عرفان سعید

محفلین
قربانی کے بعد سب سے پہلے کلیجی۔
دوپہر کے کھانے میں بالٹی گوشت۔
رات کو بھی کلیجی اور بالٹی گوشت۔
اگلے دن صبح ناشتے میں تکے۔
دوپہر میں کچے قیمے کے کباب۔
رات میں بار بی کیو اور پلاؤ۔
اگلے دن سسرال۔
اور پھر وہاں بھی گوشت ہی گوشت۔

بالٹی برابر مقدار کھائی جاتی ہوگی۔

اتنااا گوشت کھا لیتے آپ لوگ :eek:
ہمارے ہاں تو سال میں اتنا پکتا ہو گا :rollingonthefloor: جتنا آپ تین دن میں کھا لیتے بھیا

اگر خدا نخواستہ آپ کی بالٹی عید کے دن ٹوٹ جائے تو ٹب گوشت یا تاویاں گوشت سے کام چل سکتا ہے؟

کیا آپ صرف پکا پکایا ہی کھالیتے ہیں یا پھر کچا ہی؟

ان سب کو ملا کر اس میں سے صرف ایک وقت کے کھانے کا نکالتے ہیں۔:)

آپ تو قربانی پر سسرال کا گوشت بھی کھاتے ہیں!!!!!
محمد تابش صدیقی

اب کھائیں گے اتنا گوشت؟ باز آئے کہ نہیں؟
 

زیک

مسافر
اچھااااااااا وہی تو۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
ہمارے نیبرز جو ہیں لولزززززز
ان کے ہاں سے جب کچھ آتا ہے تو ماما اس کو سائیڈ پر رکھ دیتی ہیں اور میں آرام سے کھا لیتی ہوں :rollingonthefloor:
اگر زیادہ مرچیں نہ ہوں تو میں کھا لیتا ہوں۔ دیسی لوگ مرچ مسالے کے بہت شوقین ہیں۔

آپ کی ماما کیوں نہیں کھاتیں؟
 

مقدس

لائبریرین
اگر زیادہ مرچیں نہ ہوں تو میں کھا لیتا ہوں۔ دیسی لوگ مرچ مسالے کے بہت شوقین ہیں۔

آپ کی ماما کیوں نہیں کھاتیں؟
شاید وہ ہمیشہ سے یوزٹو ہیں کہ نان مسلمز کے ہاتھ کا پکا نہیں کھانا۔۔۔ باہر سے بھی نہیں کھاتی۔۔۔ ہم بہن بھائی اور مام بابا سب کھا لیتے۔۔۔

ماما میں تیمور کی امی کو بولتی ہوں۔۔۔
 

عرفان سعید

محفلین
بھیا کی افطاری سے متاثر ہو کر میں نے بھی پراپر افطار بنانا اسٹارٹ کرا تھا :rollingonthefloor:
میں تو سوچ رہا ہوں انگریزی ترجمہ کروا کے چھاپ دوں۔ انگریز جوق در جوق حلقۂ افطاری میں تو شامل ہو جائیں گے اور امکان ہے مسلمان بھی ہو جائیں
 
Top