محمدظہیر
محفلین
بہت مبارک ہو آپ کوعجب رسمِ دنیا ہے جی کہ آج "قید با مشقت" کاٹتے ہوئے اٹھارہ سال ہو گئے اور اس پر الحمدللہ بھی کہنا پڑ رہا ہے!
بہت مبارک ہو آپ کوعجب رسمِ دنیا ہے جی کہ آج "قید با مشقت" کاٹتے ہوئے اٹھارہ سال ہو گئے اور اس پر الحمدللہ بھی کہنا پڑ رہا ہے!
ماشاءاللہ ... اب سے اپنا بہت خیال رکھیے گاالحمد للہ
9 ہفتوں پر مشتمل ویک اینڈ کے بعد دفتر کی جانب سرگرمِ سفر
نعمت کی ناشکری نہیں کرنا چاہئے، اگر بندہ ایک نعمت کی ناشکری کرتا رہے تو ویسی ایک اور نہیں ملتی۔عجب رسمِ دنیا ہے جی کہ آج "قید با مشقت" کاٹتے ہوئے اٹھارہ سال ہو گئے اور اس پر الحمدللہ بھی کہنا پڑ رہا ہے!
بہت مبارک ہو۔عجب رسمِ دنیا ہے جی کہ آج "قید با مشقت" کاٹتے ہوئے اٹھارہ سال ہو گئے اور اس پر الحمدللہ بھی کہنا پڑ رہا ہے!
آمین۔بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ سب کو ایک دوسرے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!
بہت مبارک ہو۔ اٹھارہ سال تو کچھ بھی نہیںعجب رسمِ دنیا ہے جی کہ آج "قید با مشقت" کاٹتے ہوئے اٹھارہ سال ہو گئے اور اس پر الحمدللہ بھی کہنا پڑ رہا ہے!
ویسے آپ ہی کی ہمت تھی کہ جون کے مہینے میں لاہور گئے! داد دینی پڑے گی جذبے کی
زبردست! ویلکم بیک ٹو ورکالحمد للہ
9 ہفتوں پر مشتمل ویک اینڈ کے بعد دفتر کی جانب سرگرمِ سفر
اس وقت تو "ویلکم بیک فرام ورک" بھی برمحل ہے۔زبردست! ویلکم بیک ٹو ورک
اب یہ تو ورک شفٹ پر منحصر ہےاس وقت تو "ویلکم بیک فرام ورک" بھی برمحل ہے۔
صبح 9 سے شام 6 بجے تک ہیں دفتری اوقات۔اب یہ تو ورک شفٹ پر منحصر ہے
ای میل کا کیا حال تھا؟ ہمارے تو دو ہفتے کی چھٹیوں کے بعد ان باکس ایسا بھرا ہوا ہوتا ہے کہ بہت دن لگتے ہیں تمام ای میلز پڑھتے9 ہفتوں بعد جانے کی وجہ سے آج کا دن ہلکا پھلکا گزرا۔ زیادہ وقت سسٹم اپڈیٹس، اور اس عرصہ کے دوران ہوئے کام پر بریفنگ میں گزرا۔
صرف 537 ای میلز، لیکن 70 فیصد نظر انداز کیے جانے کے قابل سسٹم جنریٹڈ ای میلز۔ای میل کا کیا حال تھا؟ ہمارے تو دو ہفتے کی چھٹیوں کے بعد ان باکس ایسا بھرا ہوا ہوتا ہے کہ بہت دن لگتے ہیں تمام ای میلز پڑھتے
اتنی تو میں ایک دو دن میں وصول کر لیتا ہوںصرف 537 ای میلز، لیکن 70 فیصد نظر انداز کیے جانے کے قابل سسٹم جنریٹڈ ای میلز۔
مبارک ہو! یہاں لاہور میں بھی ایک دو بارشیں ہوئی ہیں، لیکن حبس بڑھ گیا ہے، پہلے موسم پھر بھی کچھ ٹھیک تھا۔بہت دنوں کے انتظار کے بعد بالآخر بارش شروع۔ الحمدللّٰہ۔
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی اللہ تعالیٰ زندگی کے تمام معاملات میں آپ اور آپ کی فیملی پر اپنا خصوصی کرم کریں۔عجب رسمِ دنیا ہے جی کہ آج "قید با مشقت" کاٹتے ہوئے اٹھارہ سال ہو گئے اور اس پر الحمدللہ بھی کہنا پڑ رہا ہے!
بہت مبارک ہو۔عجب رسمِ دنیا ہے جی کہ آج "قید با مشقت" کاٹتے ہوئے اٹھارہ سال ہو گئے اور اس پر الحمدللہ بھی کہنا پڑ رہا ہے!
لیکن ابھی ڈرنکنگ ایج تک نہیں پہنچیبہت مبارک ہو۔
آپ کی شادی بھی Adult ہو گئی