انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ درجات بلند کرے نیکیوں میں برکت عطا فرمائے۔ پسماندگان کو صبرِجمیل عطا کرے۔السلام علیکم
گذشتہ اتوار میری پھپھی جان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ اُن کو غریق رحمت کرے۔ آمین۔
آمین۔السلام علیکم
گذشتہ اتوار میری پھپھی جان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ اُن کو غریق رحمت کرے۔ آمین۔
السلام علیکم
گذشتہ اتوار میری پھپھی جان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ اُن کو غریق رحمت کرے۔ آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ درجات بلند کرے نیکیوں میں برکت عطا فرمائے۔ پسماندگان کو صبرِجمیل عطا کرے۔
آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آمین ،
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
انا للّٰہ و انا الیہ راجعونالسلام علیکم
گذشتہ اتوار میری پھپھی جان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ اُن کو غریق رحمت کرے۔ آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک آپ کی پھوپھو جان کی مغفرت فرمائے۔ ان کے درجات بلند کرے۔ آخرت کی ہر ہر منزل آسان فرمائے۔۔اور تمام اہل خانہ بشمول آپ کے سب کو صبرِجمیل عطا کرے۔آمین ثم آمینالسلام علیکم
گذشتہ اتوار میری پھپھی جان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ اُن کو غریق رحمت کرے۔ آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک آپ کی پھوپھو جان کی مغفرت فرمائے۔ ان کے درجات بلند کرے۔ آخرت کی ہر ہر منزل آسان فرمائے۔۔اور تمام اہل خانہ بشمول آپ کے سب کو صبرِجمیل عطا کرے۔آمین ثم آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔السلام علیکم
گذشتہ اتوار میری پھپھی جان کا انتقال ہو گیا۔ اللہ اُن کو غریق رحمت کرے۔ آمین۔
تعلیغزل کے مقطع میں شاعر نے اپنی تعریف کی تو اس بات کو یا شعر کو کوئی خاص نام دیا جاتا ہے؟
تابش! جب ہم تشریح کریں گے تو کیسے لکھیں گے کہ شاعر نے اپنے مقطع میں شاعرانہ تعلی سے کام لیا ہے؟
بالکلتابش! جب ہم تشریح کریں گے تو کیسے لکھیں گے کہ شاعر نے اپنے مقطع میں شاعرانہ تعلی سے کام لیا ہے؟
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
کیا یہ درست ہے؟حیرت ہے کہ اردو پڑھانے والے اچھی اردو نہیں پڑھا رہے۔ مجھے اردو کے اچھے اساتذہ خال خال ہی نظر آتے ہیں۔
بچوں کو کچھ بتاؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ان کے استاد نے انہیں کچھ اور بتایا ہے۔ مثال ملاحظہ ہو۔
محاورہ: طشت از بام ہونا
مطلب: سامنے آنا ۔ راز کا سامنے آنا
جملہ: 1965 میں ہندوستان کے لوگ پاکستانی فوج کے طشت از بام ہوگئے۔