م حمزہ
محفلین
قربانی کرنا، گوشت بانٹنا اور گوشت بھون بھون کر کھانا ۔ یہی کام نا؟عید کے دن کام کرنے کا اپنا ہی مزا ہے
قربانی کرنا، گوشت بانٹنا اور گوشت بھون بھون کر کھانا ۔ یہی کام نا؟عید کے دن کام کرنے کا اپنا ہی مزا ہے
عید الاضحی کے دن تو اچھا بھلا گوشت خور بھی ویجیٹیرین ہو جائےقربانی کرنا، گوشت بانٹنا اور گوشت بھون بھون کر کھانا ۔ یہی کام نا؟
توبہ توبہنیو ایئر
میموریل ڈے
4 جولائی
لیبر ڈے
تھینکس گونگ
کرسمس
عام جاب کرنے والوں کی یہی چھٹیاں ہیں۔ سرکاری چھٹیاں اس کے لئے علاوہ بھی ہیں۔
سب ایک ایک دن۔ البتہ تھینکس گونگ کے اگلے دن (جمعہ) کو تقریباً تمام لوگ اپنے کوٹے سے چھٹی کرتے ہیں۔ کرسمس کی باقاعدہ چھٹی ایک ہی ہے لیکن اپنے کوٹے سے لوگ اکثر ساتھ چھٹیاں لیتے ہیں۔
کیوں؟ بہت زیادہ چھٹیاں ہیں؟توبہ توبہ
پھر توبہ
یہاں جو میری حالت ہے اس کے حساب سے آپ سے اتفاق ہے۔ چار سال پہلے اگر آپ ایسا کہتے تو مجھے تعجب ہوتا۔عید الاضحی کے دن تو اچھا بھلا گوشت خور بھی ویجیٹیرین ہو جائے
بالکل نہیں ۔کیوں؟ بہت زیادہ چھٹیاں ہیں؟
قربانی کے بعد سب سے پہلے کلیجی۔عید الاضحی کے دن تو اچھا بھلا گوشت خور بھی ویجیٹیرین ہو جائے
بالٹی گوشت بولے تو؟قربانی کے بعد سب سے پہلے کلیجی۔
دوپہر کے کھانے میں بالٹی گوشت۔
رات کو بھی کلیجی اور بالٹی گوشت۔
اگلے دن صبح ناشتے میں تکے۔
دوپہر میں کچے قیمے کے کباب۔
رات میں بار بی کیو اور پلاؤ۔
اگلے دن سسرال۔
اور پھر وہاں بھی گوشت ہی گوشت۔
بالکل نہیں ۔
یہاں کا ویک اینڈ اور آپ کے ہاں چھٹی۔
کڑاہی گوشت ٹائپ ہی ہوتا ہے۔بالٹی گوشت بولے تو؟
بالٹی برابر مقدار کھائی جاتی ہوگی۔کڑاہی گوشت ٹائپ ہی ہوتا ہے۔
وجہ تسمیہ نہیں معلوم۔
BLT سے ماخوذ؟کڑاہی گوشت ٹائپ ہی ہوتا ہے۔
وجہ تسمیہ نہیں معلوم۔
اتنااا گوشت کھا لیتے آپ لوگقربانی کے بعد سب سے پہلے کلیجی۔
دوپہر کے کھانے میں بالٹی گوشت۔
رات کو بھی کلیجی اور بالٹی گوشت۔
اگلے دن صبح ناشتے میں تکے۔
دوپہر میں کچے قیمے کے کباب۔
رات میں بار بی کیو اور پلاؤ۔
اگلے دن سسرال۔
اور پھر وہاں بھی گوشت ہی گوشت۔
اگر خدا نخواستہ آپ کی بالٹی عید کے دن ٹوٹ جائے تو ٹب گوشت یا تاویاں گوشت سے کام چل سکتا ہے؟دوپہر کے کھانے میں بالٹی گوشت۔
رات کو بھی کلیجی اور بالٹی گوشت۔
کیا آپ صرف پکا پکایا ہی کھالیتے ہیں یا پھر کچا ہی؟اتنااا گوشت کھا لیتے آپ لوگ
ہمارے ہاں تو سال میں اتنا پکتا ہو گا جتنا آپ تین دن میں کھا لیتے بھیا
قربانی کے بعد سب سے پہلے کلیجی۔
دوپہر کے کھانے میں بالٹی گوشت۔
رات کو بھی کلیجی اور بالٹی گوشت۔
اگلے دن صبح ناشتے میں تکے۔
دوپہر میں کچے قیمے کے کباب۔
رات میں بار بی کیو اور پلاؤ۔
اگلے دن سسرال۔
اور پھر وہاں بھی گوشت ہی گوشت۔
ان سب کو ملا کر اس میں سے صرف ایک وقت کے کھانے کا نکالتے ہیں۔اتنااا گوشت کھا لیتے آپ لوگ
ہمارے ہاں تو سال میں اتنا پکتا ہو گا جتنا آپ تین دن میں کھا لیتے بھیا
میں بالکل بھی میٹ لور نہیں ہوں تو ساتھ والوں کو بھی میری وجہ سے وہی کھانا پڑتا جو میں پکاتیکیا آپ صرف پکا پکایا ہی کھالیتے ہیں؟
ان سب کو ملا کر اس میں سے صرف ایک وقت کے کھانے کا نکالتے ہیں۔
یہ تو سینڈوچ ہے شاید۔BLT سے ماخوذ؟
آپ تو قربانی پر سسرال کا گوشت بھی کھاتے ہیں!!!!!اگلے دن سسرال۔
اور پھر وہاں بھی گوشت ہی گوشت۔
اس سے اگلے کچھ دن پھر دال سبزی ہی چلتی ہے۔اتنااا گوشت کھا لیتے آپ لوگ
ہمارے ہاں تو سال میں اتنا پکتا ہو گا جتنا آپ تین دن میں کھا لیتے بھیا