م حمزہ
محفلین
آپ کے والد صاحب کا کیا حال ہے؟ امید ہے ریکور ہوچکے ہونگے۔اب تو میں سریس ہوگئی تھی۔۔سچی۔۔
شکریہ جزاک اللہ خیرا۔۔
جو دے اس کا بھی بھلا۔۔جو نا دے اس کا بھی بھلا۔۔
آپ کے والد صاحب کا کیا حال ہے؟ امید ہے ریکور ہوچکے ہونگے۔اب تو میں سریس ہوگئی تھی۔۔سچی۔۔
شکریہ جزاک اللہ خیرا۔۔
جو دے اس کا بھی بھلا۔۔جو نا دے اس کا بھی بھلا۔۔
الحمد اللہ الحمداللہ۔۔اب بہت بہتر ہیں ماشاء اللہ۔۔آپ کے والد صاحب کا کیا حال ہے؟ امید ہے ریکور ہوچکے ہونگے۔
ڈاکٹر صاحب ان دو جملوں کو مربوط کریں تو کیا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ بزرگوں کے پاس بیٹھنے سے ہارمونز stable ہوتے ہیں؟ایک وقت آتا ہے کہ سب ہارمون stable ہوجاتے ہیں اور پھر امن ہی امن.
بچپن میں سنا تھا کہ بزرگوں کے پاس بیٹھنے سے کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ، میرے خیال میں اس طرح انسان میں کچھ stability بھی آتی ہے
سارا چکر جوانی کی ندی میں تیز پانی کا ہے۔ڈاکٹر صاحب ان دو جملوں کو مربوط کریں تو کیا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ بزرگوں کے پاس بیٹھنے سے ہارمونز stable ہوتے ہیں؟
یعنی ہمیں ایک سال تک پھر انتظار کرنا ہوگا ۔لگتا ہے سالگرہ کی تھکاوٹ اتارنے سب سالانہ چھٹیوں پر چلے گئے ہیں۔
دو ملین کے چکر میں دوڑیں لگا کر سب ہانپ رہے ہیں۔لگتا ہے سالگرہ کی تھکاوٹ اتارنے سب سالانہ چھٹیوں پر چلے گئے ہیں۔
السلام علیکمڈاکٹر صاحب ان دو جملوں کو مربوط کریں تو کیا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ بزرگوں کے پاس بیٹھنے سے ہارمونز stable ہوتے ہیں؟
سالانہ چھٹیوں کا مطلب ایک سال کی چھٹیاں نہیں ہوتا۔یعنی ہمیں ایک سال تک پھر انتظار کرنا ہوگا ۔
تو پھر بھیا ؟سالانہ چھٹیوں کا مطلب ایک سال کی چھٹیاں نہیں ہوتا۔
اسے انگلش میں کہتے ہیں annual leavesتو پھر بھیا ؟
ہمیں انگریزی میں بتائیں ،انگلش نہیں آتی ۔اسے انگلش میں کہتے ہیں annual leaves
اب سمجھ آ گئی ہو گی۔
استغفراللہفہیم بھائی کل میں ایک رضویہ میں ملک شیک پینے گیا تو ایک دوست ساتھ تھا. اسنے پوچھا کہ کیا آپ کو پتہ ہے یہ لڑکے یہاں کیوں بیٹھے ہیں میں نے کہا پتہ نہیں. کہنے لگا ابھی برابر والے ٹیوشن سینٹر کی چھٹی ہونے والی ہے. یہ کیفیت لوگ خود پر خود ہی طاری کرلیتے ہیں. اس سے بچنا چاہیے
تنہا رہنے سے زیادہ بہتر حل بے لوث ہو جانا ہے۔ جب آپ کی جانب سے رشتوں کی بنیاد بے لوثی پر ہو گی، دوسروں سے توقعات ہی نہیں ہوں گی، تو تعلقات پر فرق نہیں پڑےگا۔زندگی میں بہت سے رشتے داروں کی مثال اُن ٹائروں جیسی ہے جو ساتھ تو ہوتے ہیں پر وقت پڑھنے پر کام نہیں آتے ،اگر جیب میں ذرا سا چھید ہوجائے تو سکوں سے زیادہ رشتے سرک جاتے ہیں ۔لالچ اور مطلب پر استور رشتوں سے تو انسان کا تنہا رہنا بہتر ہے ۔
مطلب یہ کہ سارا سیاپا سوڈیم پوٹاشیم کا ہی ہے!السلام علیکم
سر بات یہ ہے کہ pituitary gland ہمارے دماغ کی extension ہے. اس کے ایک حصہ کا براہ راست تعلق دماغ سے ہے اور دوسرا حصہ anterior pituitary ہارمونز کے ذریعے دماغ کے کنٹرول میں ہے. جب ہم کچھ دیکھتے، سنتے یا چکھتے ہیں تو دماغ تک یہ سگنل جاتے ہیں اور اس کے بعد دماغ براہ راست یا ہارمونز کے ذریعے pituitary gland کو حکم جاری کرتا ہے جو منٹوں میں پورے جسم میں تبدیلیاں لے آتا ہے
بزرگوں کے پاس بیٹھنے سے دماغ تک وہ سگنل ( دیکھنا، سننا اور چکھنا) نہیں پہنچتے اور انسان ایک پرسکون حالت میں رہتا ہے
ایک exception ہے کہ آپ کسی ٹھرکی بڈھے کے ساتھ نہ بیٹھ جائیں