قمر رضوان قمر
محفلین
مضمون کا سائز کیا ہونا چاہیئے؟
مضمون مکمل لکھا جائے یا صرف اشارہ کافی ہوگا
مضمون مکمل لکھا جائے یا صرف اشارہ کافی ہوگا
جیسا کہ پہلے بتایا ہے۔۔۔ مضمون/کہانی لکھی جا چکی ہے۔ آپ نے جس مراسلے کا اقتباس لیا ہے، وہ کئی سال پہلے کا ہے۔مضمون کا سائز کیا ہونا چاہیئے؟
مضمون مکمل لکھا جائے یا صرف اشارہ کافی ہوگا
ارے واہ ٹیگ کرلیا آپ نے 🏆🏆🏆🏆🏆
تو ہم پھر تاخیر کا شکار ہوئے ۔ معذرتجیسا کہ پہلے بتایا ہے۔۔۔ مضمون/کہانی لکھی جا چکی ہے۔ آپ نے جس مراسلے کا اقتباس لیا ہے، وہ کئی سال پہلے کا ہے۔
کوئی بات نہیں ۔۔پھر ہزاروں ایسے مواقع آپکو مستقبل قریب میں دئیے جائیں محفل کی سالگرہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے گا ان شاء اللہدلی ائیر پورٹ پر جیسے ہی جہاز اترا مختلف زبانیں بولنے والے ملے
کوئی کیرالہ سے تھا ملیالم میں
تو ہم پھر تاخیر کا شکار ہوئے ۔ معذرت
جہاں جاگو وہیں سویراجیسا کہ پہلے بتایا ہے۔۔۔ مضمون/کہانی لکھی جا چکی ہے۔ آپ نے جس مراسلے کا اقتباس لیا ہے، وہ کئی سال پہلے کا ہے۔
سیما علی آپا کچھ یاد آیادلی ائیر پورٹ پر جیسے ہی جہاز اترا مختلف زبانیں بولنے والے ملے
کوئی کیرالہ سے تھا ملیالم میں
تو ہم پھر تاخیر کا شکار ہوئے ۔ معذرت
بھلا ہووے جے۔ لیاؤ فیر چھری تے کیک۔چلیں جی پھر ہم ہی کچھ کرتے ہیں۔
علی وقار
محمداحمد
سیما علی
عبدالقدیر 786
عبداللہ محمد
عبدالقیوم چوہدری
محمد عبدالرؤوف
محمد عدنان اکبری نقیبی
اور احباب کو ٹیگ کریں۔
نئی لڑی کا ربط شامل نہیں کیا آپ نے؟لڑی کا آغاز کر دیا ہے، وہاں تشریف لائیے نا۔
آپ ایسا کریں۔ جولائی اردو محفل کی سالگرہ کا مہینہ ہے۔ آپ اسی کی نسبت سے کوئی مضمون لکھیے۔تو ہم پھر تاخیر کا شکار ہوئے ۔ معذرت
اب تو بہت سی لڑیاں کھل گئیں احمد بھائی۔ تشریف لے آئیے۔نئی لڑی کا ربط شامل نہیں کیا آپ نے؟
آپ کے خیال میں کس طرح کی جیل ہونی چاہیے؟سنا ہے جیل میں دن بھر کے دوران صرف صبح ناشتے میں ایک کپ چائے ملتی ہے، اور وہ بھی بے مزا۔ ہمارے ہاں کی جیل بھی کوئی جیل ہوئی!
اتفاق تو نہیں ہوا۔محفلین میں سے کسی کو کسی بھی کام سے کبھی جیل کے اندر جانے کا اتفاق ہوا؟
کیا کسی نے جیل کا کھانا کھایا ہے؟
جیل تو باہرلے ملکوں میں ہوتی ہے۔ یا یہ بھی میری خام خیالی ہے۔ دراصل بی بی سی پر ایک قیدی کی داستان پڑھی تھی جس کو پاکستان میں برے حالوں میں رکھا گیا تھا۔ اس کیفیت نامے کی اس لیے شراکت کی تھی۔ قیدیوں کے بھی تو حقوق ہوتے ہوں گے جن کا ہمارے ملک میں زیادہ خیال نہیں رکھا جاتا۔آپ کے خیال میں کس طرح کی جیل ہونی چاہیے؟
اس لڑی میں فیصل عظیم فیصل بھائی کو ٹیگ کیا جانا چاہیے۔ انہیں معلوم ہو گا کہ وہ جیل جانے والوں کی کیا مہمان نوازی کرتے ہیں۔محفلین میں سے کسی کو کسی بھی کام سے کبھی جیل کے اندر جانے کا اتفاق ہوا؟
کیا کسی نے جیل کا کھانا کھایا ہے؟
وہ پولیس میں ہیں یا جیل کے عملے میں؟اس لڑی میں فیصل عظیم فیصل بھائی کو ٹیگ کیا جانا چاہیے۔ انہیں معلوم ہو گا کہ وہ جیل جانے والوں کی کیا مہمان نوازی کرتے ہیں۔
مجھے تین جیلوں میں جانے کا اتفاق ہوا اور کافی مرتبہ۔ بہاول پور کی سینٹرل جیل اور بورسٹل جیل۔ ملتان کی ویمن جیل۔ کئی بار ان کے کھانے چکھے ہیں۔ کھانا معیاری ہوتا ہے۔ پینے کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ، مختلف ٹریننگ، تعلیم وغیرہ کا انتظام ہے۔ لیکن جیل آخر جیل ہی ہے۔اتفاق تو نہیں ہوا۔
ابھی تک نہیں کھایا۔
کچھ نہ کچھ لنک تو ہے ان کا۔ میں زیادہ کلیئر نہیں ہوں۔وہ پولیس میں ہیں یا جیل کے عملے میں؟