جاسمن
لائبریرین
رات کو ہی فوت ہو گیا تھا۔ٹھیک ہوجائے گا ان شاء اللہ۔۔۔
رات کو ہی فوت ہو گیا تھا۔ٹھیک ہوجائے گا ان شاء اللہ۔۔۔
اللہ بچی بہت دکھی ہوگئئ ہوگی ۔۔ہم لوگوں ہی سے سیکھا ہے ۔ہم ناشتے کے بعد کوؤں کو ناشتہ دیتے ہیں تو ابھئ سب چیزیں اکھٹا کر رہے ہوتے ہیں تو سارے ناشتہ رکھنے سے پہلے کائیں کائیں شروع کردیتے ہیں بس نہیں چلتا ہمارے ہاتھ سے پلیٹ لے کر بھاگ جائیں ۔بڑ ا ہی کوئی بے صبرا پرندہ ہے ۔پر انسان سے زیادہ بے صبرا نہیں۔۔:رات کو ہی فوت ہو گیا تھا۔
وہ تو جو دکھی ہوئی تھی، میں تو خود بے حد دکھی تھی۔ اسی دن پتہ چلا ایک حادثے کا کہ ایک خاتون سکوٹی پہ اپنے بچوں کے ساتھ جا رہی تھی، دو بسوں کی ریس میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ اسی طرح ایک اور واقعہ تھا۔ بس بہت اداس دن تھا۔اللہ بچی بہت دکھی ہوگئئ ہوگی ۔۔ہم لوگوں ہی سے سیکھا ہے ۔ہم ناشتے کے بعد کوؤں کو ناشتہ دیتے ہیں تو ابھئ سب چیزیں اکھٹا کر رہے ہوتے ہیں تو سارے ناشتہ رکھنے سے پہلے کائیں کائیں شروع کردیتے ہیں بس نہیں چلتا ہمارے ہاتھ سے پلیٹ لے کر بھاگ جائیں ۔بڑ ا ہی کوئی بے صبرا پرندہ ہے ۔پر انسان سے زیادہ بے صبرا نہیں۔۔:
کل ہم لوگ ناشتے پر اکھٹے ہوئے تھے ۔ ڈاکٹر فاخر رضا ، فہیم اور عاطف بھیا تو آپکو بہت یاد کیا اور آپکی یہی باتیں یاد کرتے رہے اور آپکے حق میں دعائیں کیں اللہ آپکو نیک کاموں کے لئے اپنے خزانے سے بیشمار اجر عظیم عطا فرمائے سب کو یا د کیا خصوصاً وارث میاں کو ۔دعائے خاص انکے لئے اور پروردگار سے آسانیوں کی دعا انکے لواحقین کت لئے۔۔۔وہ تو جو دکھی ہوئی تھی، میں تو خود بے حد دکھی تھی۔ اسی دن پتہ چلا ایک حادثے کا کہ ایک خاتون سکوٹی پہ اپنے بچوں کے ساتھ جا رہی تھی، دو بسوں کی ریس میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ اسی طرح ایک اور واقعہ تھا۔ بس بہت اداس دن تھا۔
واہ بھئی واہ!کل ہم لوگ ناشتے پر اکھٹے ہوئے تھے ۔ ڈاکٹر فاخر رضا ، فہیم اور عاطف بھیا تو آپکو بہت یاد کیا اور آپکی یہی باتیں یاد کرتے رہے اور آپکے حق میں دعائیں کیں اللہ آپکو نیک کاموں کے لئے اپنے خزانے سے بیشمار اجر عظیم عطا فرمائے سب کو یا د کیا خصوصاً وارث میاں کو ۔دعائے خاص انکے لئے اور پروردگار سے آسانیوں کی دعا انکے لواحقین کت لئے۔۔۔
اللہ پاک برکت دے آمین!کل ہم لوگ ناشتے پر اکھٹے ہوئے تھے ۔ ڈاکٹر فاخر رضا ، فہیم اور عاطف بھیا تو آپکو بہت یاد کیا اور آپکی یہی باتیں یاد کرتے رہے اور آپکے حق میں دعائیں کیں اللہ آپکو نیک کاموں کے لئے اپنے خزانے سے بیشمار اجر عظیم عطا فرمائے سب کو یا د کیا خصوصاً وارث میاں کو ۔دعائے خاص انکے لئے اور پروردگار سے آسانیوں کی دعا انکے لواحقین کت لئے۔۔۔
آمین الہی آمین ❤️🥰❤️🥰❤️واہ بھئی واہ!
بہت اچھا لگا۔ آپ ماشاءاللہ اکثر ملاقات کا اہتمام کرتی رہتی ہیں۔ اللہ آپ سب ملاقاتیوں کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!
اور روداد؟کل ہم لوگ ناشتے پر اکھٹے ہوئے تھے ۔ ڈاکٹر فاخر رضا ، فہیم اور عاطف بھیا تو آپکو بہت یاد کیا اور آپکی یہی باتیں یاد کرتے رہے اور آپکے حق میں دعائیں کیں اللہ آپکو نیک کاموں کے لئے اپنے خزانے سے بیشمار اجر عظیم عطا فرمائے سب کو یا د کیا خصوصاً وارث میاں کو ۔دعائے خاص انکے لئے اور پروردگار سے آسانیوں کی دعا انکے لواحقین کت لئے۔۔۔
میں بہت حساس بھی ہوں اور مجھے اپنے وطن اور قوم سے بہت محبت بھی ہے۔ میں بتا نہیں سکتی کہ میں کس قدر کُڑھتی رہی ہوں۔ اب تو میں نے خبریں پڑھنا چھوڑ دی ہیں۔ میرے جیسے لوگ ہمہ وقت امید کا دامن پکڑے رہتے تھے۔ لیکن جو ہمارے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ساتھ ہو رہا ہے، اس کے نتائج بے حد بھیانک ہیں۔ مجھے آئیندہ کم از کم پچاس برس تک اس میدان میں کوئی اچھی امید نظر نہیں آ رہی۔ میں نے خود زندہ نہیں رہنا لیکن میرے بعد یہ نظام خدانخواستہ مزید انحطاط پذیر ہو گا۔
یہ صرف ایک ادارے کا حال ہے تو بس اندازہ لگا لیں کہ بقیہ اداروں کا کیا حال ہو گا!
پہلے میں یہی کہتی تھی کہ چراغ سے چراغ جلتا ہے۔ اپنی کوشش کریں وغیرہ۔ لیکن مجھے بتائیں کہ میں صرف پڑھا سکتی ہوں، جتنا اچھا بھی پڑھا لوں، جن بچوں کی بنیاد ہی نہیں ہے، ان کی جڑیں ہی نہیں ہیں، ان پہ کتنی محنت کروں؟ کیا انھیں شروع سے پہلے انگریزی سکھاؤں پھر اپنا مضمون پڑھاؤں ؟ اور پالیسی سازوں، فیصلہ سازوں کا کیا!! وہاں تک تو میری پہنچ نہیں، میری آواز نہیں جاتی۔ وہاں سے تو گھڑے گھڑائے فیصلے اور پالیسیاں آتی ہیں۔ ہمیں بس تکمیل کرنا ہوتی ہے۔
اس قدر خراب حالات ہیں کہ بس! میری ایک بہت اچھی سہیلی اپنے خاندان سمیت باہر کے کسی ملک میں ہجرت کرنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ کہ اب یہاں کے حالات بہت خراب ہو چکے۔
کیا کریں؟
دوسرے ملک میں جانا، اپنا وطن چھوڑنا کس قدر مشکل ہے! مجھے تو پاکستان پہ ترس آتا ہے۔ اللہ نے ہمیں آزاد وطن دیا۔ کس قدر بڑی نعمت ہے یہ۔ پوچھیں ان لوگوں سے جو دوسروں کے دستِ نگر ہیں۔ جب میں آزادی کو محسوس کرتی ہوں تو مجھے اپنا آپ بہت ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہے۔ اللہ کا بے حد شکر دل میں آتا ہے۔ لیکن ہم نے اپنے وطن کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔ ہم نے اس کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
مجھے انتہائی ڈر لگتا ہے کہ میں اپنے بچوں اور ان کے بچوں کے لیے کیسا پاکستان چھوڑ کے جاؤں گی۔ جب آج میرے دور میں یہ حالات ہیں تو آئیندہ کیا ہو گا؟ بہت خوف آتا ہے۔
بس پھر یہی بات خود کو سمجھاتی ہوں کہ اپنے حصے کا کام کرو اور دعا کرو۔
خدا کرے کہ میری عرض پاک پہ اترےمیں بہت حساس بھی ہوں اور مجھے اپنے وطن اور قوم سے بہت محبت بھی ہے۔ میں بتا نہیں سکتی کہ میں کس قدر کُڑھتی رہی ہوں۔ اب تو میں نے خبریں پڑھنا چھوڑ دی ہیں۔ میرے جیسے لوگ ہمہ وقت امید کا دامن پکڑے رہتے تھے۔ لیکن جو ہمارے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ساتھ ہو رہا ہے، اس کے نتائج بے حد بھیانک ہیں۔ مجھے آئیندہ کم از کم پچاس برس تک اس میدان میں کوئی اچھی امید نظر نہیں آ رہی۔ میں نے خود زندہ نہیں رہنا لیکن میرے بعد یہ نظام خدانخواستہ مزید انحطاط پذیر ہو گا۔
یہ صرف ایک ادارے کا حال ہے تو بس اندازہ لگا لیں کہ بقیہ اداروں کا کیا حال ہو گا!
پہلے میں یہی کہتی تھی کہ چراغ سے چراغ جلتا ہے۔ اپنی کوشش کریں وغیرہ۔ لیکن مجھے بتائیں کہ میں صرف پڑھا سکتی ہوں، جتنا اچھا بھی پڑھا لوں، جن بچوں کی بنیاد ہی نہیں ہے، ان کی جڑیں ہی نہیں ہیں، ان پہ کتنی محنت کروں؟ کیا انھیں شروع سے پہلے انگریزی سکھاؤں پھر اپنا مضمون پڑھاؤں ؟ اور پالیسی سازوں، فیصلہ سازوں کا کیا!! وہاں تک تو میری پہنچ نہیں، میری آواز نہیں جاتی۔ وہاں سے تو گھڑے گھڑائے فیصلے اور پالیسیاں آتی ہیں۔ ہمیں بس تکمیل کرنا ہوتی ہے۔
اس قدر خراب حالات ہیں کہ بس! میری ایک بہت اچھی سہیلی اپنے خاندان سمیت باہر کے کسی ملک میں ہجرت کرنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ کہ اب یہاں کے حالات بہت خراب ہو چکے۔
کیا کریں؟
دوسرے ملک میں جانا، اپنا وطن چھوڑنا کس قدر مشکل ہے! مجھے تو پاکستان پہ ترس آتا ہے۔ اللہ نے ہمیں آزاد وطن دیا۔ کس قدر بڑی نعمت ہے یہ۔ پوچھیں ان لوگوں سے جو دوسروں کے دستِ نگر ہیں۔ جب میں آزادی کو محسوس کرتی ہوں تو مجھے اپنا آپ بہت ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہے۔ اللہ کا بے حد شکر دل میں آتا ہے۔ لیکن ہم نے اپنے وطن کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔ ہم نے اس کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
مجھے انتہائی ڈر لگتا ہے کہ میں اپنے بچوں اور ان کے بچوں کے لیے کیسا پاکستان چھوڑ کے جاؤں گی۔ جب آج میرے دور میں یہ حالات ہیں تو آئیندہ کیا ہو گا؟ بہت خوف آتا ہے۔
بس پھر یہی بات خود کو سمجھاتی ہوں کہ اپنے حصے کا کام کرو اور دعا کرو۔
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترےخدا کرے کہ میری عرض پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا ہی رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی مجال نہ ہو!
آمین الہی آمین☘️🌷خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
واقعی۔ ایسا انداز پہلے کبھی نہیں دیکھا۔آج ایک آسٹریلین شخص کی ویڈیو دیکھی جس میں اُنہوں نے اپنے قبول اسلام کا ذکر کیا ہے۔ ایسی پر تفنن ریورٹ اسٹوری آج سے پہلے کبھی نہیں سنی۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو ہدایت سے سرفراز کرے۔واقعی۔ ایسا انداز پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
اسے دیکھنے کے بعد ایک وڈیو کلپ دیکھا۔ ماشاءاللہ اس مسلم نوجوان محمد علی پہ بہت پیار آیا اور عیسائی نوجوانوں میں جو بہت غور اور تحمل سے محمد علی کی بات سن رہا ہے، اس نے بھی اپنی جستجو اور تحمل سے متاثر کیا۔
آمیناللہ تعالیٰ ان بچوں کو ہدایت سے سرفراز کرے۔