فرقان احمد
محفلین
آپ عموماََ بہتر نتیجے پر پہنچتی ہیں۔ ہمیں آپ کی یہی بات سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے۔"سب" کی عزت رہ جائے!
آپ عموماََ بہتر نتیجے پر پہنچتی ہیں۔ ہمیں آپ کی یہی بات سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے۔"سب" کی عزت رہ جائے!
متفقمجھے پورا یقین ہے کہ جو تھوڑا سا بہتر امیدوار ہوگا یا تو وہ آزاد امیدوار ہوگا جس کے جیتنے کے امکان صفر ہونگے یا ایسی پارٹی کا کہ جس کے جیتنے کے ایک فیصد چانس بھی نہیں ہونگے۔ دوسری طرف اگر کسی پارٹی کو دیکھ کر ووٹ کرنا ہے تو یقینی طور پر اس کا امیدوار وہی ہوگا جس کو برسوں سے اس کے حلقے والے جانتے ہونگے اور اس کے کچے چھٹے بھی جانتے ہونگے۔
شرعی رہنمائی اس معاملے میں بھی موجود ہےمیرا تو خیال ہے مفتی صاحب کہ اگر کوئی پوچھ لے تو یہی جواب دیں کہ بھیا یہ کوئی مذہبی حلت و حرمت کا مسئلہ تو ہے نہیں سو جس کو دل چاہے ووٹ دو
موڈ تو اب بھی گرم ہی ہےلوگوں کو ان کی اوقات یاد دلانے سے پرہیز کیا ہے تاکہ "سب" کی عزت رہ جائے
وہ لطیفہ میں نے بھی یہیں پڑھا تھا جس میں 'لاہور' کی جگہ 'لہوڑ' لکھا تھا! ویسے یہ ایک سیاسی بات ہے، اس کے علاوہ بھی اکثر شہریوں کو لاہور کے ساتھ ہلکی سی جیلسی رکھتے ہوئے بہت بار محسوس کیا ہے، حالانکہ لاہور اور لاہور والے اس سے بالکل مخلتلف ہیں!دو دن پہلے ایک لطیفہ پڑھا تھا، اتنی بارش ہوئی اتنی بارش ہوئی کہ پیرس دھل گیا اور نیچے سے لاہور نکل آیا۔
وہ بھی شاید میں نے ہی شئر کیا تھا اور ٹوٹر سے کسی لاہوری کے اکاؤنٹ سے کاپی کیا تھا، اور میں بھی کٹر لاہوریا ہوں فکر نہ کریں بس لطیفہ اچھا لگا اس لئے شئر کر دیاوہ لطیفہ میں نے بھی یہیں پڑھا تھا جس میں 'لاہور' کی جگہ 'لہوڑ' لکھا تھا! ویسے یہ ایک سیاسی بات ہے، اس کے علاوہ بھی اکثر شہریوں کو لاہور کے ساتھ ہلکی سی جیلسی رکھتے ہوئے بہت بار محسوس کیا ہے، حالانکہ لاہور اور لاہور والے اس سے بالکل مخلتلف ہیں!
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ ووٹ کسے دیا جائے۔ 24 تاریخ کو پرائمری رن آف الیکشن ہے۔ ارلی ووٹنگ کل سے شروع ہے۔ووٹ کس کو دینا ہے سمجھ نہیں آ رہی۔ دل کر رہا ہے کسی بھی پارٹی کو نہ دیا جائے۔
یہ تو کوئی مشکل بات نہیں، ان الیکشنز میں حکومتیں ریورس کر دیں، آپ کی مراد پوری ہو جائے گی۔جس دن لاہور کی بارش سے ہونے والی تباہیوں پر ن لیگ والے اور پشاور کی بارش پر پی ٹی آئی والے احتجاج کریں گے، اس دن سے حالات بہتر ہونے کی امید رکھی جا سکتی ہے۔
نوٹ لکھنا بھول گیا کہ انھیں متعلقہ علاقوں میں حکومت کا استعارہ سمجھا جائے ۔یہ تو کوئی مشکل بات نہیں، ان الیکشنز میں حکومتیں ریورس کر دیں، آپ کی مراد پوری ہو جائے گی۔
مجھے یاد نہیں ہے، بس 'لاہور' کو 'لہوڑ' لکھا دیکھنے کی وجہ سے یاد رہ گیا تھا، آپ نے ہی شیئر کیا تھا اس بات کا علم نہیں تھا۔وہ بھی شاید میں نے ہی شئر کیا تھا اور ٹوٹر سے کسی لاہوری کے اکاؤنٹ سے کاپی کیا تھا، اور میں بھی کٹر لاہوریا ہوں فکر نہ کریں بس لطیفہ اچھا لگا اس لئے شئر کر دیا
ویسے میری حقیر رائے (جو یقیناً غلط بھی ہو سکتی ہے) یہ ہے کہ 30 سے 40 فیصد کے درمیان ٹرن آؤٹ اچھا خاصا ہوتا ہے، اور اس میں زیادہ ووٹ لینے والی پارٹی اکثریتی پارٹی کہلا سکتی ہے۔97 کے انتخابات میں 26 فیصد ٹرن آؤٹ تھا۔
ن لیگ 26 فیصد کی دو تہائی اکثریت سے جیتی۔
74 فیصد کے رائے نہ دینے کا کیا فائدہ ہوا؟
متفقاس کو یہ کہہ کر رد نہیں کیا جا سکتا کہ 60 سے 70 فیصد ووٹ تو ڈالے ہی نہیں گئے تو آپ کے ووٹوں کی کیا وقعت، وغیرہ۔
غیرمتفقویسے میری حقیر رائے (جو یقیناً غلط بھی ہو سکتی ہے) یہ ہے کہ 30 سے 40 فیصد کے درمیان ٹرن آؤٹ اچھا خاصا ہوتا ہے،
یہاں دینے والوں کے بجائے نہ دینے والوں کے اثر کے تناظر میں یہ پوسٹ کی تھی۔ویسے میری حقیر رائے (جو یقیناً غلط بھی ہو سکتی ہے) یہ ہے کہ 30 سے 40 فیصد کے درمیان ٹرن آؤٹ اچھا خاصا ہوتا ہے، اور اس میں زیادہ ووٹ لینے والی پارٹی اکثریتی پارٹی کہلا سکتی ہے۔
یعنی اس کو یہ کہہ کر رد نہیں کیا جا سکتا کہ 60 سے 70 فیصد ووٹ تو ڈالے ہی نہیں گئے تو آپ کے ووٹوں کی کیا وقعت، وغیرہ۔
یعنی انکار ہی سمجھیں؟جس دن لاہور کی بارش سے ہونے والی تباہیوں پر ن لیگ والے اور پشاور کی بارش پر پی ٹی آئی والے احتجاج کریں گے، اس دن سے حالات بہتر ہونے کی امید رکھی جا سکتی ہے۔
خائن میں ڈر پیدا ہوگا کہ لوگوں کے ووٹ اسے تبدیل کرسکتے ہیں۔ دراصل جمہوریت کی سیڑھی پر پہلا قدم ہی یہ ہے کہ حکمران کو باور کرایا جائے کہ جمہور کی مرضی اسے عہدے سے سبکدوش کر سکتی ہے۔بات درست ہے لیکن بدلیں کیسے، ایک خائن کی جگہ دوسرا خائن لے آئیں تو یہ "تبدیلی" نہیں ہوگی۔
یہ تو پرسنل انفارمیشن ہوگئیمجھے یاد نہیں ہے، بس 'لاہور' کو 'لہوڑ' لکھا دیکھنے کی وجہ سے یاد رہ گیا تھا، آپ نے ہی شیئر کیا تھا اس بات کا علم نہیں تھا۔
لاہور میں کس علاقے سے تعلق ہے؟
شکریہ برادر۔ اگرچہ یہ انجن بھی ہاتھ سے تقطیع کرنے سے گبھرا کر بنایا گیا ہے اور سستی کا نتیجہ پے۔"معطل ہونے سے پہلے پہلے"
میں کافی عرصہ سے سید ذیشان صاحب کو ان کے عروض انجن پر خراج تحسین پیش کرنا چاہ رہا تھا ،مگر میری سستی آڑے آتی رہی تو سوچا اب بھی موقع ہے تو یہ کام کر لیا جائے۔ تو سید ذیشان صاحب آپ کو عروض انجن بنانے پر بہت بہت مبارک باد ہو اور اردو کمپیوٹنگ کی تارخ کا حصہ بننے پر بھی مبارک ہو۔
اگر یہ سستی ہے تو پھر چستی کیسی ہوگی؟شکریہ برادر۔ اگرچہ یہ انجن بھی ہاتھ سے تقطیع کرنے سے گبھرا کر بنایا گیا ہے اور سستی کا نتیجہ پے۔
علاقے تو بہت بڑے ہوتے ہیں بھائی، لیکن اس میں بھی کوئی حرج نہیں اگر آپ بتانا نہیں چاہیں۔یہ تو پرسنل انفارمیشن ہوگئی
گورنمنٹ کالج آف سائنس میں پڑھا ہوں