محمداحمد
لائبریرین
اجی کیوں شرمندہ کیے جارہے ہیں ، بس بھی کریں ۔
تو ایسے سوال ہی نہ کیا کریں۔
اجی کیوں شرمندہ کیے جارہے ہیں ، بس بھی کریں ۔
واہ جی کیا ہی خوب شرط وفا رکھی ہے ۔تو ایسے سوال ہی نہ کیا کریں۔
احتمال کچھ ایسا ہی ہے۔ جبھی جملے گول کر گئے۔اور اگر بتانے سے بچوں کی"آبرو خاک میں" مل گئی تو؟
ع - قرعۂ فال بنامِ منِ دیوانہ زدند (حافظ)ہم آخر کون ہیں جو ہر گھنٹی ہمارے گلے بندھی جاتی ہے ۔
واہ قبلہ ،ع - قرعۂ فال بنامِ منِ دیوانہ زدند (حافظ)
قرعۂ فال (ہر بار) مجھ دیوانے کے نام کا نکال دیا!
وارث بھائی بولے۔۔۔سچی بولے۔۔ عدنان بھائی دو چار جملے ایسے اور بولیں نا۔۔۔ع - قرعۂ فال بنامِ منِ دیوانہ زدند (حافظ)
قرعۂ فال (ہر بار) مجھ دیوانے کے نام کا نکال دیا!
بہنا ہم تو صبح سے رات تک بول بول کر تھک گئے ۔وارث بھائی بولے۔۔۔سچی بولے۔۔ عدنان بھائی دو چار جملے ایسے اور بولیں نا۔۔۔
ع - قرعۂ فال بنامِ منِ دیوانہ زدند (حافظ)
قرعۂ فال (ہر بار) مجھ دیوانے کے نام کا نکال دیا!
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد کامل عافیت نصیب فرمائے۔تیز بخار۔ زکام۔
دعاؤں کی درخواست۔
اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔آمینتیز بخار۔ زکام۔
دعاؤں کی درخواست۔
اللہ آپ کو جلد سے جلد شفاء بخشےتیز بخار۔ زکام۔
دعاؤں کی درخواست۔
اللہ جلد شفا یاب فرمائےتیز بخار۔ زکام۔
دعاؤں کی درخواست۔
اللہ کریم صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آسانیاں دے۔ آمین!تیز بخار۔ زکام۔
دعاؤں کی درخواست۔
ہمیں کسی کے بھی بارے میں حتمی رائے قائم نہیں کرنی چاہیئےکوئی بھی انسان مکمل نہیں۔ خوبیاں اور خامیاں دونوں ہی ہوتی ہیں۔ کبھی ہمارے سامنے خوبیاں تواتر سے آتی رہتی ہیں اور ہمیں وہ انسان عظیم دکھائی دینے لگتا ہے اور کبھی اس کی کوئی ایک دو خامیاں دکھائی دے جاتی ہیں۔
اسی طرح کسی انسان کی خامیاں ہی نظر آتی رہتی ہیں اور کبھی اس کی ایک دو خوبیاں اچانک دکھائی دیتی ہیں۔
تو ہماری رائے بھی اس کے لحاظ سے بدل سکتی ہے۔
بہرحال مجھ سمیت ہم سب کو انسانوں کو ان کی خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کرنا چاہیے۔
السلام علیکم! تابش بھائی کیسی طبیعت ہے آپ کی اب؟ بخار اترا یا نہیں؟تیز بخار۔ زکام۔
دعاؤں کی درخواست۔