عام اور آم کا کیا کیا جائے؟
سنہ 2067 میں یاد کرائیے گا۔مختار مسعود کی وفات کو تو زیادہ عرصہ نہیں ہوا۔ 49 سال انتظار کرنا ہو گا
وہی حشر کیا جائے جو ہمارے نام کا لوگ الف سے لکھ کر کرتے ہیں!!!عام اور آم کا کیا کیا جائے؟
سیدا عمران؟وہی حشر کیا جائے جو ہمارے نام کا لوگ الف سے لکھ کر کرتے ہیں!!!
یحی ثورطِ ہال رحی طو ۔۔۔سیدا عمران؟
یعنی سیدہ عمرانیحی ثورطِ ہال رحی طو ۔۔۔
صید امران۔۔۔
اور۔۔۔
ثید امران جیسا برا وقت بھی آنے والا ہے!!!
کوئی بات نہیں ہم ہیں نہ فکر نہ کریںکل صبح برادرِ نسبتی کی منگنی کے سلسلہ میں منگلا روانگی ہے۔
اور شام کو واپسی۔
میری جانب سے مراسلہ جات کم ہونے کا امکان ہے۔
میں سوچ رہا تھا کہ غمناکی کسی کی منگنی کا ذکر سن کر ہے یا میرے مراسلہ جات کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے۔کوئی بات نہیں ہم ہیں نہ فکر نہ کریں
آپ کی مراسلات کے کمی کا رونا ہے سچ میںمیں سوچ رہا تھا کہ غمناکی کسی کی منگنی کا ذکر سن کر ہے یا میرے مراسلہ جات کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے۔
مراسلاتی رابطہ تو منقطع نہیں ہونا چاہئے بھائی۔کل صبح برادرِ نسبتی کی منگنی کے سلسلہ میں منگلا روانگی ہے۔
اور شام کو واپسی۔
میری جانب سے مراسلہ جات کم ہونے کا امکان ہے۔
منگنی کسی اور کی اور مصروف آپ ہوں گے؟کل صبح برادرِ نسبتی کی منگنی کے سلسلہ میں منگلا روانگی ہے۔
اور شام کو واپسی۔
میری جانب سے مراسلہ جات کم ہونے کا امکان ہے۔
ادھر نیٹ آن آف ہوتا رہتا ہے۔منگنی کسی اور کی اور مصروف آپ ہوں گے؟
خیر نال جاؤ تے خیر نال آوکل صبح برادرِ نسبتی کی منگنی کے سلسلہ میں منگلا روانگی ہے۔
اور شام کو واپسی۔
میری جانب سے مراسلہ جات کم ہونے کا امکان ہے۔
زبردستبلجیم، جرمنی، اور فرانس کی دو ہفتے کی انتہائی پرلطف سیر و سیاحت کے بعد فن لینڈ واپسی۔
ڈبل زبردستایک دن گھر رکنے کے بعد، ہفتے بھر کے لیے ایک اور سیاحتی دورے پر روانگی۔