رباب واسطی
محفلین
اگر آپ کے گھر کے کسی کونے سےہیرے، سونا یا پٹرول نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے
اور اگر منشیات یا اسلحہ نکل آئے تووہ آپکا ہی ہے
اور اگر منشیات یا اسلحہ نکل آئے تووہ آپکا ہی ہے
ہمارے گھر کا ایک کمرہ اِن دنوں ڈیم و ڈیم ہوا ہؤا ہے۔
محمد نے پراجیکٹ شروع کیا ہے۔ لیکن مجھے اس کی تکمیل مشکوک لگ رہی ہے۔
اردو میں "گزشتہ" زے کے ساتھ
بہت شکریہ۔ سلامت رہیے۔اردو میں "گزشتہ" زے کے ساتھ
فارسی میں "گذشتہ" ذال کے ساتھ
فارسی میں گذشتن مصدر ہے یعنی ذال کے ساتھ اور اس کا مطلب ہے گزرنا وغیرہ اور اسی کے سارے مشتق الفاظ فارسی میں ذال کے ساتھ لکھے جاتے ہیں۔
لیکن اردو والے ان سب کو "زے" کے ساتھ لکھتے ہیں۔
نیچے دو لغات کے عکس دے رہا ہوں۔ ایک فارسی اردو لغت ہے اس میں سارے الفاظ "ذال" کے ساتھ ہیں۔ دوسری علمی اردو لغت جو اردو کی ہے اس میں سارے الفاظ "زے" کےساتھ لکھے ہیں اور یہ بھی لکھا ہے کہ زے کے ساتھ ہی صحیح ہیں۔
میں نے خود اس کا حل یہ نکالا ہوا ہے کہ جب فارسی شعر کا متن لکھتا ہوں تو ایسے الفاظ "ذال" کے ساتھ لکھتا ہوں لیکن جب اس کا اردو ترجمہ لکھتا ہوں تو "زے" کے ساتھ لکھتا ہوں۔
فارسی اردو لغت
علمی اردو لغت
بہت خوبجو تمام دن اس فکر میں محنت کرتا ہے کہ شام کو بچوں کو روٹی کھلانی ہے
وہی تو سچا محبت کرنے والا ہے
باقی سب تو دکھاوا ہے
ڈاکٹر نسیم زہرہ
مسکراہٹ اور ہنسی کس لیے؟؟
مسکراہٹ اور ہنسی کس لیے؟؟
آج میرے بھانجے نے اسکول میں ہنگامہ مچا دیا کہ اسے گھر جانا ہے کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہے بہن اس کا موڈ بحال کرنے کی خاطر ہمارے یہاں لے آئیں۔ پہلے اس نے خوب شکایتیں کیں کہ کیسے اس پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اور روزانہ اس گرمی میں اسے اسکول بھیج دیا جاتا ہے پھر اس نے پانچ منٹ بعد ہی مجھ سے فرمائش کر دی کہ میں اسے پارک لے کر چلوں میں نے کہا کہ اتنی گرمی ہے اور ابھی تو تم اسی وجہ سے چھٹی کر کے آئے ہو تو اس نے پھر ہنگامہ مچا دیا اور ہم سے بھی ناراض ہو کر گھر چلتا بنا
اب اس ساری صورتحال کے بعد جو تاثرات بنے وہ میں نے درج کر دئیے
یادش بخیر مجھے بھی اپنی خالائیں یاد آگئیں خاص طور پر سب سے چھوٹی والی۔ میرے سب سے چھوٹے ماموں مجھ سے عمر میں چار پانچ سال ہی بڑے ہیں اور یہ خالہ ان سے ایک دو سال بڑی ہونگی۔ ہم دونوں یعنی ماموں بھانجا مل کر ان خالہ کو بہت ستاتے تھے، بیچاری کو تنگ کیے رکھتے تھے ہر وقت۔ آہ کہ ان سے ملے ہوئے بھی کم و بیش بیس برس ہونے کو آئے، سنا ہے اسی شہر ہی میں رہتی ہیں۔ اللہ اکبر!آج میرے بھانجے نے اسکول میں ہنگامہ مچا دیا کہ اسے گھر جانا ہے کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہے بہن اس کا موڈ بحال کرنے کی خاطر ہمارے یہاں لے آئیں۔ پہلے اس نے خوب شکایتیں کیں کہ کیسے اس پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اور روزانہ اس گرمی میں اسے اسکول بھیج دیا جاتا ہے پھر اس نے پانچ منٹ بعد ہی مجھ سے فرمائش کر دی کہ میں اسے پارک لے کر چلوں میں نے کہا کہ اتنی گرمی ہے اور ابھی تو تم اسی وجہ سے چھٹی کر کے آئے ہو تو اس نے پھر ہنگامہ مچا دیا اور ہم سے بھی ناراض ہو کر گھر چلتا بنا
اب اس ساری صورتحال کے بعد جو تاثرات بنے وہ میں نے درج کر دئیے
کیا مطلب؟آہ کہ ان سے ملے ہوئے بھی کم و بیش بیس برس ہونے کو آئے، سنا ہے اسی شہر ہی میں رہتی ہیں
اس کا جواب میں کیا دوں بہن جی، بس اللہ ہی جانتا ہے!کیا مطلب؟
سیالکوٹ میں؟
اور آپس میں ملاقات کیوں نہیں ہوتی؟
بیس برس؟؟ یہ تو بہت زیادہ ہیں۔یادش بخیر مجھے بھی اپنی خالائیں یاد آگئیں خاص طور پر سب سے چھوٹی والی۔ میرے سب سے چھوٹے ماموں مجھ سے عمر میں چار پانچ سال ہی بڑے ہیں اور یہ خالہ ان سے ایک دو سال بڑی ہونگی۔ ہم دونوں یعنی ماموں بھانجا مل کر ان خالہ کو بہت ستاتے تھے، بیچاری کو تنگ کیے رکھتے تھے ہر وقت۔ آہ کہ ان سے ملے ہوئے بھی کم و بیش بیس برس ہونے کو آئے، سنا ہے اسی شہر ہی میں رہتی ہیں۔ اللہ اکبر!
اللہ سب قریبی رشتوں کو جوڑے رکھے۔ اللہ آپ کا اور آپ کے متعلقین کا دل اپنے رشتوں سے ٹھنڈا رکھے۔ سب کے لیے بہترین کرے پیارا اللہ! آمین!اس کا جواب میں کیا دوں بہن جی، بس اللہ ہی جانتا ہے!
معصوم !
اللہ اسے ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
یادش بخیر مجھے بھی اپنی خالائیں یاد آگئیں خاص طور پر سب سے چھوٹی والی۔ میرے سب سے چھوٹے ماموں مجھ سے عمر میں چار پانچ سال ہی بڑے ہیں اور یہ خالہ ان سے ایک دو سال بڑی ہونگی۔ ہم دونوں یعنی ماموں بھانجا مل کر ان خالہ کو بہت ستاتے تھے، بیچاری کو تنگ کیے رکھتے تھے ہر وقت۔ آہ کہ ان سے ملے ہوئے بھی کم و بیش بیس برس ہونے کو آئے، سنا ہے اسی شہر ہی میں رہتی ہیں۔ اللہ اکبر!