لاریب مرزا
محفلین
جی ہاں، ہم جانتے ہیں۔ لیکن وہ دھاگہ پوسٹ کیے تو ہمیں چار دن ہو گئے۔ جبکہ تدوین کا اختیار شاید ایک دن کے لیے ہوتا ہے۔ایسا تو ہوتا ہے، مراسلے میں تدوین کا اختیار کچھ وقت کے لیے ہر محفلین کے پاا ہوتا ہے
جی ہاں، ہم جانتے ہیں۔ لیکن وہ دھاگہ پوسٹ کیے تو ہمیں چار دن ہو گئے۔ جبکہ تدوین کا اختیار شاید ایک دن کے لیے ہوتا ہے۔ایسا تو ہوتا ہے، مراسلے میں تدوین کا اختیار کچھ وقت کے لیے ہر محفلین کے پاا ہوتا ہے
یہ فیسبک کا مسئلہ نہیں ہے۔ فیسبک پر بھی کسی نے شاید کاپی پیسٹ ہی کیا ہو۔ کسی اور ایپ یا کسی موبائل کیبورڈ کی کارستانی معلوم ہوتی ہے جو غلط یونیکوڈ ویلیو سیٹ کر دیتا ہے۔ ایسے ٹیکسٹ کو درست کرنے کے لیے اسد بھائی نے کنورٹر بنایا تھا جو اردو ویب ٹولز والے پیج پر موجود ہے۔یعنی فیسبک کا فونٹ محفل سے الگ ہوتا ہے۔
پھر تو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہوجی ہاں، ہم جانتے ہیں۔ لیکن وہ دھاگہ پوسٹ کیے تو ہمیں چار دن ہو گئے۔ جبکہ تدوین کا اختیار شاید ایک دن کے لیے ہوتا ہے۔
کیسی مبارکباد؟؟ وہ تدوین ہم نے نہیں کی تھی۔پھر تو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
میں سمجھا کہ آپ پاس چار دن تک مراسلے میں تدوین کا اختیار ہے، اس لیے مبارک باد دیکیسی مبارکباد؟؟ وہ تدوین ہم نے نہیں کی تھی۔
نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔میں سمجھا کہ آپ پاس چار دن تک مراسلے میں تدوین کا اختیار ہے، اس لیے مبارک باد دی
مریم بی بی کو آپ نے ہی پھنسوایا تھا
نہیں ڈین رادر کو فارغ کروایا تھامریم بی بی کو آپ نے ہی پھنسوایا تھا
تو ابھی آپ کیا "روز مرا" کی باتیں کرتے ہیں!میری زندگی میں روزہ مرہ کی باتیں کب ہو گی
بس کچھ ایسی صورتحال ہےتو ابھی آپ کیا "روز مرا" کی باتیں کرتے ہیں!
وہ محمد رفیع مرحوم ایک گیت کے بولوں میں میں کچھ یوں گایا کرتے تھے ۔۔۔۔ چٹے دند ہسنوں نئیوں رہندے تے لوکی بھیڑے شک کردے۔زیک بھائی کبھی بھی اس الزام سے بری الذمہ نہیں ہوئے۔ سب کو ان پر شک ہی رہتا ہے۔
دونوں ریٹنگز تلاش کر کے ختم کر دیا ہے۔میری لاعلمی میں میری عطا کردہ ناپسندیدہ ریٹنگز میں 2 کا اضافہ ہو گیا ہے، جس کو بھی ملا ہو یہاں آ کر رپورٹ کر دے میں واپس لے لوں گا۔
کل دیکھی تھی مریم بہن کے مراسلے پر۔ میں سمجھا شاید میر سے گستاخی برداشت نہیں ہوئی۔دونوں ریٹنگز تلاش کر کے ختم کر دیا ہے۔
مریم افتخار بہن اور صائمہ شاہ بہن سے بہت معذرت کہ ان کے مراسلوں کو غلطی سے ناپسندیدہ ریٹ کر دیا تھا۔
جب سے مدیران کی نئی کھیپ مستعد ہوئی ہے پھڈے وغیرہ کا مندہ پڑا ہے۔
اوہو کیا کیا مس کیا؟آج تو دلی مرادیں بر آئیں۔ صبح سے کافی پھڈوں کے مواقعے میسر آئے، سیاسی سپیمنگ اور ٹرولنگ جاری و ساری رہی!
الیکشن کا دور ہے۔ اتنی تو چلتی ہے۔سیاسی سپیمنگ اور ٹرولنگ جاری و ساری رہی!
آج تو دلی مرادیں بر آئیں۔ صبح سے کافی پھڈوں کے مواقعے میسر آئے، سیاسی سپیمنگ اور ٹرولنگ جاری و ساری رہی!
ادارت چھوڑنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ بندہ ساری پچھلی اور محذوف کاروائی دیکھ نہیں پاتا، مجھے بھی افسوس ہوا کہ بہت کچھ مس ہو گیا۔اوہو کیا کیا مس کیا؟
ایک معطلی دیکھ کر محسوس ہوا کہ کچھ ہوا ہے۔ تازہ سکور کیا ہے؟ خلاصہ پیش کیا جائے۔
ایسا تو کچھ نہیں ہوا آج۔ نہ ہی کوئی کاروائی حذف ہوئی۔ادارت چھوڑنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ بندہ ساری پچھلی اور محذوف کاروائی دیکھ نہیں پاتا، مجھے بھی افسوس ہوا کہ بہت کچھ مس ہو گیا۔