زیک
مسافر
بالکل خیریت سے ہوںسلام
کیا آپ خیریت سے ہیں
آپ کچھ دن دکھائی نہیں دیئے
بالکل خیریت سے ہوںسلام
کیا آپ خیریت سے ہیں
آپ کچھ دن دکھائی نہیں دیئے
کینیا، تنزانیہ وغیرہ؟ایک انتہائی زبردست ٹرپ پر گئے تھے۔ ایک بار پھر خط استوا کے پار
کینیا تو عین خط استوا پر ہے۔ ہم تنزانیہ گئے تھے۔کینیا، تنزانیہ وغیرہ؟
زبردست۔کینیا تو عین خط استوا پر ہے۔ ہم تنزانیہ گئے تھے۔
جہاز سے بہت زبردست دکھتا ہے۔ زمین سے بادلوں وغیرہ نے اچھی طرح دیکھنے نہیں دیا۔ سر کرنے کے لئے علیحدہ کبھی جائیں گےزبردست۔
کِلی کی زیارت بھی کی کیا؟
زیر نہیں دیکھا تو لگا کُلّی کی زیارت...زبردست۔
کِلی کی زیارت بھی کی کیا؟
Kilimanjaro کی جو بات ہے وہ ایورسٹ یا کے ٹو کی بھی نہیںزیر نہیں دیکھا تو لگا کُلّی کی زیارت...
اس پر ہمیں بڑی حیرت ہوئی!!!
Snows of Kilimanjaro ارنسٹ ہیمنگوئے کا ناول۔Kilimanjaro کی جو بات ہے وہ ایورسٹ یا کے ٹو کی بھی نہیں
شارٹ سٹوری ہے۔ اس کا آغاز پہاڑ پر تیندوے کی لاش سے ہوتا ہے لیکن کہانی سفاری پر ایک شخص کی ہے۔ اس پر 1950 کی دہائی میں فلم بھی بنی تھیSnows of Kilimanjaro ارنسٹ ہیمنگوئے کا ناول۔
بھیا اپنے احساسات اور کیفیت بیان کرنے کے لیے جاسمن آپا نے یہ لڑی بنائی ہے،آپ بھی اپنے کیفیت اس لڑی بیان کرسکتے ہیں ۔کیا یہ اقوال زریں کی لڑی ہے
پوری رات میں سات مریض آئی سی یو میں ایڈمٹ کیےاور تین reject کیےبھیا اپنے احساسات اور کیفیت بیان کرنے کے لیے جاسمن آپا نے یہ لڑی بنائی ہے،آپ بھی اپنے کیفیت اس لڑی بیان کرسکتے ہیں ۔
اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں ۔آمینپوری رات میں سات مریض آئی سی یو میں ایڈمٹ کیےاور تین reject کیے
یہ قطر میں میری آخری ڈیوٹی تھی
اگلی ڈیوٹی اپنے شہر کراچی میں ہوگی
دعا کا طالب ہوں ہمیشہ کی طرح مگر اس دفعہ ذرا زیادہ
پوری رات میں سات مریض آئی سی یو میں ایڈمٹ کیےاور تین reject کیے
یہ قطر میں میری آخری ڈیوٹی تھی
اگلی ڈیوٹی اپنے شہر کراچی میں ہوگی
دعا کا طالب ہوں ہمیشہ کی طرح مگر اس دفعہ ذرا زیادہ