حمیرا عدنان
محفلین
الحمداللہ آپا میں ٹھیک ہوں اور بچے بھی ٹھیک ہیں ماشاءاللہ سے. آپ سنائیں طبیعت کیسی ہے؟ بچے کیسے ہیں

اچھا فیصلہ ہے۔حرکت میں برکت ہے۔
بالآخر اس اصول کو تسلیم کرتے ہوئے حرکت کرنے یعنی جائے ملازمت تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
موجودہ کمپنی کو 9 سال سے زائد عرصہ گزارنے کے بعد خیر آباد کہا۔
20 جولائی 2009ء تا 16 نومبر 2018
اب نئی جگہ، نئے چیلنجز، نئی راہیں اور نئے خطرات۔
پڑھائی پر توجہ بڑھا دی ہے۔
محفل میں فعالیت پر کچھ عرصہ تو اثر رہے گا۔
فیصلہ میں برکت اور نئے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کے لیے دعاؤں کی درخواست۔
آپ کے بہترین مستقبل کے لیے ڈھیروں دعائیں۔حرکت میں برکت ہے۔
بالآخر اس اصول کو تسلیم کرتے ہوئے حرکت کرنے یعنی جائے ملازمت تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
موجودہ کمپنی کو 9 سال سے زائد عرصہ گزارنے کے بعد خیر آباد کہا۔
20 جولائی 2009ء تا 16 نومبر 2018
اب نئی جگہ، نئے چیلنجز، نئی راہیں اور نئے خطرات۔
پڑھائی پر توجہ بڑھا دی ہے۔
محفل میں فعالیت پر کچھ عرصہ تو اثر رہے گا۔
فیصلہ میں برکت اور نئے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کے لیے دعاؤں کی درخواست۔
دو امکانات ہیںکچھ دنوں سے زیک نظر نہیں آ رہے، کس سفر پر نکل گئے صاحب!
تیسرا امکان جو کہ قوی تر ہےدو امکانات ہیں
1۔ جتنی سائیکل وہ چلا رہے تھے، میرا اندازہ ہے کہ سائیکل پر کسی سیارے پر پانی کی تلاش میں نکلے ہیں۔
2۔ دوسرا قوی امکان ہے کہ وہ بھی وہی سب کچھ کر رہے ہیں جو آپ نے اپنے حالیہ دورِ خاموشی میں کیا!
دو امکانات ہیں

کشمیر ہیں آج کلم حمزہ کہاں غائب ہیں؟
آپ کے لیے بہت سی دعائیں تابش بھائی اللہ تعالیٰ آپ کے حق میں سب بہتر کرے۔ آمین!!حرکت میں برکت ہے۔
بالآخر اس اصول کو تسلیم کرتے ہوئے حرکت کرنے یعنی جائے ملازمت تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
موجودہ کمپنی کو 9 سال سے زائد عرصہ گزارنے کے بعد خیر آباد کہا۔
20 جولائی 2009ء تا 16 نومبر 2018
اب نئی جگہ، نئے چیلنجز، نئی راہیں اور نئے خطرات۔
پڑھائی پر توجہ بڑھا دی ہے۔
محفل میں فعالیت پر کچھ عرصہ تو اثر رہے گا۔
فیصلہ میں برکت اور نئے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کے لیے دعاؤں کی درخواست۔
کچھ دنوں سے زیک نظر نہیں آ رہے، کس سفر پر نکل گئے صاحب!
ابن توقیر کے توجہ دلانے پہ دیکھا کہ زیک بھائی کے کوائف ناموں تک رسائی ممکن نہیں ہے۔ محفل میں کچھ ہوا ہے کیا؟؟ ہماری سرگرمی بہت کم ہے آج کل محفل میں، سو کچھ خبر نہیں۔میں بھی یہی لکھنا چاہ رہا تھا۔ ویسے مجھے تو ان کا کوائف نامہ بھی نظر نہیں آرہا۔ "نقص" کا پیغام مل رہا ہے۔
آمین!اچھا فیصلہ ہے۔
محفل کے منتظم ہونے کے ساتھ ساتھ جاب کرنا کافی مشکل ہے۔
مذاق برطرف۔
اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
آمین!آپ کے لیے بہت سی دعائیں تابش بھائی اللہ تعالیٰ آپ کے حق میں سب بہتر کرے۔ آمین!!
اگر ایسا ہے تو بہت سوں کے سینوں اور آنکھوں میں ٹھنڈ پڑی ہو گی، کہ "میں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح"!وارث بھائی خاموش تھے لیکن آتے بھی تھے اور ریٹنگز بھی دیتے تھے۔ زیک بھائی کی کچھ دنوں سے کوئی ایکٹیویٹی نہیں ہے۔ ان کا پیج بھی پرائیویٹ ہے۔ میرا اپنا یہ خیال ہے کہ شائد زیک بھائی جا چکے ہیں۔