یاز
محفلین
داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے سےکچھ داغ بڑے اچھے ہوتے ہیں مٹانے کو دل بھی نہیں کرتا
اس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے
داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے سےکچھ داغ بڑے اچھے ہوتے ہیں مٹانے کو دل بھی نہیں کرتا
مجھے تو شک ہے کہ دو تین خفیہ مدیران بھی موجود ہیں۔ بس باضابطہ اعلان ہی نہیں ہوا۔پہلی بار اتنا عملہ آن لائن دیکھ کے ہم تو بوکھلا گئے۔ نگرانی سخت ہو گئی ہے۔
کسی کی اب کوئی مجال!!
جب سے مدیران کی نئی کھیپ مستعد ہوئی ہے پھڈے وغیرہ کا مندہ پڑا ہے۔پہلے نوک جھونک ہوجاتی لڑائی ہوجاتی اب وہ بھی نہیں ہوتی ہر بندہ مصروف ہوگیا ہے
خلائی مخلوق ؟مجھے تو شک ہے کہ دو تین خفیہ مدیران بھی موجود ہیں۔ بس باضابطہ اعلان ہی نہیں ہوا۔
اس کے پاس تو خفیہ ناظم کے اختیارات ہونگے۔خلائی مخلوق ؟
یہ تو سیدھا سادھا کیس ہوا پھر۔۔۔۔ زیکاس کے پاس تو خفیہ ناظم کے اختیارات ہونگے۔
ہمیں بھی کچھ ایسا ہی گمان گزرا۔ چلیں دیکھتے ہیں۔ جو ہو محفل کے حق میں بہتر ہو۔مجھے تو شک ہے کہ دو تین خفیہ مدیران بھی موجود ہیں۔ بس باضابطہ اعلان ہی نہیں ہوا۔
زیک بھائی کبھی بھی اس الزام سے بری الذمہ نہیں ہوئے۔ سب کو ان پر شک ہی رہتا ہے۔یہ تو سیدھا سادھا کیس ہوا پھر۔۔۔۔ زیک
لاحول پڑھا کریںکچھ داغ بڑے اچھے ہوتے ہیں مٹانے کو دل بھی نہیں کرتا
کاپی پیسٹ؟ﯾﮧ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ ﺗﻮ ﺩِﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ، ﭘﺮ ﮐﻢ ﮐﻢ
کیسے پتہ چلا؟کاپی پیسٹ؟
فونٹکیسے پتہ چلا؟
ایک جگہ تدوین کا آپشن دیکھ کر میں خود کو ہی مدیر سمجھ بیٹھا۔ غور کیا تو اپنا ہی مراسلہ تھا۔ہمیں بھی کچھ ایسا ہی گمان گزرا۔ چلیں دیکھتے ہیں۔ جو ہو محفل کے حق میں بہتر ہو۔
ایک جملے کے لطائف میں شریک کریں، تاہم سمجھنے میں کچھ حرج بھی نہیں کہ اپنا اپنا مدیر تو انسان خود ہی ہوتا ہے، ہاں! یہ آفر محدود مدت کے لیے ہوتی ہے!ایک جگہ تدوین کا آپشن دیکھ کر میں خود کو ہی مدیر سمجھ بیٹھا۔ غور کیا تو اپنا ہی مراسلہ تھا۔
یعنی فیسبک کا فونٹ محفل سے الگ ہوتا ہے۔
ارے واہ!! یقین کیجیے کل شام کو ہمارے ساتھ بھی ایسا ہو چکا ہے۔ایک جگہ تدوین کا آپشن دیکھ کر میں خود کو ہی مدیر سمجھ بیٹھا۔ غور کیا تو اپنا ہی مراسلہ تھا۔
ایسا تو ہوتا ہے، مراسلے میں تدوین کا اختیار کچھ وقت کے لیے ہر محفلین کے پاا ہوتا ہےارے واہ!! یقین کیجیے کل شام کو ہمارے ساتھ بھی ایسا ہو چکا ہے۔