محمل ابراہیم

لائبریرین
سمجھ نہیں سکی،کچھ اچھا ہی بولا ہوگا آپنے :cute: ۔۔۔۔۔پنجابی اچھی لگتی ہے مولانا طارق جمیل صاحب کو سنتی ہوں۔۔۔۔پر سمجھ کچھ ہی آتی ہے
 
اصل الفاظ مذکر کے لیے ہیں، البتہ سمجھانے کو اسے بدل دیا ہے۔

'کیا یاد کریں گی، آخر بیٹھی کس کے ساتھ ہیں۔'
 
سیما علی

لائبریرین
معذرت چاہوں گا، سبھی کنفیوز نہیں ہیں۔
جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب!
السلام علیکم
سب سے زیادہ کنفوز میں ہوں کبھی اقتباس ڈھونڈ رہی ہوتی ہوں تو کبھی روزمرہ کے معمولات کبھی کملی والے محمد ص توں صدقے بس اسی بھاگ دوڑ میں پے در پے غلطیاں ہورہی ہیں امید ہے درگذر کردی جائیں گی ۔۔انشا۶ اللہ کوشش جاری ہے کہ کنفوژن پر جلد قابو پا لوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب!
السلام علیکم
۔۔۔۔۔۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔

سب سے زیادہ کنفوز میں ہوں کبھی اقتباس ڈھونڈ رہی ہوتی ہوں تو کبھی روزمرہ کے معمولات کبھی کملی والے محمد ص توں صدقے بس اسی بھاگ دوڑ میں پے در پے غلطیاں ہورہی ہیں امید ہے درگذر کردی جائیں گی ۔۔انشا۶ اللہ کوشش جاری ہے کہ کنفوژن پر جلد قابو پا لوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ان شاء اللہ۔ :)
 
ہمارے بیلجیئم بیٹھے باس کو تو لاک ڈاؤن کی وجہ سے فائدہ ہو رہا ہے۔ اسلام آباد آفس کا خرچہ بچ رہا ہے۔ صرف کرایہ دینا پڑ رہا ہے، باقی تمام خرچے بچے ہوئے ہیں۔ اور کام میں کوئی فرق نہیں ہے۔ بلکہ زیادہ سہولت ہے۔
ہمارا بھی زیادہ تر تو فائدہ ہی ہے۔ خاص طور پر آنے جانے کے سفر سے بچت۔ جو میری صحت کے لیے بھی بہتر ہے اور وقت کی بچت بھی ہے۔
نقصان یہ ہے کہ اس گرمی میں گھر پر تو ہر وقت اے سی لگا کر نہیں بیٹھا جا سکتا۔ اور گھر میں جس کونے کو دفتر بنایا ہوا ہے، وہاں اے سی لگا بھی نہیں ہوا۔ سوچتا ہوں کہ چھوٹا روم کولر لے لوں، مگر حبس کے موسم میں روم کولر بھی کچھ فائدہ نہیں دیتا۔
 
جاسمن

لائبریرین
قیدِ با مشقت کے بیس سال، الامان و الحفیظ۔ گویا:

ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہیں "سالِ گراں" اور
:)

ماشاءاللہ۔ اللہ جوڑی سلامت رکھے۔ اک دوجے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ کے گھرانے کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
ہمارے بیلجیئم بیٹھے باس کو تو لاک ڈاؤن کی وجہ سے فائدہ ہو رہا ہے۔ اسلام آباد آفس کا خرچہ بچ رہا ہے۔ صرف کرایہ دینا پڑ رہا ہے، باقی تمام خرچے بچے ہوئے ہیں۔ اور کام میں کوئی فرق نہیں ہے۔ بلکہ زیادہ سہولت ہے۔
ہمارا بھی زیادہ تر تو فائدہ ہی ہے۔ خاص طور پر آنے جانے کے سفر سے بچت۔ جو میری صحت کے لیے بھی بہتر ہے اور وقت کی بچت بھی ہے۔
نقصان یہ ہے کہ اس گرمی میں گھر پر تو ہر وقت اے سی لگا کر نہیں بیٹھا جا سکتا۔ اور گھر میں جس کونے کو دفتر بنایا ہوا ہے، وہاں اے سی لگا بھی نہیں ہوا۔ سوچتا ہوں کہ چھوٹا روم کولر لے لوں، مگر حبس کے موسم میں روم کولر بھی کچھ فائدہ نہیں دیتا۔

مجھے تو یہ زندگی اس لحاظ سے بہت ساکن سی لگ رہی ہے کہ ہم اپنے ادارے کی بڑی بڑی راہداریوں اور سڑکوں پہ چلتے پھرتے رہتے تھے۔ گھر میں جتنا بھی چل پھر لیں، لگتا نہیں ہے کہ چلے پھرے ہیں۔ عجیب سستی سی محسوس ہوتی ہے۔
چونکہ ہمارا زیادہ سابقہ لوگوں سے رہتا تھا، فائلوں سے نہیں تو ہم اپنے ادارے کو زیادہ یاد کرتے ہیں۔ آن لائن کلاسز میں وہ بات کہاں جو سامنے موجود طلبہ کو پڑھانے میں ہے۔ پھر ساتھیوں کا گپ شپ لگانا۔ زوم پہ وہ بات کہاں جو اکٹھے بیٹھ کے چائے پینے میں ہے۔ پھر کبھی کوئی کھانے کی کوئی چیز خاص طور پہ بنا لایا یا بچی ہوئی چیز لے آیا۔ وہ خلوص، وہ محبتیں، مسکراہٹیں، قہقہے،۔۔۔ ہم تو بہت اداس ہیں اپنے ادارے بنا۔
ایک دن کچھ لوگ گئے تھے۔ بہت مزہ آیا۔ دھوپ کے باوجود گھومتے بھی رہے۔ تازہ انجیریں کھائیں۔
 
ہم دفتر میں بھی اپنے اپنے لیپ ٹاپ میں گم رہتے تھے، اور گھر میں بھی یہی کام ہے۔ پہلے ہی ڈسٹریبیوٹڈ ٹیم تھی، اور سکائپ کے ذریعے رابطہ رہتا ہے۔ تو اب بھی وہی سلسلہ ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ دفتر میں موجود احباب کے ساتھ بیٹھ کر کھانا، چائے، اب نہیں ہو پاتا۔ مگر گپ شپ تو سکائپ پر چلتی رہتی ہے۔ :)
میرے لیے گھر میں دفتر سے زیادہ چلت پھرت ہے۔ دفتر میں ہوتے ہوئے بھی کسی نہ کسی کام سے اٹھنا پڑ جاتا ہے۔ :)
 
عباس اعوان

محفلین
نقصان یہ ہے کہ اس گرمی میں گھر پر تو ہر وقت اے سی لگا کر نہیں بیٹھا جا سکتا۔ اور گھر میں جس کونے کو دفتر بنایا ہوا ہے، وہاں اے سی لگا بھی نہیں ہوا۔ سوچتا ہوں کہ چھوٹا روم کولر لے لوں، مگر حبس کے موسم میں روم کولر بھی کچھ فائدہ نہیں دیتا۔
درست۔
جب تک کولر کا ایگزاسٹ کمرے سے باہر نہ ہو، کچھ فائدہ نہیں ہے۔
 
Top