سید عاطف علی
لائبریرین
گمان تو یہی ہوسکتا ہے موصوف کے مزاج کے بموجب۔۔۔کچھ دنوں سے زیک نظر نہیں آ رہے، کس سفر پر نکل گئے صاحب!
گمان تو یہی ہوسکتا ہے موصوف کے مزاج کے بموجب۔۔۔کچھ دنوں سے زیک نظر نہیں آ رہے، کس سفر پر نکل گئے صاحب!
اللہ ہو کے وجد آفریں نعروں کا انتظار شروع کریں ؟پھر تو ۔۔۔اگر ایسا ہے تو بہت سوں کے سینوں اور آنکھوں میں ٹھنڈ پڑی ہو گی، کہ "میں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح"!
وعلیکم السلام! خوش آمدید!السلام علیکم۔
آج ہی اردو محفل فورم پر ایک عزیز دوست کی دعوت پر رکنیت حاصل کی ہے ۔آپ سب سے تعاون کی استدعا ہے ۔
رہنمائی کا شکریہ فرقان صاحب۔وعلیکم السلام! خوش آمدید!
ان دو لڑیوں میں آپ کی شمولیت ناگزیر معلوم ہوتی ہے۔
تعارف و انٹرویو
رومن حروف تہجی میں ناموں کا اندراج کرانے والے محفلین متوجہ ہوں!
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا فیصلہ درست ثابت ہو۔حرکت میں برکت ہے۔
بالآخر اس اصول کو تسلیم کرتے ہوئے حرکت کرنے یعنی جائے ملازمت تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
موجودہ کمپنی کو 9 سال سے زائد عرصہ گزارنے کے بعد خیر آباد کہا۔
20 جولائی 2009ء تا 16 نومبر 2018
اب نئی جگہ، نئے چیلنجز، نئی راہیں اور نئے خطرات۔
پڑھائی پر توجہ بڑھا دی ہے۔
محفل میں فعالیت پر کچھ عرصہ تو اثر رہے گا۔
فیصلہ میں برکت اور نئے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کے لیے دعاؤں کی درخواست۔
انتہائی غمناک۔کل ننّھا بھتیجا سکول میں جھولے سے گر گیا اور اس کا بازو فریکچر ہوگیا۔
دعاؤں کی درخواست ہے۔
آمین!انتہائی غمناک۔
اللہ ننھے فرشتے کو صحت و توانائی عطا فرمائے۔ اسے جلد سے جلد شفا بخشے۔
اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمینکل ننّھا بھتیجا سکول میں جھولے سے گر گیا اور اس کا بازو فریکچر ہوگیا۔
دعاؤں کی درخواست ہے۔
آمین!اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
اللہ پاک اپنے حبیبﷺ کے صدقے آپ کو اور آپ کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھےکل ننّھا بھتیجا سکول میں جھولے سے گر گیا اور اس کا بازو فریکچر ہوگیا۔
دعاؤں کی درخواست ہے۔
اللہ ہو کے وجد آفریں نعروں کا انتظار شروع کریں ؟پھر تو ۔۔۔
اور وہ محفلین مستجاب الدعوات ہوئے جنہوں نے کہا ہوگا ۔محفل کی حالیہ حالت دیکھتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ کافی گونج پیدا ہوگی
بالکل کیے جا سکتے ہیں، حوالہ کے ساتھ۔جن کتب کے جملہ حقوق محفوظ ہوتے ہیں ان کتب سے اقتباسات شریک محفل کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟؟
محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن محمد تابش صدیقی
مصرع بھی برمحل لکھا ہے!!!اگر ایسا ہے تو بہت سوں کے سینوں اور آنکھوں میں ٹھنڈ پڑی ہو گی، کہ "میں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح"!