیں آئی۔یقین کیجیے آپ نے اپنی "ٹنڈ منڈ" کا ذکر کرکے ہمارے تخیل کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے کیونکہ ہم نے اپنے تخیل میں آپ کو خوبصورت بالوں والا دھان پان تصور کر رکھا تھا۔
ٹنڈ کروانے کے اور بھی کئی ایک طریقے ہیں۔ شادی شدہ حضرات زیادہ جانتے ہوں گے۔ہماری طرح آپ خود ہی ٹنڈ کر لیں۔
میں بھی آج گھر میں ٹنڈ کرنے کا سوچ رہا ہوںہماری طرح آپ خود ہی ٹنڈ کر لیں۔