یہ نوبت مشکل سے ہی آئے گی!ٹیکسی ڈرائیور میانوالی نہ پہنچا دے۔
یہ نوبت مشکل سے ہی آئے گی!ٹیکسی ڈرائیور میانوالی نہ پہنچا دے۔
یہ سوال سادہ ہے یا پیچیدہ؟یہ محفل کی ہر لڑی "ایک جملے کے لطائف" کیوں بن جاتی ہے؟
اس مراسلے کی جگہ "سادہ سا سوال ہے" ٹھیک ہو گی۔یہ محفل کی ہر لڑی "ایک جملے کے لطائف" کیوں بن جاتی ہے؟
یہ سوال سادہ ہے یا پیچیدہ؟
سنجیدہ گفتگو کی لڑیاں موجود ہیں۔لیکن پھر بھی مجھے اس بات کا افسوس ہوتا ہے کہ اب محفل میں سنجیدہ گفتگو شاذ ہی ہوتی ہے۔
سنجیدہ گفتگو کی لڑیاں موجود ہیں۔
یار لوگ وہاں بھی باز نہیں آتے ۔ ۔سنجیدہ گفتگو کی لڑیاں موجود ہیں۔
بیان سے لگتا ہے کہآپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔
سوڈیوال کے اجتماع کی بات کر رہے ہیں؟پاکستانی عوام کو چاہئے کہ وہ اگلے انتخابات میں نواز کے حامیوں کو ووٹ نہ دیں جس نے اپنے پورے دور حکومت میں دعوت اسلامی کے سالانہ اجتماع پر پابندی لگائے رکھی ۔
سوڈیوال جیسے اجتماع تو ملک بھر میں بلکہ دنیا کے کئی ملکوں میں ہوتے ہیں، میں سالانہ اجتماع کی بات کر رہا ہوں جو ملتان میں ہوتا تھا لاکھوں کی تعداد میں ۔سوڈیوال کے اجتماع کی بات کر رہے ہیں؟
میرا تو خیال تھا کہ یہ اب تک ہوتا ہوگا۔
بسم اللہ کیجئے بھائی۔ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک نئی لڑی بنائیں جس کا عنوان ہو:
روز مرہ کی غیر سیاسی و ٹھیٹھ سنجیدہ باتیں
لیکن سوچتے ہیں کہ پھر سوال و جواب کے سارے فرائض ہم پر ہی نہ آ پڑیں۔
زبردست جناب۔پورے پاکستان میں جمعہ تا سوموار چھٹیاں ہیں، مجھے جمعہ تا اتوار۔۔۔۔۔۔سوچ رہا ہوں دس دنوں میں کتنی فلمیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پورے پاکستان میں جمعہ تا سوموار چھٹیاں ہیں، مجھے جمعہ تا اتوار۔۔۔۔۔۔سوچ رہا ہوں دس دنوں میں کتنی فلمیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
اتنی مماثل نہیں ہے، لیکن ہم وزن وغیرہ لگتی ہے۔اچھا! عثمان بھائی کی پچھلی ڈی پی سے مماثل ہے؟
بسم اللہ کیجئے بھائی۔