زیک

مسافر
ٹائم زون کے حساب سے دیکھیں تو اب جنوبی ایشیا کے ارکان کی شامت آئے گی کہ چھ ارکانِ عملہ UTC+5 سے ہیں۔ میرے ٹائم زون سے اب بھی ایک ہی ہے
 

محمدظہیر

محفلین
ہر داغ ہے اِس دل میں بجز داغِ ندامت ! :)
دل سے ہو دور یہ وہ داغ نہیں

لفظ داغ پر شعر کہے جا رہے ہوں تو ایک میری طرف سے بھی :)
داغ دامن کے ہوں، دل کے ہوں، یا چہرے کے فراز
کچھ نشاں عمر کی رفتار سے لگ جاتے ہیں
 

محمد وارث

لائبریرین
تن ہمہ داغ داغ شد پنبہ کجا کجا نہم :)
ویسے یہاں تن کی جگہ "لڑی" ہونا چاہیے۔
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
واہ جی واہ، کیا "داغ و بہار" قسم کی لڑی ہے۔ :)
 
Top