فرقان احمد
محفلین
کون سا نمبر آپ نے ملایا ہے؟ اُن کی فیس بک پوسٹ پر درج ہے کہ وادیء نیلم میں ایک اور نمبر چل رہا ہے؛ وہ ٹرائی کیجیے۔مطلوبہ نمبر بند ہے!!!
آخری تدوین:
کون سا نمبر آپ نے ملایا ہے؟ اُن کی فیس بک پوسٹ پر درج ہے کہ وادیء نیلم میں ایک اور نمبر چل رہا ہے؛ وہ ٹرائی کیجیے۔مطلوبہ نمبر بند ہے!!!
دو نمبر ہیں، دونوں بند!!!کون سا نمبر آپ نے ملایا ہے؟ اُن کی فیس بک پوسٹ پر درج ہے کہ وادیء نیلم میں ایک اور نمبر چل رہا ہے؛ وہ ٹرائی کیجیے۔
غور سے دیکھیں ،دو نمبر ہیں، دونوں بند!!!
آپ نے ضرور ہر جگہ پہنچ جانا ہے گمراہی پھیلانے!!!غور سے دیکھیں ،
شاید آپ کی سم بند ہوگئی ہے ۔
ہمارا تو کام ہی یہی ہے ،آپ نے ضرور ہر جگہ پہنچ جانا ہے گمراہی پھیلانے!!!
یعنی کہ آپ صفر تین پانچ پانچ والا بھی ملا بیٹھے!دو نمبر ہیں، دونوں بند!!!
مفتی صاب تو ویسے بھی تین پانچ کرنے والوں کو ایسا ملا کر دیتے ہیں کہ اس کے ہوش ٹھکانے آجاتے ہیں ۔یعنی کہ آپ صفر تین پانچ پانچ والا بھی ملا بیٹھے!
ہم نے تو وہ نمبر بھی ملا لیا جو ان کی سائیکل پر لکھا تھا!!!یعنی کہ آپ صفر تین پانچ پانچ والا بھی ملا بیٹھے!
آپ کے ہوش تو اپنے ٹھکانے تک پہنچ گئے نا؟؟؟مفتی صاب تو ویسے بھی تین پانچ کرنے والوں کو ایسا ملا کر دیتے ہیں کہ اس کے ہوش ٹھکانے آجاتے ہیں ۔
دو نمبر ہیں، دونوں بند!!!
مفتی صاحب! قبلہ! اب آپ فرمائیے کہ کیا ہو! سیف اللہ کشمیری موبائل بند کیے وادیء نیلم کی سیاحت میں کھوئے ہوئے ہیں۔ ایک آدھ ایس ایم ایس داغ دیجیے ۔۔۔!ہم نے تو وہ نمبر بھی ملا لیا جو ان کی سائیکل پر لکھا تھا!!!
امریکہ کی نہیں صرف ماساچوسیٹس کی پہلیپاکستانی نژاد سنبل صدیقی امریکہ کی پہلی مسلم ناظم بلدیہ منتخب ہو گئیں۔
ہم روہڑی سے ریل گاڑی سے بہاولپور آرہے تھے۔ ہم جس کیبن میں تھے، اس میں بس ہمارا خاندان تھا۔ منسلک بیت الخلاء بھی تھا تو کسی اور مسافر سے رابطہ نہیں تھا۔ رات کا وقت تھا اور ہم بڑے آرام سے سو رہے تھے کہ ریل گاڑیوں کے پچھلے تجربے بہت دیر سے پہنچنے کے تھے۔دِل پر نقش ہونے والا واقعہ ہے۔اللہ اُس ٹکٹ چیکر کو خوش رکھے۔ آمین! ( چاہے وہ کہیں بھی ہو)۔