اسے نرسنگ یا سپیشل ایجوکیشن کے کورس کا مشورہ دیںمیری ایک شاگرد نے ایف ایس سی پارٹ ون میں چار سو اکیس نمبر لیے تھے۔ پارٹ ٹو کے پیپرز نہیں ہو سکے۔ اس کے بہت سے سماجی اور معاشی مسائل ہیں۔ ہم نے اب تک اس کی بھرپور مدد کی ہے۔
وہ ڈاکٹر تو نہیں بن سکتی کیونکہ اس کے مارکس اتنے نہیں آ سکے۔ اس کی امی امتحانات میں شدید بیمار تھیں۔ انھیں کینسر تھا۔ بعد میں وہ وفات پا گئیں۔
اب وہ میری طرف دیکھتی ہے کہ میں اسے مشورہ دوں۔
اور میں پریشان ہوں کہ اسے کیا مشورہ دوں۔ اسے کسی ایسے کورس کا انتخاب کرنا چاہیے کہ اسے یقینی نوکری مل سکے۔ وہ بہت محنتی اور ذہین ہے۔ بغیر کسی ٹیوشن کے پڑھتی رہی ہے۔
کیا کوئی محفلین مجھے مشورہ دے سکتا ہے کہ اسے کس شعبہ میں جانا چاہیے۔
اسے نرسنگ یا سپیشل ایجوکیشن کے کورس کا مشورہ دیں
سپیشل ایجوکیشن کی جانب بہت کم لوگوں کا رحجان ہے کیونکہ سپیشل بچوں کو پڑھانا کافی مشکل کام ہے لہذا جوں ہی کورس مکمل ہوتا ہے سپیشل ایجوکیشن والے خود ہی رابطہ کر لیتے ہیں اور ماہانہ مشاہرہ بھی اچھا خاصہ ہے
سپیشل ایجوکیشن کا کورس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کروائیں، س غالباً تمبر میں داخلے ہونگے اے آئی او یو میںنرسنگ کا ہم کافی عرصہ سے سوچے ہوئے تھے لیکن اس کے داخلے جنوری میں ہوتے ہیں۔ 2020 میں جنوری میں ہوئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ تقریباً ایک سال ضائع ہو جاتا ہے۔
سپیشل ایجوکیشن کا خیال بھی اچھا ہے۔
ان کی دلچسپی کیا ہے؟ وہ کیا پڑھنے یا کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں؟میری ایک شاگرد نے ایف ایس سی پارٹ ون میں چار سو اکیس نمبر لیے تھے۔ پارٹ ٹو کے پیپرز نہیں ہو سکے۔ اس کے بہت سے سماجی اور معاشی مسائل ہیں۔ ہم نے اب تک اس کی بھرپور مدد کی ہے۔
وہ ڈاکٹر تو نہیں بن سکتی کیونکہ اس کے مارکس اتنے نہیں آ سکے۔ اس کی امی امتحانات میں شدید بیمار تھیں۔ انھیں کینسر تھا۔ بعد میں وہ وفات پا گئیں۔
اب وہ میری طرف دیکھتی ہے کہ میں اسے مشورہ دوں۔
اور میں پریشان ہوں کہ اسے کیا مشورہ دوں۔ اسے کسی ایسے کورس کا انتخاب کرنا چاہیے کہ اسے یقینی نوکری مل سکے۔ وہ بہت محنتی اور ذہین ہے۔ بغیر کسی ٹیوشن کے پڑھتی رہی ہے۔
کیا کوئی محفلین مجھے مشورہ دے سکتا ہے کہ اسے کس شعبہ میں جانا چاہیے۔
وہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھی لیکن اس کے مارکس اتنے نہیں ہیں کہ میرٹ پہ آ سکے۔ان کی دلچسپی کیا ہے؟ وہ کیا پڑھنے یا کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں؟
میری ایک شاگرد نے ایف ایس سی پارٹ ون میں چار سو اکیس نمبر لیے تھے۔ پارٹ ٹو کے پیپرز نہیں ہو سکے۔ اس کے بہت سے سماجی اور معاشی مسائل ہیں۔ ہم نے اب تک اس کی بھرپور مدد کی ہے۔
وہ ڈاکٹر تو نہیں بن سکتی کیونکہ اس کے مارکس اتنے نہیں آ سکے۔ اس کی امی امتحانات میں شدید بیمار تھیں۔ انھیں کینسر تھا۔ بعد میں وہ وفات پا گئیں۔
اب وہ میری طرف دیکھتی ہے کہ میں اسے مشورہ دوں۔
اور میں پریشان ہوں کہ اسے کیا مشورہ دوں۔ اسے کسی ایسے کورس کا انتخاب کرنا چاہیے کہ اسے یقینی نوکری مل سکے۔ وہ بہت محنتی اور ذہین ہے۔ بغیر کسی ٹیوشن کے پڑھتی رہی ہے۔
کیا کوئی محفلین مجھے مشورہ دے سکتا ہے کہ اسے کس شعبہ میں جانا چاہیے۔
میری ایک شاگرد نے ایف ایس سی پارٹ ون میں چار سو اکیس نمبر لیے تھے۔ پارٹ ٹو کے پیپرز نہیں ہو سکے۔ اس کے بہت سے سماجی اور معاشی مسائل ہیں۔ ہم نے اب تک اس کی بھرپور مدد کی ہے۔
وہ ڈاکٹر تو نہیں بن سکتی کیونکہ اس کے مارکس اتنے نہیں آ سکے۔ اس کی امی امتحانات میں شدید بیمار تھیں۔ انھیں کینسر تھا۔ بعد میں وہ وفات پا گئیں۔
اب وہ میری طرف دیکھتی ہے کہ میں اسے مشورہ دوں۔
اور میں پریشان ہوں کہ اسے کیا مشورہ دوں۔ اسے کسی ایسے کورس کا انتخاب کرنا چاہیے کہ اسے یقینی نوکری مل سکے۔ وہ بہت محنتی اور ذہین ہے۔ بغیر کسی ٹیوشن کے پڑھتی رہی ہے۔
کیا کوئی محفلین مجھے مشورہ دے سکتا ہے کہ اسے کس شعبہ میں جانا چاہیے۔
جی فارمیسی بھی ہمارے ذہن میں ہے۔اگر میڈیسن سے متعلق فیلڈ منتخب کرنی ہو تو کیمسٹری مائیکروبائیولوجی فارمسی کی بھی فیلڈز منتخب کی جا سکتی ہیں
وعلیکم السلامسیما علی! السلام علیکم۔
اگر آپ کوئی نئی لڑی شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں یا کوئی بھی بات شریک کرنا چاہتی ہیں تو ازراہ کرم جب تک آپ کو محفل کے زمروں اور یہاں موجود لڑیوں سے واقفیت نہیں ہوتی، اس لڑی میں مشورہ کر لیا کریں۔
اس طرح آپ کو کافی سہولت ہو جائے گی۔
جاسمن السلام وعلیکمآج ایک کام سے محفل کھولی ہے۔
ایک دوست کو مجھ سے ایک مضمون لکھوانا ہے ۔
"ایک ایسا واقعہ جس نے مجھے اردو زبان سے محبت پہ مجبور کر دیا۔
مہربانی فرما کے میری مدد کریں۔
بہت شکریہسیما علی
اردو زبان کے نفاذ اور ترویج سے متعلق خبریں اور کالمز وغیرہ
اس لڑی میں ہم اردو زبان کی ترویج و ترقی سے متعلق خبروں اور کالمز کو شریک کرتے ہیں۔ آپ اپنا یہ مراسلہ یہاں شریک کر سکتی ہیں۔
محترم جاسمن صاحبہ!سیما علی