عسکری
معطل
الیکشن کہاں کینسل ہوں گے۔ بس ایک ووٹ کم پڑے گا
پہلے ہی پوری کی پوری پارٹیاں آجکل نا اہل ہوتی جا رہی ہیں ابھی کل ہی چوہدریوں نے مجرا کیا دیکھا آسمان سر پر اٹھا لیا گیا جیسے یہ تاریخ پاکستان کا پہلا سیاسی مجرا تھا
الیکشن کہاں کینسل ہوں گے۔ بس ایک ووٹ کم پڑے گا
جی بالکل ہر حکومتی اہلکار کا ہر اس سیاستدان کا جس نے ایک دن بھی آفس میں گزارہ اس پھپھے کٹنی سپیکر کا کام دیکھا تا حیات الاؤنسز منظور کرا لیے جیسے انہوں نے کوئی کارنامہ انجام دیا ہےبھائی جی ، بے رحمانہ احتساب کہئیے۔ وردی اور بغیر وردی والوں کا۔ اس کے بغیر اب مسئلہ حل نہیں ہونے والا۔
بھائی جی ، بے رحمانہ احتساب کہئیے۔ وردی اور بغیر وردی والوں کا۔ اس کے بغیر اب مسئلہ حل نہیں ہونے والا۔
بھیا سیاستدانوں کے تاحیات الاؤنسز پر کیا تبصرہ کریں۔۔ وردی والوں کے تا حیات کونسے کم ہیں؟؟؟ کھاؤ پیئو موج اڑاؤجی بالکل ہر حکومتی اہلکار کا ہر اس سیاستدان کا جس نے ایک دن بھی آفس میں گزارہ اس پھپھے کٹنی سپیکر کا کام دیکھا تا حیات الاؤنسز منظور کرا لیے جیسے انہوں نے کوئی کارنامہ انجام دیا ہے
بھیا سیاستدانوں کے تاحیات الاؤنسز پر کیا تبصرہ کریں۔۔ وردی والوں کے تا حیات کونسے کم ہیں؟؟؟ کھاؤ پیئو موج اڑاؤ
بھٹو نے اداروں کو قومیا کر تمام صنعت کاروں کو ایک "واضع" پیغام دیا تھا کہ اگر تم کسی "زمینی خدا" کی پوجا نہیں کرتے تو چاہے تمہاری ملک کے لیے خدمات جتنی بھی ہو جائیں(جیسے حبیب بنک)۔ تم "ہمیشہ" وانربل رہو گے۔اس لیے ہمارے ساتھ آ ملو یا ہمارے جیسے کسی اور کے ساتھ۔ارے بھائی کون بھٹو اس نے کونسا تیر مار لیا تھا ایک الیکشن جیت گیا دوسرے پر دھاندھلی کی تھی پبلک مولوی اٹھ کھڑے ہوئے تھے اور رگڑا لگ گیا فوج کے ہاتھوں بھٹو کی نیشنالئزیشن پالیسی کی وجہ سے ہمارے یہاں کوئی ٹویوٹا ٹاٹا سامسونگ جیسا امپائر کھڑا نا ہو سکا سب بکواس تھی اب پرانی ہو چکی ہے تو کیا کریں ۔ بھٹو بھی ایک بلنڈر تھا جیسے یہ سب ۔
بغیر وردی والوں کا تو ہوتا ہی رہتا ہے لیکن مقدس گائے تو ایک ہی ہے جو مقدس گائے ہونے کیساتھ کیساتھ سفید ہاتھی بھی ہے
اس ہاتھی کو بارڈر تک ہی رکھنے کے لئے سیاستدانوں کو اپنی کارکردگی بہتر کرنا ہوگی تب یہ ہاتھی بارڈر پر ہماری جنگ لڑے گا لیکن جب جب اسے اندر کے حالات کی وجہ سے درون خانہ بلایا جائے گا تب تب یہ عوام اور اداروں کو لازمی روندے گا۔بغیر وردی والوں کا تو ہوتا ہی رہتا ہے لیکن مقدس گائے تو ایک ہی ہے جو مقدس گائے ہونے کیساتھ کیساتھ سفید ہاتھی بھی ہے
بھٹو نے اداروں کو قومیا کر تمام صنعت کاروں کو ایک "واضع" پیغام دیا تھا کہ اگر تم کسی "زمینی خدا" کی پوجا نہیں کرتے تو چاہے تمہاری ملک کے لیے خدمات جتنی بھی ہو جائیں(جیسے حبیب بنک)۔ تم "ہمیشہ" وانربل رہو گے۔اس لیے ہمارے ساتھ آ ملو یا ہمارے جیسے کسی اور کے ساتھ۔
اب دیکھ لیں آج کل ہر بڑا صنعت کار سیاست دان بھی ہے،ایم ان اے بھی اور وزیر بھی۔پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑھائی میں
اور عوام "جہنم" میں
اس ہاتھی کو بارڈر تک ہی رکھنے کے لئے سیاستدانوں کو اپنی کارکردگی بہتر کرنا ہوگی تب یہ ہاتھی بارڈر پر ہماری جنگ لڑے گا لیکن جب جب اسے اندر کے حالات کی وجہ سے درون خانہ بلایا جائے گا تب تب یہ عوام اور اداروں کو لازمی روندے گا۔
کس کس کے خون ہونے پر رویا کرے کوئی
ہیں لاکھوں حسرتیں دل امیدوار میں
"پروڈکشن" تو خیر ہے ان کیاور اوپر سے نا ٹیکس نا ٹرانسپرینسی ہے نا ہی کوئی پروڈکشن سب ملیا میٹ ہو گیا
درست کہا ساجد بھائی۔بھائی جی ، بے رحمانہ احتساب کہئیے۔ وردی اور بغیر وردی والوں کا۔ اس کے بغیر اب مسئلہ حل نہیں ہونے والا۔
کچھ عرصہ پہلے یہ شعر ترکی میں بھی پڑھے جاتے تھے۔ اب ایسا نہیں ہے۔
وقت اچھا بھی آئے گا غالب
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
اے کاش میرا ملک ترکی جیسا بن جائے تو بھی مرتے وقت دل میں کوئی خلش ہو گی تو کم ہی ہو گی اکانومی عوامی حالت اور معاشرہ
پاکستان گر ترکی جیسا ہی بن جائے تو
شکر کرتے کرتے باقی زندگی کے دن گزاروں
بھلے سروں کی فصل نہ کاٹی جائے کم از کم گردنوں سے سریا تو نکال دیا جائے قانون اور آئین پر عمل کروا کے۔درست کہا ساجد بھائی۔
بے کارسروں کی فصل کاٹے بغیر کام نہیں بنے گا
اے کاش میرا ملک ترکی جیسا بن جائے تو بھی مرتے وقت دل میں کوئی خلش ہو گی تو کم ہی ہو گی اکانومی عوامی حالت اور معاشرہ
پاکستان گر ترکی جیسا ہی بن جائے تو
شکر کرتے کرتے باقی زندگی کے دن گزاروں
پھر کاٹ پیٹ یار بس کر دیں جیلیں بنوا لیں جن میں صرف سیاستدان اور کرپٹ فوجی ہوں ان میں کسی اور کو نا ڈالیں مبادا ان کا اثر ان پر پڑ جائے بس اب خوش فوج کو بھی ملا دیا اگر کوئی کرپٹ ہے تو است سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے جو کہ فوج میں ملتی بھی ہے پر ہو سکتا ہے کچھ بچ جاتے ہوںدرست کہا ساجد بھائی۔
بے کارسروں کی فصل کاٹے بغیر کام نہیں بنے گا
ہماری فوج ہی کنزروٹیزم اور سٹیٹس کو کی پاسدار ہے اور تبدیلی کی راہ میں بنیادی رکاوٹ۔ جب تک یہ پرفیشنل نہیں ہونگے اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے نام پر مقدس گائے بنے رہیں گے تب تک کچھ ہونا کافی مشکل ہے۔
سیلیوشنز بتائیں پرابلمز ہم سب جانتے ہیں ۔ فوجی کوئی رات کو من و سلوی کی طرح نہیں اترتے اسی معاشرے کے بچے جوان ہو کر بنتے ہیں ۔