زیک
مسافر
اردو کا کونسا کیبورڈ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہے؟2۔ایضاََ کا نشان کیسے ڈالیں گے؟
3۔ اردو ہندسے کیسے لکھیں گے؟
اردو کا کونسا کیبورڈ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہے؟2۔ایضاََ کا نشان کیسے ڈالیں گے؟
3۔ اردو ہندسے کیسے لکھیں گے؟
گو کہ ہمارے لیے رافٹنگ کی تصاویر کا انتظار کرنا محال ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ پہلے ایک سفر نامہ مکمل کر لیں پھر دوسری تصاویر اپلوڈ کریں۔سوال یہ ہے کہ تنزانیہ کا سفرنامہ و تصاویر پہلے مکمل کی جائیں یا درمیان میں بریک لے کر وائٹ واٹر رافٹنگ کی تصاویر و ویڈیو اپلوڈ کی جائے؟
اردو اعداد کی سیٹنگ کے لیے یہ لڑی دیکھیے۔2۔ایضاََ کا نشان کیسے ڈالیں گے؟
3۔ اردو ہندسے کیسے لکھیں گے؟
عموماً ایضاً ہی لکھا دیکھا ہے۔2۔ایضاََ کا نشان کیسے ڈالیں گے؟
3۔ اردو ہندسے کیسے لکھیں گے؟
2۔ایضاََ کا نشان کیسے ڈالیں گے؟
ایضاً کے نشان کے بارے میں پہلے کبھی غور نہیں کیا تھا۔ ابھی آپ لوگوں کے مراسلے پڑھ کر تھوڑی سی ویبگردانی کی تو معاملہ دلچسپ پایا۔ خلاصہ:ایضاً کا نشان کبھی لگایا نہیں۔
درج بالا بات کا کوئی حوالہ تو وہاں موجود نہیں، لیکن اگر اِسے مان لیا جائے تو اردو میں اِس کا الٹ، یعنی “، چل سکتا ہے۔The graphical shape of the ditto mark may vary according to different language uses. It is generally represented by a quotation mark pointing to the right. Therefore, it would be ” in English, » in French, „ in German, and so on. The abbreviation do. is also used.
آپ جو بھی اردو کیبورڈ استعمال کر رہی ہیں، اس کی ڈاکیومینٹیشن دیکھیے؛ کیبورڈ میں اردو ہندسے موجود ہونے چاہیئیں۔3۔ اردو ہندسے کیسے لکھیں گے؟
میں نے پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا ہوا ہے۔اردو کا کونسا کیبورڈ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہے؟
اردو کا کونسا کیبورڈ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہے؟
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔آپ جو بھی اردو کیبورڈ استعمال کر رہی ہیں، اس کی ڈاکیومینٹیشن دیکھیے؛ کیبورڈ میں اردو ہندسے موجود ہونے چاہیئیں۔
بہت محنت سے اِس دھاگہ میں محفلین کی پڑھی ہوئی کتابوں کی فہرست ایسے ہی بنائی تھی۔ لیکن جب اردو محفل پہ بھیجنے لگی تو سیدھی لائنوں میں بغیر ٹیبل کے نظر آتی تھیں۔آسان طریقہ یہ ہے کہ ایک چار کالمی ٹیبل بنائیں۔ پہلا کالم نمبر شمار، دوسرا موضوع، تیسرا رائٹر اور چوتھا پیج نمبر۔ اور ٹیبل کی سیٹنگز میں جاکر بارڈرز ختم کردیں۔ سکرین شاٹ اس وقت نہیں دے سکتا۔ مشکل ہوئی تو حکم فرمائیے گا۔
کیخ کیخخخ کی آواز آرہی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں کبھی کبھار ہارڈ ڈسک ایسی آوازیں نکالتا ہے.ہائے میرے لیپ ٹاپ میں سے آوازیں آنے لگی ہیں۔۔۔یہ کہیں خراب تو نہیں ہونے لگا؟؟
ہاہاہاکیخ کیخخخ کی آواز آرہی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں کبھی کبھار ہارڈ ڈسک ایسی آوازیں نکالتا ہے.
کوئی ہے جو مدد کر سکے؟پروف ریڈنگ میں مجھے مندرجہ ذیل مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ازراہِ کرم اِن کا حل بتائیں۔
اگر بیک وقت دائیں،بائیں اور درمیان میں کچھ لکھنا ہو ۔۔۔ایک ہی سطر میں لیکن علیحدہ علیحدہ تو کیا کرنا ہوگا۔ ہم جب لکھتے ہیں تو دونوں یا تینوں مل کے ایک ہوجاتے ہیں۔
ہم علیحدہ لکھتے ہیں لیکن محفل کے دربار میں مراسلہ جاتا ہے اور وہ سبھی ایک ہوجاتے ہیں۔
صفحہ نمبر1۔ قوم کے نوجواں سے ۔ بشیر احمد رکن مجلس عاملہ آل انڈیا مسلم لیگ۔ 1
2۔حق ہے ہمارا پاکستان ۔ بشیر احمد رکن مجلس عاملہ آل انڈیا مسلم لیگ ۔ 2
3۔ قائداعظم کی سالگرہ پر ۔ بشیر احمد رکن مجلس عاملہ آل انڈیا مسلم لیگ ۔ 3
4۔ جناح ۔ بشیر احمد رکن مجلس عاملہ آل انڈیا مسلم لیگ ۔ 4
بہت محنت سے اِس دھاگہ میں محفلین کی پڑھی ہوئی کتابوں کی فہرست ایسے ہی بنائی تھی۔ لیکن جب اردو محفل پہ بھیجنے لگی تو سیدھی لائنوں میں بغیر ٹیبل کے نظر آتی تھیں۔
اِس دھاگہ میں بھی مجھے ایسے ہی ٹیبل کی ضرورت تھی اور اشد ضروری تھا ٹیبل بنانا۔ لیکن محفل پہ جب پوسٹ کرتی تو بغیر ٹیبل کے نظر آتا اور دونوں طرف کی سطریں آپس میں شیروشکر ہوئی ملتیں۔
کتنے دنوں سے؟ الیکشن کے بعد مانگنا تو ایسے ہی ہے جیسا حمل کے دوران اولاد نرینہ کی دعا کرنا یا امتحان کے بعد اچھے نمبروں کییہ سوال اُدھر پوچھنا مناسب نہیں لگا، شاید یہیں کوئی دیکھ لے۔
یہ جو پاکستانی دوست "بہتر حکمران کے لیے دعا" کچھ دنوں سے مانگ رہے ہیں تو کیا کسی کی دعا قبول بھی ہوئی یا سبھی رد ہو گئیں؟
مذکورہ تھریڈ الیکشن سے پہلے کا ہے۔کتنے دنوں سے؟ الیکشن کے بعد مانگنا تو ایسے ہی ہے جیسا حمل کے دوران اولاد نرینہ کی دعا کرنا یا امتحان کے بعد اچھے نمبروں کی
اوہ میں نے وہ پورا زمرہ ہی نظرانداز کیا ہوا ہےمذکورہ تھریڈ الیکشن سے پہلے کا ہے۔
تو حمل سے پہلے دعا کرنی چاہئیے کیا؟کتنے دنوں سے؟ الیکشن کے بعد مانگنا تو ایسے ہی ہے جیسا حمل کے دوران اولاد نرینہ کی دعا کرنا یا امتحان کے بعد اچھے نمبروں کی
جی جی وہی توتو حمل سے پہلے دعا کرنی چاہئیے کیا؟