محمد وارث
لائبریرین
ہیر کسی کی، لکھی کسی نے، گائی کسی نے، مست و دیوانے جناب اپنے عبداللہ صاب!ہیر سُنی جا رہی ہے !!
ہیر کسی کی، لکھی کسی نے، گائی کسی نے، مست و دیوانے جناب اپنے عبداللہ صاب!ہیر سُنی جا رہی ہے !!
میں کافی دیر بعد محفل میں آیا ہوں. عارف کریم کے ذکر سے یاد آیا کہ وہ کہیں نظر نہیں آ رہے. آنا جانا چھوڑ دیا ہے انہوں نے !مجھے یاد ہے کہ ایک بار عارف کریم نے اسی طرح ایک سکرین شاٹ بھیجا تھا کہ جس میں صرف ایک رکن آن لائن دکھایا جا رہا تھا اور وہ عارف کریم تھے۔
ہم تو اسی بات پر نازاں و مطمئن ہیں کہ گلِ یاسمین کی معطر خوشبو محفل کی رعنائیوں کو کسی صورت ماند پڑنے نہیں دیتی ہے اور اس کی فضا کو تازہ بہ تازہ رکھتی ہے۔ جیتی رہیں!
آج یہاں قومی دن ہے اور میں پھر بھی دفتر میں 'محفل' کی ورق گردانی کر رہا ہوں۔لگتا ہے اردو محفلین اتوار منا رہے ہیں۔
اور یہ رہا آج کا دوسرا سکرین شاٹ
لگتا ہے اردو محفلین اتوار منا رہے ہیں۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائےکندا تھے جتنے حرف وہ کتبوں سے مٹ گئے
قبروں سے پوچھتا ہوں میرے یار کیا ہوئے
آج اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسن احسان کا یوم وفات ہے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔
جنت الفردوس میں جگہ دے۔
قبر کس روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کے رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔انھیں آسانیاں دے۔ انھیں مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
آمین ثم آمینکندا تھے جتنے حرف وہ کتبوں سے مٹ گئے
قبروں سے پوچھتا ہوں میرے یار کیا ہوئے
آج اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسن احسان کا یوم وفات ہے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔
جنت الفردوس میں جگہ دے۔
قبر کس روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کے رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔انھیں آسانیاں دے۔ انھیں مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
ما شاء اللہ۔ مجھے آپ کی مبارک باد مبارک ہو۔