عندلیب راجہ
محفلین
نہیں مین پٹھان نہین ہوں۔۔۔۔
یہ کیا معاملہ ہے؟؟ کس لڑی میں ہے؟؟مجھے تو ایک نو وارد خان صاحبہ کی کارگزاری کا ہی علم ہے۔ سب نے بہت دنوں بعد بہت انجوائے کیا۔ مذکر، مونث، پائلٹ، بیوٹیشن، سعودی عرب، یورپ الغرض ہر قسم کی بیش بہا معلومات سے سب کے علمی خزانوں میں بے پناہ اضافہ کیا گیا۔
سب کچھ ہر جگہ موجود ہے۔ "ہمت" ہے تو پڑھ کر دکھائیے!
یعنی معاملہ سیاسی نہیں مذہبی تھاتو اعلان کیا جاتا ہے کہ لئیق احمد بھائی معطل ہوئے ہیں۔
ایک لڑی میں ہو تو بتائیںیہ کیا معاملہ ہے؟؟ کس لڑی میں ہے؟؟
یہاں تو لڑیوں کی لڑی بن سکتی ہے۔ آپ ابھی تک ایک ہی لڑی کی بابت پوچھ رہی ہیں۔یہ کیا معاملہ ہے؟؟ کس لڑی میں ہے؟؟
سچ میں؟؟ آج ہم مصروف رہے تو کیا کیا چھوٹ گیا۔ایک لڑی میں ہو تو بتائیں
اے خان کس سے پوچھا تھا آپ نے تصویر کے بارے میں؟؟ اور کس لڑی میں؟؟معطل ہوگئی وہ؟
اصل معاملے کا مجھے بھی علم نہیں ہے۔یعنی معاملہ سیاسی نہیں مذہبی تھا
یہ لڑی تھی یا آئی ڈی؟؟ ابھی تو نقص ہی نظر آ رہا ہے۔
میں نے صرف اندازہ لگایا ہےاصل معاملے کا مجھے بھی علم نہیں ہے۔
آپ کا شکریہ والی لڑیز
َزنیرہ وفا خان سے پوچھا تھا کہ تصویر آپ کی ہے اس نے ہاں میں جواب دیا تو میں بہت بہت خوش ہوا لڑی لڑی ڈھونڈ کر بتاتا ہوں.
نتائج تلاش | اردو محفل فورمیہ لڑی تھی یا آئی ڈی؟؟ ابھی تو نقص ہی نظر آ رہا ہے۔