روز مرہ کے معمولات

سیما علی

لائبریرین
خیر جناب آپ کی شرافت کے تو ہم دلی طور پر قائل ہیں ۔۔
وسلام
جناب !!!!!
بہت مصروف زندگی کے بعد رئٹایرمنٹ کہ شروع میں بڑا عجیب لگا - صبح فجر سے پہلے اٹھنے کی عادت اب بھی ویسی ہی ہے البتہُ دعایں اور قرآن دیر تک پڑھ لیتی ہوں ۔
پھر جو کتاب رات کو رہ گئی ہوتی ہے ناشتہ کہ بعد ختم کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔۔ آج کل اوڑھنا بیچھو نا اردو محفل ہے ۔۔۔۔
 

اسرار اظمی

محفلین
ایک سمجھدار انسان جب زندگی کے سفر پر نکلتا ہے تو آسان راستہ اختیار کرتا ہے وہ راستے سے جھگڑا نہیں کرتا اور جلد منزل پر پہنچ جاتا ہے
 
Top