عثمان
محفلین
اچھا !
وہ کیا؟
رنگوں کا عین یہی امتزاج ایک مخصوص گروہ اپنی پہچان کے لئے استعمال کرتا ہے۔مصنوعی پھول؟
اچھا !
وہ کیا؟
رنگوں کا عین یہی امتزاج ایک مخصوص گروہ اپنی پہچان کے لئے استعمال کرتا ہے۔مصنوعی پھول؟
ان شاء اللہ۔ ضرور۔آمین۔
کافی بہتر۔
رمضان کے بعد دوبارہ ریویو ہے۔ امید ہے کہ اس کے بعد نارمل روٹین کا آغاز ہو سکے گا۔
رنگوں کا عین یہی امتزاج ایک مخصوص گروہ اپنی پہچان کے لئے استعمال کرتا ہے۔
اللہ تعالی آپ کو صحت یاب کرے اور آپ پھر سے روزمرہ کے معمولات پر آ جائیں۔آمین۔
کافی بہتر۔
رمضان کے بعد دوبارہ ریویو ہے۔ امید ہے کہ اس کے بعد نارمل روٹین کا آغاز ہو سکے گا۔
اللہ تعالی آپ کو صحت یاب کرے اور آپ پھر سے روزمرہ کے معمولات پر آ جائیں۔
میں نے تبدیل کرنے کا تو نہیں کہا تھا۔حالانکہ ہمارا خیال تھا کہ زبردستی ڈی پیز تبدیل کروانے والے زمانے لد گئے ہیں۔
یہاں دیکھیےمیں نے کسی کو مضحکہ خیز ریٹنگ سے نوازا ہے۔ یقینی طور غلطی سے ایسا ہوا ہوگا۔
کیا کوئی مختصر راستہ یا طریقہ ہے یہ جاننے کیلئے کہ کس کو نوازا ہے؟
جزاک اللہ خیرا۔
اکثر یہی ہوتا ہے۔ البتہ یہ دنیا خلوص اور بے لوث رشتوں سے خالی بھی نہیں ہے۔ جیسے کہ والدین کا یا زوجین کا۔آج کے دور میں اگر "جیب " میں چھید ہو جائے تو "سکے " سے پہلے "رشتے" گر جاتے ہیں ۔
کہیں مسلمانوں کی اکٹھی عید بھی ہوتی ہے؟ہندوستان میں جمیعت اہلحدیث کی عید آج ہوگی۔
آج روزہ نہیں ہے اور عید کل ہوگی عجیب مضحکہ خیزیاں ہیں۔کہیں مسلمانوں کی اکٹھی عید بھی ہوتی ہے؟
آج روزہ نہیں ہے اور عید کل ہوگی عجیب مضحکہ خیزیاں ہیں۔