جاسمن
لائبریرین
آمین!اللہ تعالیٰ ان بچوں کو ہدایت سے سرفراز کرے۔
ثم آمین!
آمین!اللہ تعالیٰ ان بچوں کو ہدایت سے سرفراز کرے۔
ماشاءاللہآج کل کیو سی ون(QC1) پھر سے شروع کیا ہے۔ کمال کا کورس ہے۔ بہت عرق ریزی سے تیار کیا گیا ہے۔ نماز سے ابتداء کی گئی ہے۔ سب سے پہلے تعوذ۔ مختصر، جامع اور متاثر کن۔
اگر دل لگا کے یہ کورس کریں تو قرآن کریم سمجھنا بے حد آسان ہو گا ان شاءاللہ۔
اللہ پاک مجھے تکمیل کی توفیق دے۔ آمین!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
یہ کورس آن لائن ہے۔ بہت ہی زبردست ہے۔ بے حد آسان اور بہت ہی دلچسپ۔ اساتذہ بھی کمال ہیں۔ خاص طور پہ کاشف صاحب ۔ماشاءاللہ
کچھ اور تفصیل بتائیے۔
یہ کورس آن لائن ہے یا آف لائن؟ طریقہ کیا ہے؟ سلیبس وغیرہ کیا ہے؟
یہ تعارفی کلاس تھی کیو سی ون کی۔
اس سے شاید کچھ پتہ چل سکے۔
دعا ہے، جیتنے والے کو اصل کرنسی نوٹ مل جائیں۔
#SBP launches an Art Competition for new banknote designs. Artists, designers and art students can send their designs to SBP by Mar 11, 2024.
For details: https://www.sbp.org.pk/ArtCompetition/ArtCompetition.pdf
قومی وسائل کا بدترین ضیاع!
#SBP launches an Art Competition for new banknote designs. Artists, designers and art students can send their designs to SBP by Mar 11, 2024.
For details: https://www.sbp.org.pk/ArtCompetition/ArtCompetition.pdf
ہمارے ہاں ہر طرف خوشحالی اور امن ہے سو راوی کے چین چین لکھنے کے دوران ہمیں یہ سب کرنے دیں ظہیر بھائی!قومی وسائل کا بدترین ضیاع!
امریکا جیسے امیر ملک میں نوٹوں کے ڈیزائن صدیوں میں نہیں بدلتے کہ اس کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ پاکستان میں مقتدر عہدوں پر بیٹھے بوجھ بجھکڑ نجانے کیوں کئی مرتبی ایسا کرچکے ہیں ۔ نوٹ کے ڈیزائن بدلنے کا کیا فائدہ؟؟؟ شاید کچھ آرٹسٹوں ، پرنٹنگ پریس والوں ، روشنائی اور کاغذ کے تاجروں کو فائدہ پہنچانا مقصود ہے۔
ایک اور دو ڈالر کو چھوڑ کر باقی نوٹوں کے ڈیزائن 2000 کے بعد کے ہیں لیکن ڈیزائن کی تبدیلی کافی سالوں بعد ہوتی ہے۔ پاکستان نے کرنسی کے نئے ڈیزائن پچھلی ربع صدی ہی میں بدلے تھےامریکا جیسے امیر ملک میں نوٹوں کے ڈیزائن صدیوں میں نہیں بدلتے کہ اس کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔
ممکن ہے کہ حکومت بلیک منی کو بینکنگ چینل سے گھمانا چاہ رہی ہو۔قومی وسائل کا بدترین ضیاع!
امریکا جیسے امیر ملک میں نوٹوں کے ڈیزائن صدیوں میں نہیں بدلتے کہ اس کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ پاکستان میں مقتدر عہدوں پر بیٹھے بوجھ بجھکڑ نجانے کیوں کئی مرتبی ایسا کرچکے ہیں ۔ نوٹ کے ڈیزائن بدلنے کا کیا فائدہ؟؟؟ شاید کچھ آرٹسٹوں ، پرنٹنگ پریس والوں ، روشنائی اور کاغذ کے تاجروں کو فائدہ پہنچانا مقصود ہے۔
اور یہ کہ اب ہمارے ہاں زیادہ تر مالیاتی فیصلے عالمی مالیاتی ادارے کے حکم پر ہی ہو رہے ہیں۔ممکن ہے کہ حکومت بلیک منی کو بینکنگ چینل سے گھمانا چاہ رہی ہو۔