ہادیہ
محفلین
مجھ پہ بھی دھاگہ کھولیں پھرکیا خیال ہے ایک دھاگہ کھولا جائے ان محفلین پہ جو طویل عرصہ سے محفل پہ ہیں اور نہ باتیں کرتے ہیں نہ کچھ شریک کرتے ہیں۔ خاموشی پسند محفلین۔
مجھ پہ بھی دھاگہ کھولیں پھرکیا خیال ہے ایک دھاگہ کھولا جائے ان محفلین پہ جو طویل عرصہ سے محفل پہ ہیں اور نہ باتیں کرتے ہیں نہ کچھ شریک کرتے ہیں۔ خاموشی پسند محفلین۔
یہاں تو دھاگہ نہیں "رسی" دراز کرنا پڑے گیمجھ پہ بھی دھاگہ کھولیں پھر
بہت سخت استاد ہیں۔۔یہاں تو دھاگہ نہیں "رسی" دراز کرنا پڑے گی
بے شکبہت سخت استاد ہیں۔۔
ویسے رسی کیوں دراز کرنا پڑے گی؟ کیوں مجھ پہ دھاگہ نہیں بن سکتا۔۔۔
Mohs scale کے مطابق کتنے سخت؟بہت سخت استاد ہیں۔۔
ارے ارے ہم تو مذاق کر رہے تھےویسے رسی کیوں دراز کرنا پڑے گی؟ کیوں مجھ پہ دھاگہ نہیں بن سکتا۔۔۔
ایک تو آپ سوال وہ پوچھتے جس کا بندے کے پاس جواب ہی نہیں ہوتاMohs scale کے مطابق کتنے سخت؟
میں نے تو اس لیے کہا تھا سرجی کہ صرف خاموش محفلین پہ کیوں دھاگہ بنے۔۔ بولنے والوں پہ بھی بننا چاہیے۔۔ جیسا کہ مجھ پہارے ارے ہم تو مذاق کر رہے تھے
آپ اتنی خاموش طبع ہیں تو خالی دھاگے سے کام نہیں چلے گا
پھر کس سے کام چلے گا؟ آپ تو بچوں کو ڈرانے لگ گئے رسی کا ذکر خیر کرکےآپ اتنی خاموش طبع ہیں تو خالی دھاگے سے کام نہیں چلے گا
آپ کی تصویر بھی ارتقا کے مراحل سے گزررہی ہے خیریت تو ہے نا؟
انسان بن رہا ہوں!آپ کی تصویر بھی ارتقا کے مراحل سے گزررہی ہے خیریت تو ہے نا؟
انسان بننا اتنا آسان تو کبھی نہ تھا!انسان بن رہا ہوں!
پہلا پتھر کس نے مارا؟
پہلا پتھر کس نے مارا؟
جس نے بھی میری معصومیت پر ڈاکہ ڈالا ہے، اسے ضرور ڈھونڈوں گا!ار مینیو میں آپ کا نام جہاں لکھا آرہا ہوتا ہے اس میں ڈراپ ڈاوَن مینیو کھلتا ہے۔ وہاں ایک آپشن ہے محصول درجہ بندیاں ڈھونڈنا شروع کر دیجئے بس ساڑے گیارہ ہزار سے کچھ اوپر درجہ بندیاں کھنگالنا پڑیں گی