دونوں میں ؟حالانکہ میرے ہاتھوں ہر وقت صرف سگریٹ ہوتا ہے۔
معلوماتیحالانکہ میرے ہاتھوں ہر وقت صرف سگریٹ ہوتا ہے۔
باری باری!دونوں میں ؟
پہلے میری باری پھر تیری باریباری باری!
جی ہاں جب ایک "ہزاری" ہو جاتا ہے تو اُسے مبارکباد دے کر دوسرے کی باری لگا دیتا ہوں۔پہلے میری باری پھر تیری باری
ہزاری کے انتظار میں تو وہ لمبی تان کے سو جاتا ہوگا۔۔۔جی ہاں جب ایک "ہزاری" ہو جاتا ہے تو اُسے مبارکباد دے کر دوسرے کی باری لگا دیتا ہوں۔
ضرور ان شاء اللہ۔۔وعلیکم السلام۔ محفل کی اکلوتی اور سب سے لاڈلی ہادیہ بہن۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے۔
بہت بہت شکریہ آپ کا۔
بہت مزہ آیا۔ بہت سیر کی۔ ابھی ایک ہفتہ اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ پھر ڈھیر سی باتیں اس سیر کی سناؤں گا۔
شب بخیر بھائی صاحبہماری گلی کی تازہ ترین صورتحال:
پہلا منظر:
بہر سو رنگِ محفل بود شب جائے کہ من بودم
(کان پھاڑنے والی آواز میں"ووٹ کو عزت دو، اکڑ بکڑ بمبے بو" کے گانے)
دوسرا منظر:
بہر سو جنگِ محفل بود شب جائے کہ من بودم
(دل دھک دھک کرنے والی سر پھٹول کی آوازیں مع چیخ وپکار وفصیح گالم گلوچ )
طویل انتظار کے بعد اب ہم شانتی سے سونے لگے۔
مہم کا اختتام ہے۔ کچھ تو شور شرابا ہو گا۔ہماری گلی کی تازہ ترین صورتحال:
پہلا منظر:
بہر سو رنگِ محفل بود شب جائے کہ من بودم
(کان پھاڑنے والی آواز میں"ووٹ کو عزت دو، اکڑ بکڑ بمبے بو" کے گانے)
دوسرا منظر:
بہر سو جنگِ محفل بود شب جائے کہ من بودم
(دل دھک دھک کرنے والی سر پھٹول کی آوازیں مع چیخ وپکار وفصیح گالم گلوچ )
طویل انتظار کے بعد اب ہم شانتی سے سونے لگے۔
ہمارے یہاں بھی یہی حال ہے کان پھاڑنے والی آواز میں گانیں چلا رہے ہیںہماری گلی کی تازہ ترین صورتحال:
پہلا منظر:
بہر سو رنگِ محفل بود شب جائے کہ من بودم
(کان پھاڑنے والی آواز میں"ووٹ کو عزت دو، اکڑ بکڑ بمبے بو" کے گانے)
دوسرا منظر:
بہر سو جنگِ محفل بود شب جائے کہ من بودم
(دل دھک دھک کرنے والی سر پھٹول کی آوازیں مع چیخ وپکار وفصیح گالم گلوچ )
طویل انتظار کے بعد اب ہم شانتی سے سونے لگے۔
کچھ کہاں تابش بھائی بہت شورشرابا ہے دل تو چاہ رہا ہےکہ ۔۔۔۔۔۔۔مہم کا اختتام ہے۔ کچھ تو شور شرابا ہو گا۔
تھوڑی تھوڑی دیر میں جلسے آجاتے ہیں کبھی عمران خان کبھی نون لیگ کبھی لبیک یارسول اللہ والوں کےمہم کا اختتام ہے۔ کچھ تو شور شرابا ہو گا۔
مہم کا اختتام ہے۔ کچھ تو شور شرابا ہو گا۔
ساتھ میں بریانی وغیرہ بھی خوب چلی ہو گی۔ہمارے یہاں بھی یہی حال ہے کان پھاڑنے والی آواز میں گانیں چلا رہے ہیں
بریانی تو پتا نہیں لبیک والے اپنے ووٹنگ بوتھ پر سیلانی والوں کی دوائیاں دے رہے ہیں فری میںساتھ میں بریانی وغیرہ بھی خوب چلی ہو گی۔
سمندری ہوائیں تو ساتھ نہیں لاتے؟میں جب بھی محفل میں آتا ہوں میرے اوتار کی ٹوپی تھوڑی کھسکی ہوتی ہے۔ مدیران بتائیں کون ذمہ دار ہے؟
ہوا !میں جب بھی محفل میں آتا ہوں میرے اوتار کی ٹوپی تھوڑی کھسکی ہوتی ہے۔ مدیران بتائیں کون ذمہ دار ہے؟