عباس اعوان

محفلین
بظاہر تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ لگ سکتی ہوں گی۔
فی الحال میری ترجیحات میں ضرورت پڑنے پر اس کی ریم بڑھانا ہے۔
آپٹیکل ڈرائیو کی جگہ پر شاید لگ جائے۔ زیادہ ریم کے ساتھ ایس ایس ڈی پر آپریٹنگ سسٹم اور سافٹ وئیر سے پرفارمنس بوُسٹ ملے گا۔
بجٹ رینج کے حوالے سے بہت اچھا لیپ ٹاپ ہے، مبارک ہو :)
 
ہر دلعزیز بننے کا طریقہ ،،،،،،،،،!!!!!!!
آپ نے کبھی سمندر کو دیکھا ہے ؟
اتنا وسیع ہوتا ہے کہ لوگ اس سے متاثر ہو کر اسے دور دراز سے دیکھنے آتے ہیں۔ وہ سمندر میں اتر کر خود کو اچھا محسوس کرتے ہیں، ان کو عجیب سی خوشی ہوتی ہے۔
جانتے ہیں کیوں ؟
کیونکہ اس میں بڑا پن ہوتا ہے، وہ سب کو گہرائی میں برداشت کرنے کی قوت رکھتا ہے، کسی سے شکایت نہیں کرتا۔ اس میں کچھ بھی پھینکو اپنے اندر جذب کرلیتا ہے اور باہر سے پھربھی تروتازہ رہتا ہے۔ لوگوں کو اپنی جانب مائل کرتا ہے۔
جانتے ہیں کیوں ؟
کیونکہ وہ وسیع ہوتا ہے، جذبات میں بھڑکتا نہیں، اتار،چڑھاؤ کی بھی منفرد چال ہوتی ہے۔
سنو !!!
سمندر کی طرح گہرے ہوجاؤ، اپنی اندر دکھوں کو جذب کرنا سیکھو، لوگ تمہاری طرف بھی کھنچتے چلے آئیں گے۔ تم سے باتیں کرکے سکون میں ڈوب جائیں گے۔
مگر پہلے سمندر بننا سیکھو ،،، !!!!
سمند بننے کا ایک راز بتاؤں ،،، !!!!
برداشت کرنا سیکھو۔ صبر،صبر اور صرف صبر و استقامت کو اپنا شعار بنالیں۔ غم ملیں تو اللہ کریم کے حضور روئیں ،اللہ کریم آپ کو مخلوق کے آگے رونے نہیں دیں گے ۔ لوگوں کی سننا شروع کر دیں، اپنی کہانی بیان کرنا چھوڑ دیں۔
جانتے ہیں ایسا کرنا کیوں ضروری ہے ؟
کیونکہ ہم آسمان سے اشرف المخلوقات کا لیبل لگوا کر آئے ہیں۔
انٹرنیٹ سے ماخوز۔
 
آخری تدوین:

سونامی آ گیا تو پھر؟
 
رباب واسطی

محفلین
برداشت کرنا سیکھو۔ صبر،صبر اور صرف صبر و استقامت کو اپنا شعار بنالیں۔ غم ملیں تو اللہ کریم کے حضور روئیں ،اللہ کریم آپ کو مخلوق کے آگے رونے نہیں دیں گے ۔ لوگوں کی سننا شروع کر دیں، اپنی کہانی بیان کرنا چھوڑ دیں
سبحان اللہ
 
رباب واسطی

محفلین
پڑھ لکھ کے اگر کسی ان پڑھ کی تضحیک اور طنز ہی مقصود ہو تو میرے خیال میں ان پڑھ ہونا ہی بہتر ہے

علم عاجزی سکھاتا ہے نہ کہ کسی کی تضحیک کرنا
 
سید عمران

محفلین
ہر دلعزیز بننے کا طریقہ ،،،،،،،،،!!!!!!!
آپ نے کبھی سمندر کو دیکھا ہے ؟
اتنا وسیع ہوتا ہے کہ لوگ اس سے متاثر ہو کر اسے دور دراز سے دیکھنے آتے ہیں۔ وہ سمندر میں اتر کر خود کو اچھا محسوس کرتے ہیں، ان کو عجیب سی خوشی ہوتی ہے۔
جانتے ہیں کیوں ؟
کیونکہ اس میں بڑا پن ہوتا ہے، وہ سب کو گہرائی میں برداشت کرنے کی قوت رکھتا ہے، کسی سے شکایت نہیں کرتا۔ اس میں کچھ بھی پھینکو اپنے اندر جذب کرلیتا ہے اور باہر سے پھربھی تروتازہ رہتا ہے۔ لوگوں کو اپنی جانب مائل کرتا ہے۔
جانتے ہیں کیوں ؟
کیونکہ وہ وسیع ہوتا ہے، جذبات میں بھڑکتا نہیں، اتار،چڑھاؤ کی بھی منفرد چال ہوتی ہے۔
سنو !!!
سمندر کی طرح گہرے ہوجاؤ، اپنی اندر دکھوں کو جذب کرنا سیکھو، لوگ تمہاری طرف بھی کھنچتے چلے آئیں گے۔ تم سے باتیں کرکے سکون میں ڈوب جائیں گے۔
مگر پہلے سمندر بننا سیکھو ،،، !!!!
سمند بننے کا ایک راز بتاؤں ،،، !!!!
برداشت کرنا سیکھو۔ صبر،صبر اور صرف صبر و استقامت کو اپنا شعار بنالیں۔ غم ملیں تو اللہ کریم کے حضور روئیں ،اللہ کریم آپ کو مخلوق کے آگے رونے نہیں دیں گے ۔ لوگوں کی سننا شروع کر دیں، اپنی کہانی بیان کرنا چھوڑ دیں۔
جانتے ہیں ایسا کرنا کیوں ضروری ہے ؟
کیونکہ ہم آسمان سے اشرف المخلوقات کا لیبل لگوا کر آئے ہیں۔
انٹرنیٹ سے ماخوز۔
اس سمندر سے چائے کی ایک پیالی کب نکلے گی؟؟؟
کئی اتوار آئے ، کئی اتوار گئے!!!
 
Top