لاریب مرزا

محفلین
بالکل درست بات ہے۔ میرے بچوں کو وہاں شروع شروع میں "سیٹل ڈاؤن" ہونے میں مشکل ہوئی تھی لیکن وہ جلد ہی اپنے آپ کو سنبھال گئے، اس میں ان کی ماما کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔ اس کے علاوہ وہاں آرمی آفیسرز کے بچوں کو ناجائز فیور دی جاتی ہے۔ میرے بچوں کے ساتھ بھی میجرز، کرنلز اور بریگیڈیئرز کے بچے پڑھتے رہے ہیں اور پڑھ رہے ہیں، وہ ان کی کہانیاں بھی سناتے ہیں لیکن بس یہاں سب چلتا ہے۔ :)
Civilians اور آرمی آفیسرز کے لیے ایڈمشن فیس اور فیس کے فرق کی بھی بات ہوئی۔ :)
آپ کے بچے غیر نصابی / ہم نصابی سرگرمیوں میں کیسے ہیں؟؟ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
Civilians اور آرمی آفیسرز کے لیے ایڈمشن فیس اور فیس کے فرق کی بھی بات ہوئی۔ :)
آپ کے بچے غیر نصابی / ہم نصابی سرگرمیوں میں کیسے ہیں؟؟ :)
جی فیسوں میں فوجی اور غیر فوجی کے لیے زمین آسمان کا فرق ہے، پہلے بچے کی فیس میں قریب تین سے چار گنا فرق ہے اور دوسرے تیسرے بچوں میں تو اس سے بھی کہیں زیادہ فرق ہے۔

میرے دونوں بڑے بیٹے غیر نصابی سرگرمیوں میں میری طرح زیرو ہیں۔ لیکن چھوٹی بیٹی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے، ڈرامے، تقریریں ، پراجیکٹس، کھیلیں، مقابلے ہر جگہ ہی پہنچی ہوتی ہے۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت اعلیٰ
اللہ تعالیٰ دو جہان کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
ماشاء اللہ!! بہت شاندار نتیجہ ہے۔ ہماری طرف سے مبارکباد قبول کیجیے۔ :)
ماشااللہ! بہت مبارک ہو آپ سب کو۔ :)
زبردست
ماشاءاللہ
اللہ رب العزت دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے.
ماشاءاللہ,
آپ کو مبارک ہو قبلہ ۔
بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا، آج واقعی مبارکباد وصول کرتے ہوئی دلی مسرت محسوس ہو رہی ہے۔ :)
 

محمدصابر

محفلین
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محمد وارث
انگلش کی نسب اُردو میں زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔ جو انگلش میڈیم میں عموما بہت کم ہوتا ہے۔
شکریہ صابر صاحب۔ مجھے لگتا ہے انگلش اردو میں بھی وہ مجھ پر ہی گیا ہے۔ :)

ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ دونوں جہانوں میں شاندار کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین!
شکریہ بہن جی۔

زبردست۔
بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
شکریہ برادرم۔
 
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو الله خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے ۔تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دے اس پر صبر اختیار کرو ۔الله کے فیصلوں کوسمجھنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے۔
 
Top