عباس اعوان
محفلین
کیا دو ڈسکس ایک ساتھ لگ سکتی ہیں ؟ ایک ایچ ڈی ڈی اور ایک ایس ایس ڈی ؟ایس ایس ڈی کے ساتھ شاید مہنگی ہو جاتی، اور میموری سائز بھی کافی کم ہوتا۔ اس ماڈل کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 256 جی بی
کیا دو ڈسکس ایک ساتھ لگ سکتی ہیں ؟ ایک ایچ ڈی ڈی اور ایک ایس ایس ڈی ؟ایس ایس ڈی کے ساتھ شاید مہنگی ہو جاتی، اور میموری سائز بھی کافی کم ہوتا۔ اس ماڈل کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 256 جی بی
یہ نہیں معلوم۔کیا دو ڈسکس ایک ساتھ لگ سکتی ہیں ؟ ایک ایچ ڈی ڈی اور ایک ایس ایس ڈی ؟
یہ نہیں معلوم۔
آپٹیکل ڈرائیو کی جگہ پر شاید لگ جائے۔ زیادہ ریم کے ساتھ ایس ایس ڈی پر آپریٹنگ سسٹم اور سافٹ وئیر سے پرفارمنس بوُسٹ ملے گا۔بظاہر تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ لگ سکتی ہوں گی۔
فی الحال میری ترجیحات میں ضرورت پڑنے پر اس کی ریم بڑھانا ہے۔
سونامی آ گیا تو پھر؟ہر دلعزیز بننے کا طریقہ ،،،،،،،،،!!!!!!!
آپ نے کبھی سمندر کو دیکھا ہے ؟
اتنا وسیع ہوتا ہے کہ لوگ اس سے متاثر ہو کر اسے دور دراز سے دیکھنے آتے ہیں۔ وہ سمندر میں اتر کر خود کو اچھا محسوس کرتے ہیں، ان کو عجیب سی خوشی ہوتی ہے۔
جانتے ہیں کیوں ؟
کیونکہ اس میں بڑا پن ہوتا ہے، وہ سب کو گہرائی میں برداشت کرنے کی قوت رکھتا ہے، کسی سے شکایت نہیں کرتا۔ اس میں کچھ بھی پھینکو اپنے اندر جذب کرلیتا ہے اور باہر سے پھربھی تروتازہ رہتا ہے۔ لوگوں کو اپنی جانب مائل کرتا ہے۔
جانتے ہیں کیوں ؟
کیونکہ وہ وسیع ہوتا ہے، جذبات میں بھڑکتا نہیں، اتار،چڑھاؤ کی بھی منفرد چال ہوتی ہے۔
سنو !!!
سمندر کی طرح گہرے ہوجاؤ، اپنی اندر دکھوں کو جذب کرنا سیکھو، لوگ تمہاری طرف بھی کھنچتے چلے آئیں گے۔ تم سے باتیں کرکے سکون میں ڈوب جائیں گے۔
مگر پہلے سمندر بننا سیکھو ،،، !!!!
سمند بننے کا ایک راز بتاؤں ،،، !!!!
برداشت کرنا سیکھو۔ صبر،صبر اور صرف صبر و استقامت کو اپنا شعار بنالیں۔ غم ملیں تو اللہ کریم کے حضور روئیں ،اللہ کریم آپ کو مخلوق کے آگے رونے نہیں دیں گے ۔ لوگوں کی سننا شروع کر دیں، اپنی کہانی بیان کرنا چھوڑ دیں۔
جانتے ہیں ایسا کرنا کیوں ضروری ہے ؟
کیونکہ ہم آسمان سے اشرف المخلوقات کا لیبل لگوا کر آئے ہیں۔
انٹرنیٹ سے ماخوز۔
سبحان اللہبرداشت کرنا سیکھو۔ صبر،صبر اور صرف صبر و استقامت کو اپنا شعار بنالیں۔ غم ملیں تو اللہ کریم کے حضور روئیں ،اللہ کریم آپ کو مخلوق کے آگے رونے نہیں دیں گے ۔ لوگوں کی سننا شروع کر دیں، اپنی کہانی بیان کرنا چھوڑ دیں
اس سمندر سے چائے کی ایک پیالی کب نکلے گی؟؟؟ہر دلعزیز بننے کا طریقہ ،،،،،،،،،!!!!!!!
آپ نے کبھی سمندر کو دیکھا ہے ؟
اتنا وسیع ہوتا ہے کہ لوگ اس سے متاثر ہو کر اسے دور دراز سے دیکھنے آتے ہیں۔ وہ سمندر میں اتر کر خود کو اچھا محسوس کرتے ہیں، ان کو عجیب سی خوشی ہوتی ہے۔
جانتے ہیں کیوں ؟
کیونکہ اس میں بڑا پن ہوتا ہے، وہ سب کو گہرائی میں برداشت کرنے کی قوت رکھتا ہے، کسی سے شکایت نہیں کرتا۔ اس میں کچھ بھی پھینکو اپنے اندر جذب کرلیتا ہے اور باہر سے پھربھی تروتازہ رہتا ہے۔ لوگوں کو اپنی جانب مائل کرتا ہے۔
جانتے ہیں کیوں ؟
کیونکہ وہ وسیع ہوتا ہے، جذبات میں بھڑکتا نہیں، اتار،چڑھاؤ کی بھی منفرد چال ہوتی ہے۔
سنو !!!
سمندر کی طرح گہرے ہوجاؤ، اپنی اندر دکھوں کو جذب کرنا سیکھو، لوگ تمہاری طرف بھی کھنچتے چلے آئیں گے۔ تم سے باتیں کرکے سکون میں ڈوب جائیں گے۔
مگر پہلے سمندر بننا سیکھو ،،، !!!!
سمند بننے کا ایک راز بتاؤں ،،، !!!!
برداشت کرنا سیکھو۔ صبر،صبر اور صرف صبر و استقامت کو اپنا شعار بنالیں۔ غم ملیں تو اللہ کریم کے حضور روئیں ،اللہ کریم آپ کو مخلوق کے آگے رونے نہیں دیں گے ۔ لوگوں کی سننا شروع کر دیں، اپنی کہانی بیان کرنا چھوڑ دیں۔
جانتے ہیں ایسا کرنا کیوں ضروری ہے ؟
کیونکہ ہم آسمان سے اشرف المخلوقات کا لیبل لگوا کر آئے ہیں۔
انٹرنیٹ سے ماخوز۔
اتنی لمبی چوڑی نصیحت ذرا سا سونامی بہا لے گیا!!!سونامی آ گیا تو پھر؟
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟اتنی لمبی چوڑی نصیحت ذرا سا سونامی بہا لے گیا!!!
واہ بھیا واہ بہت خوب ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
ہم نے تو بند کرکے دیا تھا آپ نے سرعام کھول کر عدنان بھائی کو شرمندہ کردیا!!!کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
آپ بھی ڈوبکی لگا لو ، شاید ہماری نصیحت سے آپ سیدھے ہو جاؤ ۔اتنی لمبی چوڑی نصیحت ذرا سا سونامی بہا لے گیا!!!
پر افسوس شرم ہم کو نہیں آتی ۔ہم نے تو بند کرکے دیا تھا آپ نے سرعام کھول کر عدنان بھائی کو شرمندہ کردیا!!!
اس راز سے ساری محفل واقف ہے!!!پر افسوس شرم ہم کو نہیں آتی ۔
سونامی سے سیدھا کوئی نہیں ہوتا۔۔۔آپ بھی ڈوبکی لگا لو ، شاید ہماری نصیحت سے آپ سیدھے ہو جاؤ ۔