جاسمن

لائبریرین
بالکل! نوکروں اور نوکرانیوں سے کام کرانے والے جاب کے ساتھ ساتھ سب کچھ خود کرنے کا ہنر کیسے جانیں
یہاں لوگ مہمان داریاں بھی کرتے ہیں اور بزرگوں کی خدمت بھی۔ خوب محنت و وقت طلب کھانے بھی بناتے ہیں۔ بیماروں کے لیے پرہیزی کھانے علیحدہ بنتے ہیں۔ خواتین سسرال اور میکہ دونوں کے معاملات میں پوری پڑنے کی کوشش میں خاصی کامیاب بھی رہتی ہیں۔ اور بھی بہت کچھ ہے جو یہاں کے لوگ کرتے ہیں۔
یہاں سب کچھ منفی ہی نہیں ہے۔ بہت بہت کچھ مثبت بھی ہے۔
 
زیک

مسافر

آُپ تو ایسے کہہ رہی ہیں جیسے یہاں لوگ ایسا کچھ نہیں کرتے۔
 
جاسمن

لائبریرین
ایک دھاگہ تھا جہاں محفلین اپنے تجربات کی روشنی میں موبائل ایپس سے متعلق رائے دیتے تھے۔
کسی کو اس دھاگے کا پتہ معلوم ہو تو راہنمائی کیجیے گا۔
 
سید عاطف علی

اس کا ذکر تو نہیں ؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طوطے گنجے ہو جاتے ہیں انڈے گوشت کھانے سے۔خوش کیا ہوں گے بیچارے۔گنجے ہو کر۔
اوہ ۔۔۔یہ معلوم نہ تھا۔
گنجے ہوں گے تو خدا انھیں ناخن بھی نہ دے گا۔ ناخن نہ ہوں گے تو ان کے پنجے بھی مضبوط نہ ہوں گے۔ پنجے مضبوط نہ ہوں گے تو۔۔
تو۔۔۔
سانوں کی تے تہانوں کی۔
 
Top