روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس پیپلز پارٹی کا منشور

پھر کاٹ پیٹ یار بس کر دیں جیلیں بنوا لیں جن میں صرف سیاستدان اور کرپٹ فوجی ہوں ان میں کسی اور کو نا ڈالیں مبادا ان کا اثر ان پر پڑ جائے بس اب خوش فوج کو بھی ملا دیا اگر کوئی کرپٹ ہے تو است سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے جو کہ فوج میں ملتی بھی ہے پر ہو سکتا ہے کچھ بچ جاتے ہوں
جیلیں بنوانے کی کیا ضرورت ہے:sneaky:
بحیرہ عرب ہے نا:rolleyes:
ایسے کچرے سے ہمیشہ کی نجات ہی بہتر ہوں گی پلس باقی سب کے لیے سبق آموز بھی:terror:
 
عسکری

معطل
میں اور کیا کر رہا ہوں؟ یہی سلیوشن ہے کہ اس گھوڑے کو لگام دی جائے اور ان کا دائرہ اختیار متعین کیا جائے اور اسی میں یہ پروفیشنل لوگوں کی طرح تنخواہ پر کام کریں۔ اور اس کے زیر نگرانی جتنے بھی کمرشل فائننشل پراجیکٹس ہیں ان پر پابندی ہونی چاہیے۔ ان کا کام صرف اور صرف سوئلین باس کا ارڈر ماننا اور اپنی پروفیشنل رائے دینا ہونا چاہیے۔

نہیں اس طرح یہ ملک نہیں چل سکے گا حقیقت پسندانہ سوچ نہیں ہے یہ آپ جسے اتنا سادہ کہہ رہے ہیں وہ ہے نہیں ترکی کی مثال دی تھی نا تو ترک فورسز کے فائنائنس مصری فوج کے فائنائنس چینی فوج کے فائنائنس روسی فوج امریکی فوج کے فائنائنس پروجیکٹس کا آپکو کچھ پتا ہے ؟ حتی کہ یو اے ای کی فوج بھی ایرانی فوج بھی سب یہی کرتے ہیں یہ کوئی بری چیز نہیں ہے اپکو اس کے بارے میں معلومات لینی چاہیے نا کہ فتوی صادر فرمانا چاہیے یہ جانے بغیر کہ اس کی وجوہات اور مقاصد کیا ہوتے ہیں ۔ پی آئی اے کام ہوٹل چلانا ہے ؟تو پھر ؟ :rolleyes: یہ میڈیا پروپیکنڈا ایک یک طرفہ بکواس ہے جسے فوج نے اپنے بوٹ پر نہیں لکھا کبھی ۔ یہ کوئی پتھر کا زمانہ نہین کہ فوج کو قلعے سے نکال کر بارڈر پر بھیج کر خود شاہ رنگیلا کی طرح جھولا جھولتے رہیں
 
ساجد

محفلین
ایک صاحب ہیں قیوم صاحب ، میرے بہت اچھے دوست اور بہت ذہین آدمی۔زبردست قسم کے جیالے ہیں پی پی کے لیکن زرداری کے بارے میں ان کا دفاعی انداز کچھ یوں ہوتا ہے۔
"یار زرداری نے کوئی پیسہ نہیں کھایا ، کوئی کرپشن نہیں کی۔ اس نے تو اپنے یار دوستوں کے لئے قربانیاں دی ہیں اور سارا پیسہ اس کے یاروں نے کھایا ہے بدنام زرداری ہوا"۔
اور مجھے اس وقت یہ مقولہ یاد آ جاتا ہے "حلوائی کی دکان پہ نانا جی کی فاتحہ"۔
 
عمراعظم

محفلین
روٹی۔کپڑا اور مکان۔
انسانی ضرورت اور طلب کو استعمال کر کے ضرورت مندوں کا استحصال کیا جاتا رہا۔ضرورتیں تو اب بھی وہی ہیں۔۔۔کاش ہم جال پھینکنے والوں کے حربو ں کو سمجھ سکیں۔
امیرِ وقت غریبوں کو لوٹ لیتا ہے
کبھی بنامِ مذہب،کبھی بنامِ وطن
 
سید ذیشان

محفلین
نہیں اس طرح یہ ملک نہیں چل سکے گا حقیقت پسندانہ سوچ نہیں ہے یہ آپ جسے اتنا سادہ کہہ رہے ہیں وہ ہے نہیں ترکی کی مثال دی تھی نا تو ترک فورسز کے فائنائنس مصری فوج کے فائنائنس چینی فوج کے فائنائنس روسی فوج امریکی فوج کے فائنائنس پروجیکٹس کا آپکو کچھ پتا ہے ؟ حتی کہ یو اے ای کی فوج بھی ایرانی فوج بھی سب یہی کرتے ہیں یہ کوئی بری چیز نہیں ہے اپکو اس کے بارے میں معلومات لینی چاہیے نا کہ فتوی صادر فرمانا چاہیے یہ جانے بغیر کہ اس کی وجوہات اور مقاصد کیا ہوتے ہیں ۔ پی آئی اے کام ہوٹل چلانا ہے ؟تو پھر ؟ :rolleyes: یہ میڈیا پروپیکنڈا ایک یک طرفہ بکواس ہے جسے فوج نے اپنے بوٹ پر نہیں لکھا کبھی ۔ یہ کوئی پتھر کا زمانہ نہین کہ فوج کو قلعے سے نکال کر بارڈر پر بھیج کر خود شاہ رنگیلا کی طرح جھولا جھولتے رہیں

بھئی تو پھر پرائوٹائز کر دو نا اس کو۔ اپنے فائنسس بیکریوں سے، پلاٹوں سے اور کھاد کی فیکٹریوں سے پوری کرے۔ حکومت ٹیکس کے پیسے ان پر کیوں لگائے؟ یہی فائننشل کرپشن ہے جو ایک پروفیشنل ادارے کو پیسے کا دیوانہ بناتی ہے۔ میرا ایک جاننے والا کپتان ہے اور اس کی جاب آرمی کی ایک دوکان کے لئے چیزیں خریدنا ہے۔ آئے دن لاہور کے سرکاری خرچ پر چکر لگاتا رہتا ہے۔ اور پورے ملک میں دہشت گرد دندناتے پھرتے ہیں جہاں جی کرتا ہے اور جس کو چاہتے ہیں قتل کر دیتے ہیں۔

سیدھی سی بات ہے You want to have your cake and eat it too
 
یہ بھی اسی یک طرفہ باتوں کی لا حاصل بات ہے کوئی فائدہ نہین امریکی چینی ترکی مصری وغیرہ افواج کے بجٹ بند ہوئے ہیں ؟ رئیل بات کریں ۔
 
ایک صاحب ہیں قیوم صاحب ، میرے بہت اچھے دوست اور بہت ذہین آدمی۔زبردست قسم کے جیالے ہیں پی پی کے لیکن زرداری کے بارے میں ان کا دفاعی انداز کچھ یوں ہوتا ہے۔
"یار زرداری نے کوئی پیسہ نہیں کھایا ، کوئی کرپشن نہیں کی۔ اس نے تو اپنے یار دوستوں کے لئے قربانیاں دی ہیں اور سارا پیسہ اس کے یاروں نے کھایا ہے بدنام زرداری ہوا"۔
اور مجھے اس وقت یہ مقولہ یاد آ جاتا ہے "حلوائی کی دکان پہ نانا جی کی فاتحہ"۔
ساجد بھائی۔یہی وہ چیز ہے جو مجھے پاکستانی سیاست میں سب سے زیادہ ناپسند ہے
یہ اقبرہ پروری۔یہ میرٹ کا قتل
اور اوپر سے ڈھٹائی کا یہ عالم کہ اس "بدترین غداری" کو اپنا سب سے پلس پوائنٹ کہتے ہیں
 
نوکری لسٹ دیکھی ہے کبھی ؟ گیلانی کے رشتے دار 5 لاکھ میں مجھے ایلیٹ فورس میں سب انسپکٹر لگوانے کا کہہ رہے تھے جب مجھے ضرورت نوکری تھی :grin:
 
سید ذیشان

محفلین
یہ بھی اسی یک طرفہ باتوں کی لا حاصل بات ہے کوئی فائدہ نہین امریکی چینی ترکی مصری وغیرہ افواج کے بجٹ بند ہوئے ہیں ؟ رئیل بات کریں ۔

ظاہری بات ہے اپنے ادارے کی پشت پناہی بھی تو کرنی ہے ;)
زرداری کی کرپشن تو نظر آتی ہے لیکن جرنیلوں کی کرپشن کا کوئی حساب نہیں ہے۔ یہ تو مشرف بھی مانا ہوا ہے کہ آرمی میں کرپشن ہوتی ہے اور خوب دبا کر ہوتی ہے کیونکہ we are of the same stock

چلیں بات کو ادھر ہی ختم کرتے ہیں، کونسا ہماری بحث سے کچھ فرق پڑ جانا ہے۔ آپ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے اور میں اپنی اخلاقی ڈیوٹی۔ :)
 
آپ نے پڑھا ہی نہیں میں نے کہا سزا ملنی چاہیے سب کو برابر ملنی چاہیے چاہے وہ فوجی ہو یا سول پروپیکنڈا نہیں اور مشرف نے کہا تھا کرپشن ہوتی ہے تو اس کی سزا بھی ملتی ہے یہ نہین کہا تھا کہ دبا کے ہوتی ہے آپ جو باتیں کرتے ہیں وہ امپلیمنٹ نہیں سکتیں محترم یہی فرق ہے ہمارے درمیاں میں مسئلہ حل کرنا چاہتا ہوں ۔ میرے خیال سے سول کو اب ملٹری کورٹس میں کیس فائل کرنے کی اجازت دینی چاہیے کیونکہ بہت سن لیا فلاں کیپتن میجر بلا بلا جس کے پاس کچھ ہو وہ ملٹری کورٹ اپلائی کرے اسے :rolleyes:
 
Top