ابتدا عدنان بھائی سے کرتے ہیں۔۔ :p
ان کی غیر حاضری لگانے پہ انہوں نے لڑائی بھی نہیں کرنی مجھ سے۔۔ باقیوں کا پتہ نہیں۔۔:D
لے دے کے نزلہ بیچارے عدنان بھائی پہ ہی کیوں گرتا ہے!
ان کو تنگ کرنے کا مزا ہی اور ہے۔۔ اور ان سے میری "بچت" بھی ہوجاتی ہے۔۔ باقیوں کو کچھ کہہ کر میں نے کہاں جانا۔۔ اپنے فرقان احمد بھائی کو ہی دیکھ لیں۔۔ ابھی پہنچ جائیں گے۔۔یہ بتانے ۔۔"ہادیہ ہوتے ہم محفل ہی میں ہیں وغیرہ وغیرہ" ۔۔ :D:p
ماشاءاللہ,
یہاں تو ہمارا ہی ذکر خیر چل رہا ہے بھئ ۔
 
السلام علیکم! تابش بھائی کیسی طبیعت ہے آپ کی اب؟ بخار اترا یا نہیں؟
شرمندگی۔۔۔۔۔
سارا دن تابش سے حال بھی نہ پوچھا۔
کیا حال ہے تابش؟
و علیکم السلام
الحمد للہ بخار اتر گیا ہے۔
البتہ ریشہ ہے ابھی۔
 

ہادیہ

محفلین
ماشاءاللہ,
یہاں تو ہمارا ہی ذکر خیر چل رہا ہے بھئ ۔
آجائیں بھائی۔۔ ست بسم اللہ۔۔ :D
بڑی بوریت ہورہی تھی۔۔ ہم نے سوچا غیر حاضری لگانا شروع کرتے ہیں۔۔ :p
شاید کوئی غصہ کرتے کراتے ادھر پہنچ جائے ۔۔ :ROFLMAO:
یہی کہنے کیوں لگائی غیر حاضری۔۔ :cool:
 

جاسمن

لائبریرین
لوجی کر لو گل۔
ہادیہ !
دیکھو ذرا عدنان بھائی نے محفلین پہ انھیں یعنی عدنان کو نشہ کا عادی بنانے کا الزام عائد کر دیا ہے۔:D
قسم سے آپا اب تو یہ دل چاہتا کہ کہ اپنی آئی ڈی پر محفل کا نشئی نام لکھنے کی درخواست سعود بھیا کو جمع کروا دیں ۔
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
بہن بھائی کا رشتہ بھی عجب ہے۔ ہادیہ نے کچھ ایسی اپنائیت سے یاد کیا کہ ہمیں گلوکارہ افشاں اور گلوکار اخلاق احمد مرحوم یاد آ گئے۔ ایک پروگرام میں منہ بولے بہن بھائی کا کیا خوب مکالمہ ہوا۔ کیا بھلے وقت تھے، آہ! ڈیڈی کیٹڈ ٹو ہادیہ بہنا! :)

 

ہادیہ

محفلین
بہن بھائی کا رشتہ بھی عجب ہے۔ ہادیہ نے کچھ ایسی اپنائیت سے یاد کیا کہ ہمیں گلوکارہ افشاں اور گلوکار اخلاق احمد مرحوم یاد آ گئے۔ ایک پروگرام میں منہ بولے بہن بھائی کا کیا خوب مکالمہ ہوا۔ کیا بھلے وقت تھے، آہ! ڈیڈی کیٹڈ ٹو ہادیہ بہنا! :)

واہ واہ۔۔ یو آر گریٹ فرقان بھائی:):):)
بہت بہت شکریہ۔۔ :rose::rose::rose:
:daydreaming::notworthy::noxxx:
 

سین خے

محفلین
محفل میں مباحثوں میں ہمیشہ سے ہی critical thinking کا عنصر نمایاں رہا ہے۔ افسوس کہ اب تو ambiguous کاپی پیسٹ مواد میں اگر کچھ کام کی بات کرنے کی کوشش کی جائے تو عجیب و غریب رویہ دیکھنے میں آنے لگا ہے۔ ناجانے ہم کب اتنی برداشت پیدا کریں گے کہ تبادلہ خیال سکون سے کیا جا سکے اور کسی دوسرے کی بھی بات سنی جا سکے؟
 
Top