سید عاطف علی
لائبریرین
بابے کی۔بی بی کس کی مونث ہے پھر 🤔
بابے کی۔بی بی کس کی مونث ہے پھر 🤔
اس کی تو بے بے ہو گی۔بابے کی۔
جیسے جمع الجمع ہوتی ہے ۔خبر اخبار اخبارات ۔ قدم اقدام اقدامات وغیرہ۔اس کی تو بے بے ہو گی۔
یعنی کہ پھر تو ایسے بنے گا گاناگل بی بی، اپنے سر پر، یعنی اپنے مراسلے سے اوپر کا مراسلہ دیکھیں۔
ابھی کے لیے تو چائے بنالوں تو وہی کافی۔جیسے جمع الجمع ہوتی ہے ۔خبر اخبار اخبارات ۔ قدم اقدام اقدامات وغیرہ۔
اسی طرح مونث المونث بھی بنا لو۔
سر اٹھانا سیکھو سر کٹانے کی فکر نہ کرو۔یہ وقت کی آواز ہے۔اوپر دیکھنے کے لیے سر اٹھانا پڑے گا وقار بھیا۔
سر اٹھانا اور نظریں جھکانا دو کام ایک ساتھ کیسے ہو سکتے ہیں عاطف بھیا۔سر اٹھانا سیکھو سر کٹانے کی فکر نہ کرو۔یہ وقت کی آواز ہے۔
بس مواقع پہچاننےہیں۔ہو جائیں گے دونوں کام۔سر اٹھانا اور نظریں جھکانا دو کام ایک ساتھ کیسے ہو سکتے ہیں عاطف بھیا۔
نظروں اور سر کو چھوڑو یہ کام ضروری ہے۔ پھر دیکھی جائے گی۔ابھی کے لیے تو چائے بنالوں تو وہی کافی۔
صحیح ہے۔ چائے بناتے ہوئے اور پھر پیتے ہوئے اس پہ غور کرتے ہیں۔بس مواقع پہچاننےہیں۔ہو جائیں گے دونوں کام۔
نہیں۔نہیں ۔ پینے کے بعد غور کرنا ہے۔ ورنہ نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔صحیح ہے۔ چائے بناتے ہوئے اور پھر پیتے ہوئے اس پہ غور کرتے ہیں۔
میں نے یہ بات چائے پی کر کہی ہے۔نہیں۔نہیں ۔ پینے کے بعد غور کرنا ہے۔ ورنہ نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔
سلطنت اردو محفلیہ میں سر اٹھانا کوئی اچھا شگون نہیں۔ ریاستی مشینری سرکوبی کے لیے ہمہ وقت تیار اور چوکس ہے۔یعنی کہ پھر تو ایسے بنے گا گانا
جے توں اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
یا
جے توں اکھیاں دے سامنے نئیں رہنا تے بی بی ساڈا دل موڑ دے
اوپر دیکھنے کے لیے سر اٹھانا پڑے گا وقار بھیا۔
ہم ویسے بھی نہیں اٹھاتے سر۔ جب تک چائے نہ ملے۔سلطنت اردو محفلیہ میں سر اٹھانا اچھا شگون نہیں۔
ہم بھی مزدور اور کسان ہی تو ہیں ۔ لیکن سر ضرور اٹھائیں گے اب۔ہم ویسے بھی نہیں اٹھاتے سر۔ جب تک چائے نہ ملے۔
بولیں تو بیڈ ٹی۔
بس فرق اتنا ہے کہ بنانی خود ہوتی ہے۔
محفل میں تو نہیں نا؟ہم بھی مزدور اور کسان ہی تو ہیں ۔ لیکن سر ضرور اٹھائیں گے اب۔
بے بی ساڈا دل موڑ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیبا ساڈا دل موڑ دے
بی بی ساڈا دل موڑ دے
دیکھ لیں، فرق صاف ظاہر ہے۔
آپ بی بی کہہ کر دل موڑنے کے لیے نہیں کہہ سکیں گے۔